اخراجی طیف
Appearance
کسی کیمیائی عنصر یا مرکب کا اخراجی طیف (emission spectrum) اس کے جوہر یا سالمے سے خارج ہونے والی برقناطیسی اشعاع کے تعددات کا طیف ہوتا ہے۔ برقناطیسی اشعاع کا اخراج جوہر میں برقیہ کے بالائی سطح توانائی سے زیریں سطح تواتائی میں منتقلی (transition) سے ہوتا ہے۔