مندرجات کا رخ کریں

اسٹین کونو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اسٹین کونو

اسٹین کونو (انگریزی: Sten Konow) (17 اپریل 1867ء29 جون 1948ء) ناروے کے ایک ماہر ہندیات تھے۔

وہ 1910ء سے یونیورسٹی آف اوسلو میں ہندیات سے متعلقہ ادبیات کے پروفیسر تھے۔ پھر انھوں نے ہیمبرگ یونیورسٹی میں 1914ء سے کام کرنا شروع کیا جہاں وہ ہندوستان کی تاریخ اور ثقافت کے پروفیسر تھے۔ 1919ء میں وہ اوسلو لوٹ آئے اور بھارتی زبانوں اور تاریخ کے پروفیسر بن گئے۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  • obituary: G. Morgenstierne, "Sten Konow 1867–1948", Acta Orientalia 21 (1950), S. 3–9
  • obituary: C. S. Stang, "Nekrolog over professor dr. Sten Konow”, DNVA Årbok 1950, 1951, 29–36
  • obituary in: Epigraphica India 28 (1949), p. XIX

خارجی روابط

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]