مندرجات کا رخ کریں

جحش بن رباب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

جحش بن رباب، ام المؤمنین زینب بنت جحش کے والد تھے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی پھوپھی اميمہ بنت عبدالمطلب ان کی زوجہ تھیں۔ تو رسول اللہ کے پھوپھا ہونے کے سسر بھی ہوئے۔ ان کی دو بیوہ بہوئیں بھی امہات المؤمنین میں سے ہیں۔ (ام حبیبہ جو عبید اللہ بن جحش کی بیوہ تھیں اور زینب بنت خزیمہ جو عبد اللہ بن جحش کی بیوہ تھیں۔)
آپ کا نسب اس طرح ہے۔ جحش بن ربَاب بن يعمر بن صبرَة بن مرّة بن كثير بن غنم بن دودان بن أَسد بن خُزَيْمَۃ[1] ابو عبد اللہ کنیت تھی [2]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. التعديل والتجريح , لمن خرج لہ البخاري في الجامع الصحيح المؤلف: أبو الوليد سليمان بن خلف بن سعد بن أيوب بن وارث التجيبي القرطبي الباجي الأندلسي الناشر: دار اللواء للنشر والتوزيع – الرياض
  2. فتح الباب في الكنى والألقاب المؤلف: أبو عبد الله محمد بن إسحاق بن محمد بن يحيى بن مَنْدَه العبدي