رام ناتھ کووند
رام ناتھ کووند | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(ہندی میں: रामनाथ कोविंद)[1] | |||||||
مناصب | |||||||
رکن راجیہ سبھا | |||||||
رکن مدت اپریل 1994 – مارچ 2006 |
|||||||
حلقہ انتخاب | اتر پردیش | ||||||
صدر بھارت [2] | |||||||
برسر عہدہ 25 جولائی 2017 – 25 جولائی 2022 |
|||||||
منتخب در | بھارتی صدراتی انتخابات 2017ء | ||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 1 اکتوبر 1945ء (79 سال)[3][4][5][6] کانپور دیہات ضلع |
||||||
شہریت | بھارت برطانوی ہند |
||||||
جماعت | بھارتیہ جنتا پارٹی (1991–)[7] | ||||||
زوجہ | سویتا کووند (1974–)[8] | ||||||
تعداد اولاد | 2 | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | چھترپتی شاہو جی مہاراج یونیورسٹی | ||||||
پیشہ | سیاست دان ، وکیل | ||||||
اعزازات | |||||||
IMDB پر صفحات | |||||||
درستی - ترمیم |
رام ناتھ كووند (پیدائش: یکم اکتوبر 1945ء) بھارتیہ جنتا پارٹی سے تعلق رکھنے والے بھارتی سیاست دان جو بھارت کے موجودہ اور چودھویں صدر جمہوریہ ہیں۔ رام ناتھ 2014ء سے 2015ء تک بہار کے گورنر،[9] نیز 1994ء سے 2006ء تک راجیہ سبھا کے رکن رہے۔ سنہ 2017ء کے صدارتی انتخاب میں حزب اقتدار قومی جمہوری اتحاد (بھارت) (NDA) کی جانب سے صدر جمہوریہ کے لیے نامزد کیے گئے اور کامیابی حاصل کی اور 25 جولائی 2017ء کو مسند صدارت پر فائز ہوئے۔ رام ناتھ بھارت کے دوسرے دلت صدر ہیں۔[10]
سیاست میں آنے سے قبل رام ناتھ کووند نے سنہ 1993ء تک 16 برس وکالت کی اور دہلی عدالت عالیہ اور عدالت عظمی میں بھی وکیل رہے۔[11]
نجی زندگی
[ترمیم]رام ناتھ كوویند کی پیدائش اترپردیش کے کانپور ضلع کی (موجودہ میں کانپور دیہات ضلع)، تحصیل ڈیراپور کے ایک چھوٹے سے گاؤں پرونکھ میں ہوئی تھی۔ كوویند کا تعلق کوری یا کولی ذات سے ہے جو اترپردیش میں درج فہرست ذاتوں کے تحت آتی ہے۔ وکالت کی ڈگری لینے کے بعد دہلی ہائی کورٹ میں وکالت کی ابتدا کی۔ وہ 1977ء سے 1979ء تک دہلی ہائی کورٹ میں مرکزی حکومت کے وکیل رہے۔ 8 اگست 2015ء کو بہار کے گورنر کے عہدے پر ان کا تقرر ہوا۔[12]
سیاست
[ترمیم]1991ء وہ میں بھارتی جنتا پارٹی میں داخل ہو گئے۔ سال 1994ء میں اترپردیش ریاست سے راجیہ سبھا کے لیے منتخب ہوئے۔ سال 2000ء میں دوبارہ اترپردیش ریاست سے راجیہ سبھا کے لیے منتخب ہوئے۔ اس طرح كوویند مسلسل 12 سال تک راجیہ سبھا کے رکن رہے۔ وہ بھارتیہ جنتا پارٹی کے قومی ترجمان بھی رہے۔
سماج کی خدمت
[ترمیم]وہ بی جے پی دلت مورچہ کے قومی صدر اور آل انڈیا کولی سماج کے صدر بھی رہے۔ سال 1986ء میں دلت طبقے کے قانونی امداد بیورو کے جنرل سکریٹری بھی رہے۔
صدر بھارت
[ترمیم]14ویں صدارتی امیدواری ملنے کے بعد انھوں نے گورنر بہار کے عہدہ سے استعفی دے دیا اور صدر بھارت پرنب مکھرجی نے ان کا استعفی قبول کیا۔ 20 جولائی 2017ء کو انھوں نے صدارتی انتخاب جیت لیا۔[13][14]
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب https://ramnathkovind.nic.in/profile-hi.html
- ↑ http://www.firstpost.com/india/watch-full-text-of-ram-nath-kovinds-speech-on-his-assumption-of-office-as-president-of-india-3853643.html — اخذ شدہ بتاریخ: 28 فروری 2017
- ↑ عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Ram-Nath-Kovind — بنام: Ram Nath Kovind — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/kovind-ram-nath — بنام: Ram Nath Kovind — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ بنام: Ram Nath Kovind — PLWABN ID: https://dbn.bn.org.pl/descriptor-details/9810532417105606
- ↑ Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000031136 — بنام: Ram Nath Kovind — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ اشاعت: ٹائمز آف انڈیا — تاریخ اشاعت: 19 جون 2017 — Ram Nath Kovind, a lawyer who cracked civils but lost 2 elections — اخذ شدہ بتاریخ: 28 فروری 2018
- ↑ https://starsunfolded.com/savita-kovind/
- ↑ رام ناتھ کووند نے بہار کی گورنری سے استعفی دیا (20 جون 2017ء)۔ "رام ناتھ کووند نے بہار کی گورنری سے استعفی دیا"۔ دی ہندو۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جون 2017ء
- ↑ Huizhong Wu CNN (20 جولائی 2017ء)۔ "بھارت کی نچلی ذات کا ایک فرد صدر جمہوریہ منتخب"۔ CNN۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 جولائی 2017
- ↑ "بہار کے گورنر رام ناتھ این ڈی اے کی جانب سے صدارت کے امیدوار نامزد"۔ دی ہندو۔ دی ہندو۔ 19 جون 2017ء۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 جولائی 2017ء
- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 11 جولائی 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 جنوری 2017
- ↑ "Resignation as Governor of Bihar"۔ firstpost (بزبان انگریزی)۔ 20 اگست 2015۔ 27 اگست 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اگست 2015
- ↑ "Ram Nath Kovind is the 14th President of India"۔ The Hindu (بزبان انگریزی)۔ 20 جولائی 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جولائی 2017
- 1945ء کی پیدائشیں
- 1 اکتوبر کی پیدائشیں
- اتر پردیش سے بھارتیہ جنتا پارٹی کے سیاست دان
- اتر پردیش سے راجیہ سبھا کے ارکان
- اکیسویں صدی کے بھارتی سیاست دان
- بقید حیات شخصیات
- بیسویں صدی کے بھارتی سیاست دان
- بیسویں صدی کے بھارتی قانون دان
- بھارتی سیاست دان
- بھارتی صدور
- بھارتی عدالت عظمی کے وکلا
- بھارتیہ جنتا پارٹی کے سیاست دان
- بہار کے گورنر
- دلت سیاست دان
- دلت شخصیات
- ضلع کانپور دیہی کی شخصیات
- لوک سبھا کے ارکان
- بھارت کے صدارتی امیدوار