جزیرہ مالان
Appearance
جزیرہ مالان (Malan Island) دراصل بحیرہ عرب میں واقع ایک سمندری مٹی کا آتش فشاں ہے۔ یہ پاکستان کے صوبے بلوچستان کے ساحل پر 3 کلومیٹر کے فاصلے پر وقع ہے۔ یہ مارچ 1999 میں پانی سے نمودار ہوا اور ایک سال کے اندر اندر دوبادہ ڈوب گیا۔[1] 2010 میں یہ دوبارہ نمودار ہوا۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Mud volcano floods Java, فطرت News, 28 Aug 2006