مندرجات کا رخ کریں

دھارواڑ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ಧಾರವಾಡ
Dharwad
شہر
عرفیت: Pedha Nagar, Hubli-Dharwad City, Dharanagari
ملک بھارت
ریاستکرناٹک
ضلعدھارواڑ
وجہ تسمیہEducation Hub, Major Industries
رقبہ
 • کل200.23 کلومیٹر2 (77.31 میل مربع)
بلندی670.75 میل (2,200.62 فٹ)
آبادی (2001)
 • کل204,182
 • کثافت1,000/کلومیٹر2 (2,600/میل مربع)
زبانیں
 • دفتریکنڑ
منطقۂ وقتIST (UTC+5:30)
ٹیلی فون کوڈ0836
گاڑی کی نمبر پلیٹKA-25,KA63
ویب سائٹwww.dharwad.nic.in

دھارواڑ بھارت کی ریاست کرناٹک کا ایک شہر اور دھارواڑ ضلع کا صدر دفتر بھی ہے۔ یہ شہر بنگلور سے 425 کلومیٹر کی دوری پر واقع ہے۔ بنگلور - پونے قومی شاہراہ یہیں سے ہو کر گزرتی ہے۔