سعید بن عثمان
Appearance
سعید بن عثمان | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
شہریت | سلطنت امویہ |
والد | عثمان بن عفان |
درستی - ترمیم |
سعید بن عثمان بن عفان (وفات: 680ء) ایک اموی جنرل اور خلیفہ معاویہ بن ابو سفیان کے دور حکومت میں 676ء سے 677ء تک خراسان کے فوجی گورنر تھے۔ وہ خلیفہ عثمان بن عفان کے بیٹے تھے۔