ایل جی جی ڈبلیو620
Appearance
An LG GW620, showing the LG interface of Android 1.5 | |
ادارہ | ایل جی الیکٹرونکس |
---|---|
قسم | اسمارٹ فون |
تاریخ اجراء | نومبر 2009 |
آپریٹنگ سسٹم | Android 1.5 upgradable to Android 2.2 in some countries [1] |
سی پی یو | 528 MHz کوالکوم MSM7200A ARM11 processor |
ڈسپلے | 320 x 480 عکصر، 3.0 in |
انپٹ | Resistive touchscreen رقیق غشا منتقزاحم بلوری سیال تظاہرہ، QWERTY کیبورڈ |
کیمرہ | 5.0 عکصر، auto focus, LED flash |
کنیکٹیویٹی | microUSB 2.0, Bluetooth 2.0, Wi-Fi b/g, GPRS, EDGE, 3G |
ابعاد | 106 x 54.5 x 16 mm[2] |
وزن | 139g |
ایل جی جی ڈبلیو620 (انگریزی: LG GW620) جو LG Eve اور LG InTouch Max کے ناموں سے بھی معروف ہے، ایل جی الیکٹرونکس کی جانب سے تیار کردہ اسمارٹ فون ہے جو اینڈروئیڈ آپریٹنگ سسٹم پر چلتا ہے۔ اس فون کو نومبر 2009ء کو بازار میں پیش کیا گیا-
خصوصیات
[ترمیم]- آپریٹنگ سسٹم : اینڈروئیڈ
- پیچھے کا کیمرا: 5 میگاپکسل
- سکرین: 320 × 480
- وزن: 139 گرام
- سی پی یو: 528 میگاہرٹز
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "LG GW620- Full Phone Specifications"۔ Gsm Arena۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 نومبر 2011
- ↑ "Hands on: LG Android GW620 review"۔ TechRadar (Future plc)۔ 12 November 2009۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 نومبر 2009