مندرجات کا رخ کریں

سڑک کے بچے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بھارت کی سڑکوں پر بندر کا تماشا دکھانے والا ایک بچہ وہی کام ایک چلتی ہوئی ٹرین میں کر رہا ہے۔

سڑک کے بچے ان بچوں کو کہا جاتا ہے جو غربت، بے گھری یا دونوں سے پریشان ہیں اور کسی شہر یا گاؤں میں رہتے ہیں۔ بے گھر جوانوں کو اکثر سڑک کے بچے یا سڑک کے جوان کہا جاتا ہے؛ سڑک کے بچوں کی تعریف پر اعتراض کیے گئے ہیں، مگر عوامی خدمت گزار اور پالیسی ساز یونیسیف کے لڑکوں اور لڑکیوں کی تعریف کو استعمال کرتے ہیں، جو 18 سال سے کم عمر والوں سے متعلق ہے، جن کے لیے "سڑک" (جس میں غیر آباد علاقے اور ناقابل رہائش مقامات شامل ہیں) گھر بن چکی ہے/یا ان کا ذریعہ معاش بنی ہوئی ہے۔ یہ بچے ناکافی حد تک محفوظ یا زیر نگرانی رہتے ہیں۔ [1]

سڑک کے بچوں کا دن

[ترمیم]

بھارت میں 31 جنوری کو سڑک کے بچوں کا دن منایا جاتا ہے۔ اس دن سرکاری تنظیمیں اور غیر سرکاری ادارے جلسے منعقد کرتے ہیں۔

سڑک کے بچوں کا مسئلہ

[ترمیم]

بھارت کے ہر شہر میں ہزا رہا بچے یا تو گھر سے بھاگ چکے ہیں یا نکالے جاچکے ہیں۔ یہ لوگ سڑک ہی کو اپنا گھر بنا چکے ہیں۔ ان میں سے کئی بچوں کا استحصال بھی ہوتا اور کئی غیر سماجی عناصر کا حصہ بنتے ہیں یا پھر قابل رحم زندگی گزارتے ہیں۔[2]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Sarah Thomas de Benitez (23 February 2009)۔ "State of the World's Street Children: Violence Report"۔ SlideShare۔ SlideShare Inc۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 نومبر 2012 
  2. "Street Children's Day observed"۔ 06 فروری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 جولا‎ئی 2015 

نگار خانہ

[ترمیم]