اماوس
Appearance
اماوس یا اماوس کی رات ( ویدک سنسکرت:اماوشیا) بدی کی پندرہ تاریخ، قمری مہینہ کا اخیر دن جس میں چاند نظر نہیں آتا۔[1]
ہندو قمری تقویم کے حساب میں، قمری مہینے کو دو حصوں میں تقسیم کرتے ہیں۔
- شُکل پکش : شُکس کے معنی “سفید“ یا “روشن“ کے ہیں۔ پکش کے معنی آدھا مہینہ یا 14-15 دن۔ اس پکش میں چاند اپنے اشکال کو رات بہ رات بڑھاتا ہے اور 14 ویں تاریخ کی رات کو “مکمل چاند“ نظر آتا ہے۔ماہ تمام پورا آفتاب یا چاند
- کرشن پکش : کرُشن کے معنی تاریکی یا “کالے رنگ“ کے ہیں، پکش کے معنی 14-15 دن۔ یعنی چاند اپنے اشکال کو رفتہ رفتہ گھٹاتا ہے اور “اماوس“ کی رات کو “مکمل ڈوب“ جاتا ہے۔ (تصویر دیکھیے)
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ مولوی نورالحسن نیر، نورالغات، جلد 1، 2صفحہ381