ای سی او کا تیرہواں سربراہی اجلاس
Appearance
ای سی او کا تیرھواں سربراہی اجلاس 2017 ECO Summit | |
---|---|
میزبان ملک | پاکستان |
تاریخ | 27 فروری – 1 مارچ 2017 |
نعرہ | علاقائی خوش حالی کے لیے اتصالیت |
مقامات | جناح کنونشن سینٹر، اسلام آباد سرینا ہوٹل |
شہر | اسلام آباد |
شریک | ای سی او رکن ممالک |
اگلا | باکو 2012ء |
ویب سائیٹ | ای سی او |
ای سی او کا سربراہی اجلاس 1اور 2 مارچ 2017ء کو اقتصادی تعاون تنظیم کا تیرھواں اجلاس تھا، جو اسلام آباد، پاکستان میں منعقد ہوا۔[1]
اس اجلاس سے پہلے 28 فروری 2017ء کو اسلام آباد میں ای سی او ممالک کے وزائے خارجہ کا بائیسواں اجلاس منعقد ہوا۔ رکن ممالک کے اعلیٰ اہلکاروں نے اسلام آباد میں 27 فروری 2017 کو ملاقات کی اور سربراہی اجلاس تک قیام کیا۔
اجلاس میں توانائی، انفرا سٹرکچر اور تجارتی سیکٹرز پر توجہ مرکوز کی رہی۔ سربراہ اجلاس میں ای سی او رکن ملکوں کے درمیان میں روابط اور تعاون کی نئی راہوں پر بات ہوئی۔ ای سی او رکن ملکوں کے د رمیان تجارت اور توانائی کے شعبوں سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے کا بھی جائزہ لیا گیا۔ سربراہ اجلاس میں رکن ملکوں کے درمیان میں اشیاء اور لوگوں کی آ مدورفت کو تیز کرنے کے لیے بھی اقدامات پر بھی غور کیا گیا۔
وفد کا سربراہ | وفد کا ملک |
---|---|
عمر زاخیلوال[4] | افغانستان |
الہام علیوف | آذربائیجان |
حسن روحانی[5] | ایران |
نور سلطان نظربایف | قازقستان |
سورنبائی جینبیکوف | کرغیزستان |
نواز شریف | پاکستان |
قاہر رسول زادہ | تاجکستان |
رجب طیب اردوغان | ترکی |
قربان قلی بردی محمدوف | ترکمانستان |
رستم عظیموف | ازبکستان |
سربراہان مملکت موٹے حروف میں ہیں |
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "13th ECO Summit in Islamabad"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 مارچ 2017
- ↑ "Afghan president won't attend ECO summit: Aizaz"۔ دا نیشن (بزبان انگریزی)۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 فروری 2017
- ↑
- ↑ "No top representation from Kabul in summit"۔ DAWN.COM (بزبان انگریزی)۔ 2017-02-28۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 فروری 2017
- ↑ "ایرانی صدر روحانی کا ای سی او اجلاس میں شرکت کے لیے، پاکستان کا دورہ | بزنس ریکارڈ"۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 فروری 2017
بیرونی روابط
[ترمیم]- "ای سی او کا تیرہواں سربراہی اجلاس"۔ ecosecretariat.org۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 فروری 2017
- "13th ECO SUMMIT ISLAMABAD, 01 مارچ 2016"۔ 13ecosummit.mofa.gov.pk۔ 15 فروری 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 فروری 2017