مندرجات کا رخ کریں

الغمر بن يزيد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

الغمر بن یزید بن عبد الملک بن مروان اموی ( 95 ہجری - 132 ہجری / 713 - 750 عیسوی) ایک اموی شہزادہ تھے اور ان کے والد خلیفہ یزید ثانی بن عبد الملک تھے، اموی ریاست کے زوال کے ایام میں جب مشرق میں عباسیوں نے امویوں کا پیچھا کیا اور ان کے آخری جانشین مروان بن محمد کو جنگ زاب میں شکست دی تو الغمر اس وقت بنی امیہ کے ان اسّی اشخاص میں سے ایک تھے جنھوں نے سنہ 132 ہجری میں عبد اللہ بن علی العباسی سے فلسطین میں رملہ کے قریب دریائے ابی فطرس کے مقام پرعباسیوں سے آخری جنگ لڑی، اس جنگ میں الغمر کو شکست ہوئی اور ان کے تمام ساتھی قتل کردیے گئے۔

نسب

[ترمیم]

مراجع

[ترمیم]