شرپنکھا
Appearance
شرپنکھا ( سنسکرت: शूर्पणखा)' جسے میناکشی بھی کہا جاتا ہے، ہندو دیومالا کی ایک راکششی ہے۔ اس کی داستانیں رامائن وغیرہ میں بیان کی گئی ہیں۔ وہ راون کے ہمشیرہ تھی۔ اس کے والدین وشروا اور رکشاسی تھے۔