زنک آکسائیڈ
Appearance
جست آکسائڈ (zinc oxide) ایک غیر نامیاتی مرکب ہے جس کا کیمیائی صیغہ ZnO ہے۔ یہ ایک سفید پاؤڈر ہے جو پانی میں حل نہیں ہوتا۔