ایڈوانس
Appearance
پرائیویٹ | |
صنعت | مائیکروفنانس |
قیام | 2005 |
صدر دفتر | لکسمبرگ |
مصنوعات | ادھار، بچت اور کنزیومر بینکاری |
ویب سائٹ | advansgroup |
ایڈوانس ایک مائکرو فنانس بینک ہے جس کا صدر دفترلکسمبرگ میں واقع ہے یہ بینک متعدد ترقی پذیر ممالک میں سرگرم عمل۔ [1] یہ بینک 2005 میں قائم کیا گیا تھا۔
اس تنظیم کو یورپی حکومت کے متعدد ترقیاتی بینکوں کی مدد حاصل ہے جس میں نیدرلینڈ ڈویلپمنٹ فنانس کمپنی ، یورپین انویسٹمنٹ بینک ، انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن، برطانیہ حکومتوں کے سی ڈی سی گروپ اور جرمن حکومت کے کے ایف ڈبلیو شامل ہیں۔
یہ بینک پاکستان، [2] جمہوری جمہوریہ کانگو ، کمبوڈیا [3]، کیمرون ، گھانا [4]، نائیجیریا، تیونس اور میانمار میں سرگرم ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Advans Group: About us"۔ www.advansgroup.com
- ↑ Webmaster (13 April 2018)۔ "Advans Bank pledges to continue supporting Pak entrepreneurs - PakObserver"۔ 26 مئی 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اکتوبر 2019
- ↑ Brendan O’Byrne (30 April 2018)۔ "Amret to get $40 million from IFC to expand microfinance loan portfolio"
- ↑ "Advans Ghana launches "Hero" campaign - citifmonline.com"۔ 8 May 2016