ریاست شان
Appearance
ရှမ်းပြည်နယ် | |
---|---|
ریاست | |
سرکاری نام | |
میانما نقل نگاری | |
• برمی | hram: prany nai |
برما میں ریاست شان کا مقام | |
ملک | برما |
خطہ | مشرق وسطی |
دار الحکومت | تانگائی |
حکومت | |
• وزیر اعلی | Aung Myat[1] (مرکزی یکجہتی اور ترقیاتی جماعت) |
رقبہ[2] | |
• کل | 155,801 کلومیٹر2 (60,155 میل مربع) |
آبادی (2000) | |
• کل | 4,851,000 |
• کثافت | 31/کلومیٹر2 (81/میل مربع) |
آبادیات | |
• نسلی گروہ | شان, بامار, چینی, وا, کاچن, دانو, انتھا, لاہو, تآنگ, [پاو, تانگیو, ہندی, گورکھا |
• مذاہب | بدھ مت, مسیحیت, اسلام, ہندو مت |
منطقۂ وقت | MST (UTC+06:30) |
ریاست شان (Shan State) برما (میانمار) میں ایک ریاست ہے۔ ریاست شان کی سرحد شمال میں چین سے، مشرق میں لاؤس سے اور جنوب میں تھائی لینڈ سے ملتی ہے۔ ریاست شان کا نام شان قوم پر ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Division and State Administrations"۔ Alternative Asean Network on Burma۔ 8 July 2011۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 اگست 2011
- ↑ "Union of Myanmar"۔ City Population۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 دسمبر 2008