مندرجات کا رخ کریں

شاہی نظام اوزان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سیون سسٹرز میں واقع سابقہ اوزان و پیمائش کا دفتر

اوزان اور پیمائش کا جو نظام برطانیہ میں 1824 کے بعد رائج ہوا اُسے شاہی نظام اوزان یا امپیرئل یونٹ کہا جاتا ہے۔ 1824 سے پہلے جو نظام رائج تھا اسے انگریزی اکائیاں یا English Units کہا جاتا تھا۔ امپیریل یونٹ کو برطانوی اوزان و پیمائش ایکٹ(British Weights and Measures Act) سال 1824 میں منظور کیا گیا۔ یہ تب سے ہی برطانیہ اور اس کے اتحادی اور زیریں ممالک میں رائج ہے۔ اب بھی برطانیہ اور کینیڈا اور بہت سے ممالک میں یہ نظام رائج ہے۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]