این ٹی راما راؤ
این ٹی راما راؤ | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(تیلگو میں: నందమూరి తారక రామారావు) | |||||||
آندھرا پردیش کا دسواں وزیر اعلیٰ | |||||||
مدت منصب 9 جنوری 1983 – 16 اگست 1984 | |||||||
گورنر | |||||||
| |||||||
مدت منصب 16 ستمبر 1984 – 2 دسمبر 1989 | |||||||
گورنر | |||||||
| |||||||
مدت منصب 12 دسمبر 1994 – 1 ستمبر 1995 | |||||||
گورنر | |||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 28 مئی 1923ء [1][2] | ||||||
وفات | 18 جنوری 1996ء (73 سال)[1][2] حیدر آباد |
||||||
وجہ وفات | دورۂ قلب [3] | ||||||
مدفن | این ٹی آر باغات | ||||||
طرز وفات | طبعی موت | ||||||
شہریت | بھارت (26 جنوری 1950–) برطانوی ہند (–14 اگست 1947) ڈومنین بھارت |
||||||
جماعت | تیلگو دیشم | ||||||
زوجہ | لکشمی پاروتی (1993–1996) | ||||||
اولاد | Nandamuri Ramakrishna Sr. (متوفی) Nandamuri Jayakrishna Nandamuri Saikrishna (متوفی) Nandamuri Harikrishna Nandamuri Mohanakrishna Nandamuri Balakrishna Nandamuri Ramakrishna Jr. Nandamuri Jayashankar Krishna Garapati Lokeswari دگگوباتی پوراندریسواری Nara Bhuvaneswari Kantamaneni Uma Maheswari |
||||||
عملی زندگی | |||||||
استاذ | وشواناتھن ستیہ ناراین | ||||||
پیشہ | اداکار ، سیاست دان ، فلم ہدایت کار ، فلم ساز ، فلم اداکار ، مصنف | ||||||
مادری زبان | تیلگو | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | تیلگو ، انگریزی ، تمل | ||||||
اعزازات | پدم شری اعزاز (1968) قومی فلم اعزاز |
||||||
اعزازات | |||||||
دستخط | |||||||
IMDB پر صفحات | |||||||
درستی - ترمیم |
ننداموری تارک راما راؤ (ہندی: नन्दमूरि तारक रामाराव; انگریزی: Nandamuri Taraka Rama Rao)پیدائش 28 مئی 1923ء، ایک بھارتی اداکار، فلم ساز، ڈائریکٹر، ایڈیٹر اور سیاست دان تھا۔ این ٹی آر کے نام سے مشہورتلگو فلم انڈسٹری کے سپر اسٹار، این ٹی آر جونئیر کے دادا، جو آندھراپردیش کے چیف منسٹر بھی رہے۔ کئی فلموں میں رام، کرشن، وشنو اور وشیو جیسے مذہبی کردار ادا کیے جن میں میں مایا بازار، شری کرشنا ارجن یدھم، دان ویر سورا کرن، لو کش، سیتا راما کلیانم، شری وینکاٹیشور مہاتیم، دکش وگنم شامل ہیں۔ ان کی دیگر مقبول فلموں میں منادیسم، ڈرائیور راموڈو، جسٹس چوہدری، دیودو چیسینا منو شولو، پاتال بھیروی، مس امما، نماگولا،دیوتا، راموڈو بھیموڈو، یوگیندھر، اننا دممولو انو بندھم، مگاڈو، ستیم شیوم شامل ہیں۔ ناگیشور راؤ اور این ٹی راما راؤ کا تلگو فلمی صنعت میں وہی مقام تھا جو ہندی فلموں میں دلیپ کمار اور راج کپور کا تھا۔[4]
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Nandamuri-Taraka-Rama-Rao — بنام: Nandamuri Taraka Rama Rao — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000017545 — بنام: Nandamuri Taraka Rama Rao — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ http://www.nytimes.com/1996/01/19/world/n-t-rama-rao-72-is-dead-star-status-infused-his-politics.html?mcubz=0
- ↑ انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس (IMDb) پر این ٹی راما راؤ
بیرونی روابط
[ترمیم]ویکی ذخائر پر این ٹی راما راؤ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
لوا خطا package.lua میں 80 سطر پر: module 'Module:Authority control/auxiliary' not found۔
- 1923ء کی پیدائشیں
- 28 مئی کی پیدائشیں
- 1996ء کی وفیات
- 18 جنوری کی وفیات
- فنون میں پدم شری وصول کنندگان
- ہند ایرانی کثیر لسانی معاونت سانچے
- لوا پر مبنی سانچے
- 1921ء کی پیدائشیں
- آندھرا پردیش کے فلم ہدایت کار
- آندھرا پردیش کے وزرائے اعلیٰ
- بیسویں صدی کی بھارتی شخصیات
- بیسویں صدی کے بھارتی فلم ہدایت کار
- بیسویں صدی کے بھارتی مرد اداکار
- بھارت میں ریاستی جنازے
- بھارتی اداکار سیاست دان
- بھارتی اشتراکیت پسند
- بھارتی سیاسی جماعتوں کے بانیان
- تیلگو سنیما کے مرد اداکار
- تیلگو سیاست دان
- تیلگو فلم ہدایت کار
- جامعہ آندھرا پردیش کے فضلا
- ضلع کرشن کی شخصیات
- قومی فلم اعزاز (بھارت) فاتحین
- وی پی سنگھ انتظامیہ