مندرجات کا رخ کریں

رابن ولیمز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
رابن ولیمز
(انگریزی میں: Robin Williams)[1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: Robin McLaurin Williams ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 21 جولا‎ئی 1951ء [3][4][5][6][7][8][9]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شکاگو [10][11]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 11 اگست 2014ء (63 سال)[12][3][4][6][8][9][13]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ٹائبرون، کیلیفورنیا [14][15]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات پھانسی [16]  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن خلیج سان فرانسسکو [17]  ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات خود کشی [12]  ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش بلومفیلڈ
شکاگو
سان فرانسسکو   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عارضہ اداسی
مے پرستی
پڑھنے کی اہلیت میں کمی   ویکی ڈیٹا پر (P1050) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جولیارڈ اسکول (1973–1976)
کالج آف مارین   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تخصص تعلیم جلوہ گاہ   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ مسخرا ،  ٹیلی ویژن اداکار ،  فلم اداکار ،  اداکار [18][19]،  مزاحیہ اداکار ،  فلم ساز [20][21]،  منظر نویس [22]،  منچ اداکار ،  صوتی اداکار ،  خاموش اداکار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [23][24]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل اداکاری [25]،  ڈبنگ [25]  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مؤثر پیٹر سیلرز ،  سٹینلے کوبریک ،  جارج کارلن   ویکی ڈیٹا پر (P737) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کل دولت
اعزازات
 آسکر اعزاز برائے بہترین معاون اداکار (برائے:Good Will Hunting ) (1997)
گولڈن گلوب اعزاز برائے بہترین اداکار، متحرک موسیقیانہ یا مزاحیہ فلم (برائے:The Fisher King ) (1992)
گولڈن گلوب اعزاز برائے بہترین اداکار، متحرک موسیقیانہ یا مزاحیہ فلم (برائے:Good Morning, Vietnam ) (1988)
گولڈن گلوب اعزاز برائے بہترین اداکار، متحرک موسیقیانہ یا مزاحیہ فلم (برائے:Mork & Mindy ) (1979)
اسٹار آن ہالی ووڈ واک آف فیم   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نامزدگیاں
 آسکر اعزاز برائے بہترین معاون اداکار (1998)
 آسکر اعزاز برائے بہترین اداکار   (1992)
گولڈن گلوب اعزاز برائے بہترین اداکار، متحرک موسیقیانہ یا مزاحیہ فلم (1991)
 آسکر اعزاز برائے بہترین اداکار   (1990)
گولڈ گلوب اعزاز برائے بہترین اداکار، متحرک ڈراما فلم (1990)
بافٹا اعزاز برائے مرکزی کردار بہترین اداکار   (1990)
بافٹا اعزاز برائے مرکزی کردار بہترین اداکار   (1989)
 آسکر اعزاز برائے بہترین اداکار   (1988)
میگھن اسٹیلین (1979)[26]  ویکی ڈیٹا پر (P1411) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں


ہالی وڈ کے 1970 میں شہرت پانے وإلے أداکار رابن میکلوریں ولیمز (Robin McLaurin Williams ) اپنی مزاحیہ اداکاری کے سبب معروف ہوئے۔ وہ لاس اینجلس میں اپنے گھر میں مردہ پائے گئے۔ وہ فی البعدیہ مزاح گو، اسٹیج اور فلم کے اداکار،فلم نویس اور فلم ساز بھی تھے۔ 1978 سے 1982 نشر ھونے والے مزاحیہ شو "مورک اینڈ منڈی"(Mork & Mindy) میں ان کا کردار " ایلین مورک"(alien Mork)نے بہت شیرت پائی۔ رابن ولیم 21 جولائی 1951 میں امریکا کی ریاست ایلانس کے شہر شکاگو میں پیدا ہوئے۔ انھوں نے تیں (3) شادیان کیں۔ ان کی پہلی بیوی کا تعلق فلپائن سے تھا۔ ان کی تیں (3) اولادیں ہیں۔ 1970 اور 1980 میں وہ " کوکیں" کا نشہ کرتے رہے۔ ماضی میں ولیمز نشے کی عادت سے چھٹکارا پانے کے لیے بھی کوشاں رہے اور اسی باعث انھوں نے رواں سال منیسوٹا کے ایک بحالی مرکز سے بھی رجوع کیا۔ ولیمز کسی طرح کی منشیات یا شراب کے نشے کی وجہ سے اس مرکز میں نہیں گئے بلکہ وہ ضرورت سے زیادہ لمبے اوقات تک کام کرتے رہنے کی وجہ سے ’’سوچ کو مرکوز کرنے‘‘ کے لیے بحالی مرکز میں داخل ہوئے۔ وہ مذہبا کیتھولک تھے۔ ان کی مشہور فلمون میں

کے نام اہم ہیں۔ رابن ولیئمز کی مقبول فلموں میں سے ایک’گڈ مارننگ ویت نام‘ ہے۔ رابن ولیم نے 63 سال کی عمر میں 11 اگست 2014 بروز پیر شمالی کیلیفورنیا کی دی مارن کاونٹی میں رابن ولیمز نے سانس روک کر یا دم گھوٹ کر خودکشی کی، لیکن ان کی موت کی اصل وجہ جاننے کے لیے تحقیقات کی جا رہی ہیں۔ کہا جاتا ہے کہ وہ کچھ دنوں سے نفسیاتی۔ اعصابی تناو اور معاشی پریشانیوں کا شکار تھے۔ اس تصویر میں رابن ولیم امریکی فوجیوں کے سامنے لطیفے اور چٹکلے سنارھے ہیں۔ دوسری تصویر ان کے گھر دی ماون کاونٹی، شمالی کیلے فورنیا کے اس گھر کی ہے جہاں رابن ولیم نے خودکشی کی۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب ناشر: او سی ایل سی — ربط: وی آئی اے ایف آئی ڈی
  2. ^ ا ب ربط: وی آئی اے ایف آئی ڈی
  3. ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہhttp://data.bnf.fr/ark:/12148/cb139544843 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  4. ^ ا ب Robin Williams — اخذ شدہ بتاریخ: 14 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: CC0
  5. مصنف: CC0 — مدیر: CC0 — ناشر: دی گارجین — خالق: CC0 — اشاعت: CC0 — تاریخ اشاعت: 12 اگست 2014 — باب: CC0 — جلد: CC0 — صفحہ: CC0 — شمارہ: CC0 — CC0 — CC0 — CC0 — ISBN CC0 — Robin Williams obituary — اقتباس: CC0 — اجازت نامہ: CC0
  6. ^ ا ب عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Robin-Williams — بنام: Robin Williams — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6571dp3 — بنام: Robin Williams — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  8. ^ ا ب انٹرنیٹ بروڈوے ڈیٹا بیس پرسن آئی ڈی: https://www.ibdb.com/broadway-cast-staff/88190 — بنام: Robin Williams — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  9. ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/134211597 — بنام: Robin Williams — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  10. ناشر: دی گارجین — تاریخ اشاعت: 12 اگست 2014 — Robin Williams found dead in California home
  11. ربط: https://d-nb.info/gnd/119040468 — اخذ شدہ بتاریخ: 11 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
  12. ^ ا ب http://www.bbc.com/news/world-us-canada-28749702
  13. بنام: Robin Williams — فلم پورٹل آئی ڈی: https://www.filmportal.de/9f93eabdfa864807a67e7a31223f47a4 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  14. ربط: https://www.imdb.com/name/nm0000245/ — اخذ شدہ بتاریخ: 4 فروری 2017
  15. http://sanfrancisco.cbslocal.com/2014/08/11/robin-williams-found-dead-in-tiburon-home-of-apparent-suicide/ — اخذ شدہ بتاریخ: 4 فروری 2017
  16. ناشر: بی بی سی نیوز — تاریخ اشاعت: 12 اگست 2014 — Robin Williams, actor and comedian, found dead at 63
  17. فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/134211597 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 جنوری 2022
  18. http://www.nytimes.com/2002/08/21/movies/film-review-that-orderly-world-of-appearances-he-lives-in-it-s-about-to-explode.html
  19. http://www.nytimes.com/movie/review?res=9f0ce4db1e3df932a1575bc0a9649c8b63
  20. http://www.nytimes.com/movies/movie/119900/Mrs-Doubtfire/details
  21. http://www.nytimes.com/movies/person/116900/Robin-Williams/filmography
  22. http://www.tv.com/shows/the-oprah-winfrey-show/robin-williams-106001/
  23. مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہhttp://data.bnf.fr/ark:/12148/cb139544843 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  24. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/12638819
  25. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=xx0023542 — اخذ شدہ بتاریخ: 5 دسمبر 2023
  26. http://www.rockonthenet.com/grammy/newartist.htm