آشرم ہندی زبان (آشرم) سنسکرت (آشرما) مذہبی رشی منی کے رہنے کی جگہ ہوتی ہے۔ اسے خانقاہ بھی کہا جا سکتا ہے۔ آشرم کا تصور ہندوستان کی تہذیب کا حصہ ہے۔