خود (ضد ابہام)
Appearance
- نفسیات میں اس کے استعمال کے ليے دیکھیےخود (بہ اپنی ذات)۔
- سائنس میں بطور متبادل auto یعنی خودکار کے ليے دیکھیےخود (کار)۔
- اقبالیات سے متعلق دیکھیےخودی (اقبال)۔
- خود (سر کی پوشاک):ہیلمٹ (جسے کبھی کبھی ہیلمیٹ بھی لکھا جاتا ہے) سر کی حفاظت کا آلہ ہے۔ اسے عمومًا دو پہیے کی گاڑیوں کے چلانے والے لوگ سڑک پر پہنتے ہیں تاکہ کبھی حادثے جیسی ناگہانی صورت حال میں سر کی حفاظت ممکن ہو سکے۔