مندرجات کا رخ کریں

جیب تراشی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

جیب تراشی ایک قسم کا جرم ہے جس کے تحت ایک شخص دوسرے شخص کے پاس سے رویے یا دیگر قیمتی اشیا متاثرہ شخص کی عدم توجہی کے وقت اُڑالیتا ہے۔ اس قبیح کارگزاری کے لیے ہاتھ کی کافی صفائی کی ضرورت پڑتی تاکہ فریق ثانی غفلت ہی میں رہے۔ ان حرکات کا مرتکب شخص جیب کترا یا جیب تراش کہلاتا ہے۔

بطور پیشہ

[ترمیم]

جیب کترے اور دیگر سارقین، بالخصوص جو گروہی انداز میں کام کرتے ہیں، کئی ایک بار توجہ ہٹانے کا کام کرتے ہیں، جیسے کہ سوال پوچھنا یا اپنے شکار سے ٹکراجانا۔ توجہ ہٹانے ہٹانے کے لیے ہاتھوں کی روانی، ہمہ رخ گھمانا، اصل رخ سے ہٹ کر گھومنا اور اسی قبیل کی صلاحیتوں کا استعمال کیا جاتا ہے۔ .[1][2]

ایک علاقے میں جیب کتروں کی موجودگی کے بارے میں علم ہونے سے کئی افراد خاص انتظام کے کپڑوں کو پہن سکتے ہیں یا قیمتی اشیا کو کہیں اور رکھ سکتے ہیں۔ ,[3] جیب کترے صرف لباس کی ساخت کے حساب سے اپنے شکار کی مالداری کا اندازہ لگا سکتے ہیں جو صحیح یا غلط، دونوں ہو سکتے ہیں۔

جیب کترے دنیا بھر میں کسی بھی پرہجوم جگہ میں پائے جا سکتے ہیں۔ تاہم، بارسلونا اور روم نے حال ہی میں خاص طور پر خطرناک جیب کتروں کے ٹھکانے ہونے کا مقام حآصل کیا ہے۔ .[4][5][6]

لوگوں کے دل بہلانے کے لیے

[ترمیم]

کئی بار دیکھا گیا ہے کہ پیشہ ور جادوگر جیب کتروں کے طور طریقوں سے ناظرین کی قیمتی اشیا حاصل کرتے ہیں اور بعد ازاں انھیں محوحیرت کرکے لوٹا دیتے ہیں۔[7][8][9]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Heap, Simon. "Pickpocketing in Ibadan, 1930–60", Urban History, 24(3), 1997, 324-43.
  2. Heap, Simon. "'Their Days are Spent in Gambling and Loafing, Pimping for Prostitutes, and Picking Pockets': Male Juvenile Delinquents on Lagos Island, Nigeria, 1920s-60s", Journal of Family History, 35(1), 2010, 48-70.
  3. "Comedy"۔ Motion Pictures From The Library of Congress Paper Print Collection 1894-1912۔ University of California Press۔ صفحہ: 122۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 اپریل 2015۔ The Rat Trap Pickpocket Detector 
  4. "Barcelona, pickpocket capital of the world ", The Daily Mail, September 25, 2009
  5. "Italy - #1 for Pickpockets", WorldNomads.com, October 20, 2011
  6. "TRIPADVISOR POINTS OUT TOP 10 PLACES WORLDWIDE TO BEWARE PICKPOCKETS" آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ multivu.prnewswire.com (Error: unknown archive URL), TripAdvisor, September 10, 2009
  7. Valerie J. Nelson (4 September 2009)۔ "David Avadon dies at 60; illusionist specialized in picking pockets"۔ Los Angeles Times۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 جون 2012 
  8. "The Fastest Pickpocket in the West"۔ David Avadon۔ 03 ستمبر 2009 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 اپریل 2015 
  9. Smith Journal of Australia has described America's Thomas Blacke as one of the top pickpockets in the world Smith Journal of Australia, Benjamin Law. V 2, p 29-31, Autumn] 2012.

خارجی روابط

[ترمیم]

Pickpockets سفری راہنما منجانب ویکی سفر