مندرجات کا رخ کریں

شجری پری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
پان اور ایک شجری پری کا ٹائل موزیک، پومپئی میں

شجری پری یا شجری دیوی (یونانی: Ἁμαδρυάδες، ہیما ڈرائیڈ) ایک یونانی اساطیری ہستی جو درختوں میں رہتی ہے۔ یہ حسینہ کی مُتخصّص قسم ”جنگلی پری“ کی ایک مُتخصّص قسم ہے۔ شجری پریاں مخصوص درخت کے ساتھ ہی رہتی ہیں اور اُسی درخت کے ساتھ ہی مر جاتی ہیں۔[1]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. John Bell (1790)۔ Bell's New Pantheon; Or, Historical Dictionary of the Gods, Demi-gods, Heroes, and Fabulous Personages of Antiquity: Also, of the Images and Idols Adored in the Pagan World; Together with Their Temples, Priests, Altars, Oracles, Fasts, Festivals, Games ...۔ J. Bell۔ صفحہ: 366–7۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 ستمبر 2017