مندرجات کا رخ کریں

امریتا سنگھ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
امریتا سنگھ
(ہندی میں: अमृता सिंह ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
امریتا سنگھ 2017ء میں

معلومات شخصیت
پیدائش (1958-02-09) 9 فروری 1958 (عمر 66 برس)
ہڈالی, مغربی پاکستان
قومیت بھارتی
شریک حیات سیف علی خان
(شادی. 1991; طلاق. 2004)
اولاد 2 (سارہ اور ابراہیم علی خان)
والدہ رخسانہ سلطانہ   ویکی ڈیٹا پر (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ اداکارہ
پیشہ ورانہ زبان ہندی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دور فعالیت 1983ء – 1993ء
2002ء — تاحال
اعزازات
نامزدگیاں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

امریتا سنگھ (انگریزی: Amrita Singh) (ولادت: 9 فروری 1958ء)[1] ایک بھارتی فلمی اداکارہ ہیں۔[2]

ابتدائی زندگی

[ترمیم]

امرتا سنگھ ورک 9 فروری 1958ء کو مغربی پاکستان کے شہر ہڈالی میں ایک پنجابی مسلم والدہ رخسانہ سلطانہ اور ایک پنجابی جاٹ سکھ والد، فوجی افسر شیوندر سنگھ ورک، جاگیردار گھرانے میں پیدا ہوئیں۔[3][4] ان کی والدہ 1970ء کی دہائی میں ہندوستانی ایمرجنسی کے دوران سنجے گاندھی کی سیاسی ساتھیوں میں سے ایک تھیں، جنھوں نے پرانی دہلی کے مسلم علاقوں میں سنجے گاندھی کی نس بندی کی مہم کی قیادت کرنے کے لیے جانی جاتی ہیں۔[5][6][7][8][9]

امرتا سنگھ ناول نگار خوشونت سنگھ کی بھانجی ہیں۔ اداکارہ بیگم پارہ ان کی چاچی ہیں اور ان کے شوہر ناصر خان تھے، جو دلیپ کمار کے بھائی ہیں۔ اداکار ایوب خان، امرتا سنگھ کے دوسرے کزن ہیں۔[4] امرتا سنگھ ورک شاہ رخ خان کی بچپن کی دوست تھیں۔ ان دونوں کی ماؤں نے اکثر دہلی کے علاقے میں ایک ساتھ کام کیا اور شاہ رخ خان کی بہن شہناز اور امرتا سنگھ ایک ہی اسکول میں ساتھ میں پڑھتے تھے۔[10]

امرتا سنگھ نے نئی دہلی کے ماڈرن اسکول میں تعلیم حاصل کی تھی اور وہ انگریزی، پنجابی اور ہندی زبانوں میں مہارت رکھتی ہیں۔[11]

ذاتی زندگی

[ترمیم]

امرتا سنگھ جنوری 1991ء میں اداکار سیف علی خان سے شادی کی۔ امرتا کی پرورش سکھ مذہب کو مانتے والے گھرانے میں ہوئی تھی۔ انھوں نے شادی سے قبل ہی اسلام قبول کیا اور یہ شادی اسلام کے مطابق ہوئی۔[12]

ایوارڈز اور نامزدگی

[ترمیم]
اعزازات
سال فلم ایوارڈ قسم/درجہ نتیجہ
1994ء آئینہ فلم فیئر اعزاز برائے بہترین معاون اداکارہ معاون اداکارہ فاتح
2005ء کویانجلی انڈین ٹیلی ایوارڈ بہترین اداکارہ برائے منفی کردار فاتح
2006ء کلیگ فلم فیئر اعزاز برائے بہترین ولن ایوارڈ مبہترین ولن نامزد
2014ء 2 اسٹاٹس اسٹارڈسٹ ایوارڈ برائے بہترین معاون اداکارہ بہترین معاون اداکارہ نامزد
2015ء 2 اسٹاٹس فلم فیئر اعزاز برائے بہترین معاون اداکارہ معاون اداکارہ نامزد

متعلقہ روابط

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Film Actress Amrita Singh — Bollywood Star Amrita Singh — Amrita Singh Biography — Amrita Singh Profile"۔ 23 اپریل 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 اپریل 2016 
  2. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Amrita Singh" 
  3. "Rare Pictures & Interesting Facts about 80s B-town Sensation Amrita Singh"۔ Dailybhaskar.com۔ 10 February 2016۔ 12 اکتوبر 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 اپریل 2016 
  4. ^ ا ب Anuradha Varma (14 June 2009)۔ "In Bollywood, everyone's related!"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ 28 اکتوبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 اپریل 2016 
  5. Veena. (Editor) Das، Emma Tarlo (2000)۔ Violence and subjectivity (9th printing. ایڈیشن)۔ Berkeley: University of California Press۔ صفحہ: 266۔ ISBN 978-0-520-21608-2۔ 12 اکتوبر 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 مئی 2018 
  6. Emma Tarlo (2001)۔ Unsettling memories : narratives of the emergency in Delhi۔ Berkeley: University of California Press۔ صفحہ: 38–39, 143۔ ISBN 978-0-520-23122-1۔ 12 اکتوبر 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 فروری 2017 
  7. Gwatkin, Davidson R. "Political will and family planning: the implications of India's emergency experience." Population and Development Review (1979): 29-59.
  8. Patrick French (2011)۔ India : a portrait (1st U.S. ایڈیشن)۔ New York: Alfred A. Knopf۔ صفحہ: 43۔ ISBN 978-0-307-27243-0۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 فروری 2017۔ rukhsana sultana . 
  9. "#1975Emergency रुखसाना सुल्ताना : एक मुस्लिम सुंदरी जिसे देखते ही मुस्लिम मर्दों की रूह कांप जाती थी"۔ 29 جون 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جون 2016 
  10. Anupama Chopra (2007)۔ King of Bollywood: Shah Rukh Khan and the Seductive World of Indian Cinema (1st ایڈیشن)۔ Grand Central Publishing 
  11. rafflesia۔ "Saif Ali Khan and Amrita Singh"۔ 12 اکتوبر 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 اپریل 2016 
  12. "No one changes their religion in order to get married: Saif Ali Khan speaks about 'love jihad'"۔ دی ایکسپریس ٹریبیون۔ 24 April 2015۔ 12 اکتوبر 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 اپریل 2016