بھارت میں انسانی حقوق
بھارت میں انسانی حقوق علاقہ اور مملکت کے لحاظ سے مختلف سطحوں پر ہیں۔
پاکستانی شہری
[ترمیم]بھارت کے زندانوں میں کئی پاکستانی شہری برسوں سے قید ہیں جن پر کوئی مقدمہ قائم نہیں کیا جا سکا۔[1] اس کے علاوہ پاکستان کے فوجی جو 1965ء میں بھارت کا نجی سفر کر رہے تھے قید کر لیے گئے اور ان کی کوئی اطلاع نہیں۔
بھارتی انتظام کشمیر
[ترمیم]بھارتی حکومت کے خلاف عرصہ سے چلنے والی تحریک کو کچلنے کے لیے بھارتی حکومت، فوج اور پولیس وسیع پیمانے پر انسانی حقوق کی پیمالی میں ملوث ہے۔[2][3][4][5] 2011ء میں بھارتی حکومت نے 2000 افراد کے قتل اور اجتماعی قبروں میں دفنانے کا اعتراف کیا۔[6]
قبائلی
[ترمیم]جاراوا کے قبائلی عوام کے ساتھ بھارتی سرکاری اداروں کا غیر انسانی سلوک کی برطانوی اخباروں نے منظرہ حاصل کی ہے۔[7]
مذہبی اقلیتیں
[ترمیم]بھارت میں مذہبی اقلیتوں خصوصاً مسلمانوں کے خلاف فسادات باقاعدگی سے بھڑکتے رہتے ہیں۔[8] گجرات کے فسادات میں صوبہ کی حکومت اور خصوصاً وزیر اعلی مودی کو عالمی سطح پر مورد الزام تھرایا گیا۔ مگر مودی بھارت کی بڑی وفاقی سیاسی جماعت کی طرف سے 2014ء کے انتخابات میں وزارت اعظمی کا امیدوار بنایا گیا۔[9]
- ↑ "'جیلوں میں پاکستانی قیدیوں کی رپورٹ پیش کریں'"۔ بی بی سی موقع۔ 11 نومبر 2011ء۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ
- ↑ گارجین 16 دسمبر 2010ء، "WikiLeaks cables: India accused of systematic use of torture in Kashmir"
- ↑ بی بی سی
- ↑ عالمی اشتراکی موقع، 21 دسمبر 2010ء، "US complicit in India’s systematic use of torture in Kashmir"
- ↑ دلناز بوگا (17 جون 2011ء)۔ "'I thought it was the end of the world'"۔ ڈان۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 جون 2011
- ↑ "Kashmir unmarked graves hold thousands of bodies"۔ گارجین۔ 21 اگست 2011ء۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ
- ↑ "Andaman Islands abuse: new videos reveal Indian police role"۔ 4 فروری 2012ء۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ
- ↑ "After Fleeing Violence, Many Indian Muslims Refuse to Return Home"۔ نیویارک ٹائمز۔ 3 جنوری 2014ء۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ
- ↑ "'Give US visa to Narendra Modi, or none for Barack Obama'"۔ ہندوٹائمز۔ 29 دسمبر 2013ء۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ