مندرجات کا رخ کریں

انونے سنگھ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
انونے سنگھ
ذاتی معلومات
مکمل نامانونے نارائن سنگھ
پیدائش (1993-01-03) 3 جنوری 1993 (عمر 31 برس)
ویشالی, بہار, بھارت
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا فاسٹ-میڈیم گیند باز[1]
حیثیتگیند باز
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2018– تاحالبہار
پہلا فرسٹ کلاس1 نومبر 2018 بہار  بمقابلہ  اتراکھنڈ
آخری فرسٹ کلاس1 نومبر 2018 بہار  بمقابلہ  اتراکھنڈ
پہلا لسٹ اے19 ستمبر 2018 بہار  بمقابلہ  ناگالینڈ
آخری لسٹ اے14 اکتوبر 2018 بہار  بمقابلہ  ممبئی
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس لسٹ اے ٹوئنٹی20
میچ 1 8 1
رنز بنائے 36 11 -
بیٹنگ اوسط 18 11 -
سنچریاں/ففٹیاں 0/0 0/0 0/0
ٹاپ اسکور 35 7 -
گیندیں کرائیں 66 306 19
وکٹیں 1 10 1
بولنگ اوسط 32.00 17.70 32.00
اننگز میں 5 وکٹ 0 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0 0
بہترین بولنگ 1/32 3/12 1/32
کیچ/سٹمپ 0/0 0/0 0/0
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 18 فروری 2022ء

انونے نارائن سنگھ (پیدائش 3 جنوری 1993ء) ایک بھارتی اول درجہ کرکٹ کھلاڑی ہے جو مقامی کرکٹ میں بہار اور انڈین پریمیئر لیگ (IPL) میں راجستھان رائلز کی نمائندگی کرتا ہے۔ [2] [3] وہ دائیں ہاتھ کا بلے باز اور دائیں ہاتھ کا میڈیم فاسٹ باؤلر ہے۔ [1]

اس نے 19 ستمبر 2018ء کو 2018-19ء وجے ہزارے ٹرافی میں بہار کے لیے اپنا لسٹ اے ڈیبیو کیا [4] اس نے 1 نومبر 2018 ءکو 2018-19ء رنجی ٹرافی میں بہار کے لیے اپنا اول درجہ ڈیبیو کیا [5] اس نے اپنا ٹوئنٹی 20 ڈیبیو 9 نومبر 2021ء کو بہار کے لیے 2021–22ء سید مشتاق علی ٹرافی میں کیا۔ [6]

فروری 2022ء میں، انھیں راجستھان رائلز نے 2022ء کے انڈین پریمیئر لیگ ٹورنامنٹ کے لیے نیلامی میں خریدا۔ [7]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب "Anunay Singh"۔ Cricbuzz۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 فروری 2022 
  2. "Anunay Singh"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 مارچ 2019 
  3. "Rajasthan Royals - IPL Squad 2022"۔ IPL T20۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 فروری 2022 
  4. "Plate, Vijay Hazare Trophy at Anand, Sep 19 2018"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 ستمبر 2018 
  5. "Plate Group, Ranji Trophy at Dehra Dun, Nov 1-4 2018"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 نومبر 2018 
  6. "Elite, Group D, Delhi, Nov 9 2021, Syed Mushtaq Ali Trophy"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 نومبر 2021 
  7. "IPL 2022 auction: The list of sold and unsold players"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 فروری 2022