سعودی ریال
Appearance
سعودی ریال | |
---|---|
ريال سعودي (عربی میں)[[زمرہ:مضامین مع عربی زبان بیرونی روابط]] | |
آئیسو4217 کوڈ | |
کوڈ | SAR |
نام اور قیمت | |
ذیلی اکائی | |
1⁄100 | ہللہ |
علامت | SR یا ر۔س یا ﷼ |
بینک نوٹ | 5, 10, 50, 100, 500 ریال |
سکے | 1, 5, 10, 25, 50 ہللہ، 1 ریال، 2 ریال |
آبادیات | |
صارفین | سعودی عرب |
اجرا | |
مرکزی بینک | سعودی عربی مانیٹری اتھارٹی |
ویب سائٹ | http://www.sama.gov.sa/en-us/pages/default.aspx |
مقررہ قیمت | |
افراطِ زر | 3% (دسمبر 2013) |
ماخذ | سعودی عربی مانیٹری اتھارٹی، جنوری 2014 اندازہً |
مربوط مع | امریکی ڈالر (امریکی ڈالر) $1 امریکی ڈالر = 3.75 ر س |
سعودی ریال (Saudi riyal) (عربی: ريال riyāl; آئیسو4217 رمز: SAR) سعودی عرب کی کرنسی ہے۔ اس کا مخفف ر۔ س یا SR ہے۔ یہ 100 ہللہ (عربی: هللة) میں تقسیم ہے۔
بیرونی روابط
[ترمیم]- Saudi banknotes From the first edition to the special edition.
- http://www.islamicbanknotes.com/