تبادلۂ خیال صارف:EmausBot
خوش آمدید!
(?_?)
جناب EmausBot کی خدمت میں آداب عرض ہے! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔
ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔ آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
|
عرفان ارشد (تبادلۂ خیال) 05:27, 17 اگست 2013 (م ع و)
Important notice: You are making a lot of login requests
[ترمیم]Hello,
my name is Martin Urbanec and I am a Wikimedia system administrator. We've noticed your bot makes a lot of login requests (since 2020-08-25 08:34:37, it made about 7k of login requests, which is approx. 2 % of all login requests across all wikis).
We would like to ask you to be considerate of other users (including other bot operators), as well as about our infrastructure. Please make sure your bot makes use of session, or use other mechanisms like OAuth to reduce the amount of requests you receive.
If you have any question, or if you want to learn more about the context of this message, please see phab:T256533.
Best,
--Martin Urbanec (talk) 19:32، 28 اگست 2020ء (م ع و)
Delivered via MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں)
البتروس اور پیٹیریل
[ترمیم]محترم جناب!
مودبانہ گزارش یہ ہے کہ البتروس اور پیٹیریل کسی جزیرے کا نہیں بلکہ معدومیت کے خطرے کے شکار دو پرندوں کے نام ہیں، اور انہی کے نام پر یہ معاہدہ ہوا ہے۔ آپ برائے کرم اصل صفحہ انگریزی میں ملاحظہ کریں۔ اگر آپ کے سامنے جزیروں کا ذکر ضروری ہے تو کوئی معقول وجہ بتائیں۔
شکریہ۔ Ibne maryam (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 16:21، 8 جنوری 2024ء (م ع و)