مندرجات کا رخ کریں

دونانہ کا قومی پارک

متناسقات: 37°00′00″N 6°30′00″W / 37.00000°N 6.50000°W / 37.00000; -6.50000
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
دونانہ کا قومی پارک
Marshes of Doñana in ویلبا province
دونانہ کا قومی پارک is located in ہسپانیہ
دونانہ کا قومی پارک
Location within Spain
مقامHuelva, Seville and Cádiz provinces - Andalusia, Spain
متناسقات37°00′00″N 6°30′00″W / 37.00000°N 6.50000°W / 37.00000; -6.50000
رقبہ543 کلومیٹر2 (209.65 مربع میل)
زائرین392,958 (in 2007)

دونانہ کا قومی پارک یا دونانہ نیشنل پارک جنوبی اسپین کے آندالسیا میں ایک قدرتی طور پرحسین و دل کش علاقہ ہے۔ [1] یہ ہیلوا اور سیولے صوبہ جات میں پھیلا ہوا ہے۔[1] یہ 543 مربع کیلومیٹر (52۔12 مربع میل) میں پھیلا ہوا ہے جس میں سے 135 مربع کیلومیٹ (209۔65 کیلومیٹر میل) محفوظ علاقہ جات ہیں۔ یہ پارک مارش اور چھوٹی ندیوں کا علاقہ ہے۔ یہ پارک دلدل، اتھلے دھاراؤں اور ریت کے ٹیلوں کا ایک علاقہ ہے اور یہ گئدلقئور ندی کے دہانے میں وقوع پزیر ہے۔[2] یہ 1969 میں محفوظ قدرتی علاقے کے طور پر تعین کیا گیا تھا۔ اسپین کی سرکار نے اس علاقے کو خریدا اور اسے ایک محفوظ قدرتی علاقہ بنایا۔ دلدل پانی کی وجہ سے اس علاقے میں لگاتار جان و مال کو خطرہ بنا رہتا ہے۔ اس کا پانی سمندر کے ساحل کے شیترعلاقے میں زراعت کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔

اس کا یہ نام ڈونا نہ دے سلوا وی میندوزا کے نام پر پڑا ہے۔ وہ میڈونا سیڈونا کے دیوک کی اہلیہ تھی۔ 1994 میں یونیسکو نے اسے عالمی وراثت میں شامل کیا۔ 2006 میں یہاں آنے والے بیرونی سیاحوں کی تعداد لگ بھگ 376،287 تھی۔ [3][4]

خارجی روابط

[ترمیم]

آگے پڑھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. WWF (April 2011)۔ "For a living planet" (PDF)۔ Gland, Switzerland: WWF-World Wide Fund For Nature (formerly World Wildlife Fund)۔ صفحہ: 18–19۔ 21 جون 2012 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اپریل 2014 
  2. A History of WWF
  3. Abel Chapman، Walter John Buck (1893)۔ Wild Spain (España Agreste): Records of Sport with Rifle, Rod, and Gun, Natural History and Exploration۔ Gurney and Jackson۔ صفحہ: 94–101۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 اکتوبر 2014 
  4. Walter John Buck (1910)۔ Unexplored Spain۔ Longmans, Green۔ صفحہ: 275–282۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 اکتوبر 2014 

ماخذ

[ترمیم]