روپیہ
Appearance
پاکستان اور بھارت سمیت بہت سے ممالک کا زر مبادلہ روپیہ کہلاتا ہے۔
روپیہ کرنسی والے ممالک
[ترمیم]ممالک | کرنسی | آئیسو4217 رمز | امریکی ڈالر کی قدر بمطابق 22 اگست 2016 |
---|---|---|---|
بھارت | بھارتی روپیہ | INR | 67.10 بھارتی روپیہ |
نیپال | نیپالی روپیہ | NPR | 107.34 نیپالی روپیہ |
مالدیپ | مالدیپی روفیہ | MVR | 15.41 مالدیپی روفیہ |
انڈونیشیا | انڈونیشی روپیہ | IDR | 13,220 انڈونیشی روپیہ |
پاکستان | پاکستانی روپیہ | PKR | 104.78 پاکستانی روپیہ |
سری لنکا | سری لنکی روپیہ | LKR | 145.28 سری لنکی روپیہ |
موریشس | موریشس روپیہ | MUR | 34.92 موریشس روپیہ |
سیشیلز | سیچیلیس روپیہ | SCR | 13.28 سیچیلیس روپیہ |
مزید دیکھیے
[ترمیم]ویکی ذخائر پر روپیہ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |