مندرجات کا رخ کریں

ایسٹر بغاوت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایسٹر بغاوت
Easter Rising
Éirí Amach na Cásca

جمہوریہ کا اعلان، ایسٹر 1916
تاریخ24–29 اپریل 1916
مقامMostly ڈبلن
Skirmishes in counties کاؤنٹی میدھ، کاؤنٹی گالوے، کاؤنٹی لاوتھ، کاؤنٹی ویکسفرڈ and کاؤنٹی کورک۔
نتیجہ Unconditional surrender of rebel forces, execution of most leaders
مُحارِب
سانچہ:Country data Irish Republic Irish rebel forces:
 Irish Volunteers
 Irish Citizen Army
 Fianna Eireann
متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ کا پرچم British forces:
برطانوی فوج
Royal Irish Constabulary
کمان دار اور رہنما
Patrick Pearse
جیمز کونولی
Tom Clarke
Seán MacDermott
Joseph Plunkett
Éamonn Ceannt
Thomas MacDonagh
Lord Wimborne
Augustine Birrell
Matthew Nathan
Lord French
Lovick Friend
John Maxwell
William Lowe
طاقت
1,250 in Dublin,
~2,000–3,000 volunteers elsewhere, but they took little part in the fighting.
16,000 British troops and 1,000 armed RIC in Dublin by the end of the week.
ہلاکتیں اور نقصانات
66 ہلاک
16 سزائے موت
نامعلوم زخمی
143 ہلاک
397 زخمی
260 شہری ہلاک
2,217 شہری زخمی
کل ہلاک: 485[1]

ایسٹر بغاوت (انگریزی: Easter Rebellion) یا ایسٹر شورش (انگریزی: Easter Rising) ((آئرستانی: Éirí Amach na Cásca)‏) [2] ایسٹر ہفتہ کے دوران میں آئرلینڈ میں اپریل 1916ء میں ایک مسلح بغاوت تھی۔ یہ بغاوت آئرش ریپبلکین کی جزیرہ میں آزاد آئرش جمہوریہ قائم کرنے کی کوششوں کا آغاز تھا، جب کہ مملکت متحدہ اس وقت پہلی جنگ عظیم میں پوری طرح مصروف تھا۔ اس شورش سے متعلق آئیرلینڈ کے عظیم شاعر ڈبلیو بی ایٹس کی ایک مشہور نظم اسی نام سے ہے ع جس میں انھوں نے اپنے خیالات ظاہر کیے ہیں ۔ بات یہ ہے کہ ان کی محبوبہ ماڈ گون اس مسلح جدوجہد میں شریک تھیں۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. 1916 Necrology آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ glasnevintrust.ie (Error: unknown archive URL)۔ Glasnevin Trust آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ glasnevintrust.ie (Error: unknown archive URL)۔
  2. "Department of the Taoiseach – Easter Rising"۔ Taoiseach.gov.ie۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 نومبر 2011 

بیرونی روابط

[ترمیم]