مندرجات کا رخ کریں

او ٹو ون

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
او ٹو ون/O21
فلم کا اشتہار
ہدایت کارجامی
سمر نکس
(کو-ڈائریکٹڈ)
پروڈیوسرزیبا بختیار
اذان خان سیمع
تحریر
  • جامی
  • سمر نکس
  • اذان سیمع خان
  • جو ٹون
ستارے
موسیقیالفنسو
سنیماگرافیمو اعظمی
ایڈیٹررضوان اے کیو
پروڈکشن
کمپنی
تقسیم کارڈسٹریبیوشن کلب
تاریخ نمائش
  • 5 اکتوبر 2014ء (2014ء-10-05)[1]
ملکپاکستان
زبانانگریزی
اردو
پشتو
دری

او ٹو ون یا O21 جو (Operation 21) کا مخفف ہے، او ٹو ون 2014ء کی ایک پاکستانی جاسوسی (سپائی تھرلر) پاکستانی فلم ہے۔ اس میں مرکزی کردار شان اور ایوب کھوسو نے ادا کیا ہے۔ فلم کی کہانی افغانستان میں ممکنہ طور پر مل سکنے والی تین کھرب ڈالر مالیت کی معدنیات اور پاکستان میں نیٹو ٹرالروں اور ٹینکروں پر ہونے والے حملوں کے گرد گھومتی ہے۔[2]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. آپریشن 21 آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ o21thefilm.com (Error: unknown archive URL) عیدالاضحیٰ کے موقع پر نمائش کے لیے پیش کی جا رہی ہے