بینبلاغہ
Appearance
بین بلاغہ (intercom)، دراصل بین رابطہ کے لیے ایک برقیاتی نظام ہے جو محدود یا نجی گفتگو، رہنمائی، تعاون یا اعلانات کے لیے بنایا اور استعمال کیا جاتا ہے۔
تسمیات
[ترمیم]بلاغہ دراصل عربی لفظ بلاغ سے ماخوذ ہے۔ بلاغ کا مطلب ہے پیغام پہنچانا یعنی پیغام رسانی [1]. جبکہ بلاغہ سے یہاں مُراد کوئی آلہ یا اختراع ہے جو پیغام رسانی کا کام سر انجام دیتی ہو۔
نیز دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]ویکی ذخائر پر بینبلاغہ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |