مندرجات کا رخ کریں

بین دماغ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
دماغ: بین دماغ
Diagram depicting the main subdivisions of the embryonic vertebrate brain. These regions will later differentiate into forebrain, midbrain and hindbrain structures.
Reconstruction of periphera nerves of a human embryo of 10.2 mm. (Label for Diencephalon is at left.)
لاطینی زبان diencephalon
Gray's subject #189 807
NeuroNames hier-271
MeSH Diencephalon

بین دماغ (diencephalon)، دماغ کے اس حصے کو کہا جاتا ہے کہ جو بالائی جانب وسطی دماغ (mesencephalon) اور زیریں جانب دماغی جذع (brainstem) کے مابین پایا جاتا ہے۔ اسے انگریزی میں interbrain بھی کہا جاتا ہے جس کی اردو بین دماغ ہی ہوتی ہے۔ دماغ کے اس حصے میں متعدد اہم ساختیں پائی جاتی ہیں جن میں مہاد (thalamus)، زیرمہاد (hypothalamus)، بالامہاد (epithalamus) اور ذیل مہاد (subthalamus) شامل ہیں۔

نگار خانہ

[ترمیم]