داداگیر
Appearance
داداگیر | |
---|---|
Original title | Dada Geer |
ہدایت کار | ایم ہارون پاشا ایس ایم نذر (معاون) |
پروڈیوسر | ایم رفیع اختر طارق محمود (معاون) ایم پرویز (معاون) میاں محمد جاوید اختر (معاون) |
تحریر | مختار گیلانی |
ستارے | |
راوی | عبد السمیع |
موسیقی | بخشی وزیر طافو |
سنیماگرافی | بشارت علی |
ایڈیٹر | شمشاد چوہدری، مجید چوہدری |
پروڈکشن کمپنی | |
تقسیم کار | گوہر محل پکچرز شالیمار ریکارڈنگ اینڈ براڈکاسٹنگ کمپنی لمیٹڈ |
تاریخ نمائش |
|
دورانیہ | 130 منٹ |
ملک | پاکستان |
زبان | پنجابی |
داداگیر (انگریزی: Dadagir) پنجابی زبان کی پاکستانی فلم ہے۔ فلم كى نمائش 19 اکتوبر، 1979ء كو ہوئى یہ ہنگامہ خیز فلم، جراٸم کے بارے میں فلم کی تکمیل کی گی ہیں۔ اس فلم کے ہدایت کار ایم ہارون پاشا ہیں۔ اور فلم ساز ایم رفیع اختر تھے۔[1]اس فلم کی موسیقی بخشی وزیر اور طافو نے ترتیب دی جبکہ نغمات مشہور شاعر خواجہ پرویز، حزیں قادری اور وارث لدھیانوی نے تحریر کیے۔ اس فلم میں پاکستان کے مشہور و معروف گلوکاروں نور جہاں، ناہید اختر، ترنم ناز ، لیلیٰ ناز ، نادرہ اقبال اور عذرا اقبال نے گیت گائے۔
کاسٹ
[ترمیم]
|
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ حجرہ شاہ مقیم عاشق علی (11 اکتوبر 2020ء)۔ "«پاکستانی پنجابی فلم داداگیر کا اوریجنل پوسٹر دستیاب ہے»"۔ دیسی مووئیز ویب میں۔ محمد اسماعیل (مرحوم) سائیکل والے حجرہ شاہ مقیم۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 مئی 2020
بیرونی رابطہ
[ترمیم]- داداگیر ” پاکستان فلم میگزین “ ◄ پر
- داداگیر ” فلم ڈیٹابیس“ ◄ 🎥 (Citwf) پر
- داداگیر ” فلم موشن پکچر آرکایو آف (پاکستان) “ ◄ پر