اسکندر چہارم مقدونی
Appearance
| ||||
---|---|---|---|---|
(یونانی میں: Αλέξανδρος Δ') | ||||
معلومات شخصیت | ||||
پیدائش | سنہ 323 ق مء بابل |
|||
وفات | سنہ 309 ق مء مقدونیہ |
|||
وجہ وفات | زہر | |||
مدفن | امفپلس | |||
شہریت | مقدونیہ | |||
والد | سکندر اعظم | |||
والدہ | رخسانہ | |||
خاندان | آرگیاد شاہی سلسلہ | |||
دیگر معلومات | ||||
پیشہ | مقتدر اعلیٰ | |||
پیشہ ورانہ زبان | قدیم یونانی | |||
درستی - ترمیم |
ألقاب الإسكندر الملكية في مصر القديمة | ||||||||||||
الاسم الشخصي | أليكساندروس |
| ||||||||||
اسم التاج (1) | قلب رع المبتهج الذي انتقاه آمون |
| ||||||||||
اسم التاج (2) | المنتقى من قبل آمون ومحبوب رع |
| ||||||||||
اسم حورس | الحاكم ذو القوة والسيطرة العظيمة |
| ||||||||||
اسم حورس الذهبي | ملك أصقاع الأرض |
|
سکندر چہارم مقدونی ( 323 ق م - 309 ق م) ( قدیم یونانی : Ἀλέξανδρος Aἰγός) سکندر اعظم کا بیٹا تھا جو اس کی بیوی، باختر کی شہزادی رخسانہ سے تھا۔جسے والد کی سلطنت وراثت میں ملی تھی اور وہ جب پیدا ہوا تو اسے کمانڈر پرڈیکاس کی دیکھ بھال اور سرپرستی میں رکھا گیا، اور بعد میں اس نے اپنے چچا (اپنے والد کے سوتیلے بھائی)، فیلیبوس سوم مقدونی کے ساتھ سلطنت کی حکمرانی کا اشتراک کیا۔ 309 قبل مسیح میں زہر دے کر مار دیا گیا تھا۔ [1][2][3]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Ahmed, S. Z. (2004), Chaghatai: the Fabulous Cities and People of the Silk Road, West Conshokoken: Infinity Publishing, p. 61.
- ↑ Strachan, Edward and Roy Bolton (2008), Russia and Europe in the Nineteenth Century, London: Sphinx Fine Art, p. 87, آئی ایس بی این 978-1-907200-02-1.
- ↑ Livius.org. "Roxane." Articles on Ancient History. Page last modified 17 August 2015. Retrieved on 29 August 2016.
اسکندر چہارم مقدونی پیدائش: 323 BC وفات: 309 BC
| ||
شاہی القاب | ||
---|---|---|
ماقبل | King of Macedon 323–309 BC |
مابعد |
King of Persia 323–309 BC |
مابعد | |
Pharaoh of Egypt 323–309 BC |
مابعد | |
King of Thrace 323–309 BC |
مابعد | |
King of Asia Minor 323–309 BC |
مابعد |
زمرہ جات:
- Pages using the WikiHiero extension
- لوا پر مبنی سانچے
- ویکیپیڈیا شکلبندی سانچے
- 323 ق م کی پیدائشیں
- 309 ق م کی وفیات
- مقام و منصب سانچے
- چوتھی صدی ق م کے مقتول حکمران
- چوتھی صدی قبل مسیح کی یونانی شخصیات
- 310 ق م کی دہائی کی وفیات
- زہر خوردنی سے اموات
- فارس کے شہنشاہ
- سکندر اعظم کا خاندان
- چوتھی صدی ق م کے حکمران
- قدیم طفل حکمران