مندرجات کا رخ کریں

امان اللہ خان یاسین زئی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
امان اللہ خان یاسین زئی
(انگریزی میں: Amanullah Khan Yasinzai ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
24ویں گورنر بلوچستان
آغاز منصب
4 اکتوبر، 2018ء
صدر عارف علوی
وزیر اعظم عمران خان
محمد خان اچکزئی
 
عدالت عالیہ بلوچستان کے چیف جسٹس
مدت منصب
14 ستمبر، 2005ء – 5 اگست، 2009ء
عدالت عالیہ بلوچستان کے جسٹس
مدت منصب
27 جنوری، 1997ء – 5 اگست، 2009ء
معلومات شخصیت
پیدائش 7 اگست 1954ء (70 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کوئٹہ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی فورمن کرسچین کالج   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسناد بیچلر اور ایم اے   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان ،  منصف   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

امان اللہ خان یاسین زئی (انگریزی: Amanullah Khan Yasinzai؛ پیدائش: 7 اگست، 1954ء)، پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے 24ویں اور موجودہ گورنر ہیں۔ آپ عدالت عالیہ بلوچستان کے سابقہ چیف جسٹس بھی ہیں۔

ابتدائی زندگی اور تعلیم

[ترمیم]

آپ 7 اگست، 1954ء کو کوئٹہ میں پیدا ہوئے۔ آپ نے فورمن کرسچین کالج سے ماسٹرز اور بیچلر کی ڈگری حاصل کی۔[1]

کیریئر

[ترمیم]

آپ 27 جنوری، 1997ء سے 5 اگست، 2009ء تک عدالت عالیہ بلوچستان کے جسٹس اور 14 ستمبر، 2005ء سے 5 اگست، 2009ء، مستعفی ہونے تک عدالت عالیہ بلوچستان کے چیف جسٹس بھی رہ چکے ہیں۔[2] جب سابق صدر پاکستان پرویز مشرف نے نومبر 2007ء میں ایمرجنسی نافذ کر دی تو انھوں نے صوبائی آئینی حکم کے تحت حلف اٹھایا تھا۔ عدالت عظمی پاکستان کی جانب سے سپریم جوڈیشل کونسل میں معاملہ بھجوانے پر امان اللہ ساتھی ججز سمیت مستعفی ہو گئے تھے۔[1]

آپ کو صدر پاکستان عارف علوی نے وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے کہنے پر 3 اکتوبر، 2018ء کو 24ویں گورنر بلوچستان کے لیے منتخب کیا۔[3] 4 اکتوبر، 2018ء کو آپ نے اپنے عہدہ کا حلف اٹھایا۔[4]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب Syed Ali Shah (3 October 2018)۔ "Retired justice Amanullah Yasinzai appointed Balochistan governor"۔ Dawn۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 اکتوبر 2018 
  2. Amanullah Kasi (5 August 2009)۔ "CJ, other judges of BHC resign"۔ Dawn۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 اکتوبر 2018 
  3. "Justice (retd) Amanullah Khan Yasinzai appointed Balochistan governor"۔ Geo News۔ 3 October 2018۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 اکتوبر 2018 
  4. "Amanullah Khan Yasinzai takes oath as Balochistan governor"۔ Dunya News۔ 4 October 2018۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 اکتوبر 2018