مندرجات کا رخ کریں

برقی ڈاک پتہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ایک برقی ڈاک پتہ، ڈاک برقی پتہ یا مختصراً برقی پتہ ایک برقی ڈاکچہ کی شناخت کرتا ہے جس میں برقی مکتوبات پہنچائی جاتی ہیں۔ جدید انٹرنیٹ پر برقی پتہ ایسا ہوتا ہے مثلاً [email protected] اور اِسے عموماً ’’یوزر بہ موقع ایگزیمپل ڈاٹ کام‘‘ پڑھا جاتا ہے۔

نیز دیکھیے

[ترمیم]