اجر (معاشیات)
Appearance
معاشیات اور سیاسی معیشت میں اجر یا ریٹرن(Returns) وہ رقم ہوتی ہے جو مختلف عاملین پیدائش اپنی محنت کے صلے میں وصول کرتے ہیں َ۔ اس کی مختلف اقسام ہوتی ہیں جیسے مزدوری(Wages)، کرایہ(Rent)، سود(Interest) اور منافع(Profit)۔
مزدوری(Wages)
[ترمیم]مزدوری، مزدور کی محنت کا صلہ ہوتی ہے۔
کرایہ(Rent)
[ترمیم]کرایہ زمین کے مالک کو دیا جاتا ہے۔ سود(Interest)== روپے کے استعمال کا معاوضہ ہے۔
منافع(Profit)
[ترمیم]مالک کو اس کی محنت کا صلہ منافع کہلاتا ہے۔