مندرجات کا رخ کریں

جیکب برنولی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
جیکب برنولی
(جرمنی میں: Jakob Bernoulli ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 5 جنوری 1655ء [1][2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بازیل [4]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 16 اگست 1705ء (50 سال)[1][5][6][7][8]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بازیل [9]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش سویٹزرلینڈ
شہریت سویٹزرلینڈ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب کالوینی
رکن سائنس کی پروشیائی اکیڈمی ،  فرانسیسی اکادمی برائے سائنس   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
خاندان برنولی خاندان   ویکی ڈیٹا پر (P53) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مقام_تدریس جامعہ بازیل
مادر علمی جامعہ بازیل (–1671)
جامعہ بازیل (–1676)  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تخصص تعلیم فلسفہ ،الٰہیات   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسناد پی ایچ ڈی [10]  ویکی ڈیٹا پر (P512) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
استاذ گوٹفریڈ ویلہم لائبنیز   ویکی ڈیٹا پر (P1066) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ڈاکٹری طلبہ جون برنولی
جیکب ہرمان
نکولس برنولی اول
پیشہ ریاضی دان [11]،  طبیعیات دان ،  طبیب ،  استاد جامعہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان لاطینی زبان [5][12]،  فرانسیسی [13]،  عبرانی [13]،  انگریزی ،  جرمن [14]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل نظریۂ احتمال [15]،  نظریۂ عدد ،  ریاضی [15]،  طبیعیات [15]،  ریاضیاتی تحلیل [15]  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت جامعہ بازیل   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں برنولی عدد ،  دو رقمی توزیع ،  مسئلہ بازیل   ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

جیکب برنولی ایک سوئس اور برنولی خاندان کا انتہائی نامور ریاضی دان تھا۔ وہ 27 دسمبر 1654ء کو سویٹزر لینڈ کے شہر بازیل میں پیدا ہوا۔ اپنے باپ کی خواہش پر اس نے الٰہیات پڑھی۔ مگر اپنے والدین کی خواہش کے برعکس اس نے ریاضی اور فلکیات بھی پڑھی۔ اس نے 1676ء سے 1682ء تک یورپ کا دورہ کیا اور سائنس اور ریاضی کی نئی دریافتوں کے متعلق آگاہی حاصل کی، جن میں رابرٹ بوائل اور رابرٹ ہک کی کاوشویں بھی شامل تھیں۔ گوٹفریڈ ویلہم لائبنیز سے خط کتابت کے دوران اسے احصا (calculus) سے واقفیت ہوئی۔ پھر اس نے اپنے بھائی جون برنولی کے ساتھ مل کر اسے مختلف جگہ استعمال کیا خاص طور پر 1696ء میں ماروائی منحنی (transcendental curves) پر شائع کیا گیا مقالہ میں اس کا استعمال کیا۔ 1690ء میں جیکب برنولی پہلا شخص تھا جس نے جداشدہ تفرقی مساوات (separable differential equations) کو حل کا طریقہ دریافت کیا۔ 1682ء میں اس نے واپس بازیل آکر ریاضی اور سائنس کے اسکول کی بنیاد رکھی۔ وہ جامعہ بازیل میں 1687ء میں ریاضی کا استاد بنا اور اپنی باقی زندگی وہیں پڑھاتے ہوئے گزاری۔

اہم کام

[ترمیم]

جیکب کی سب سے مشہور کاوش فن اٹکل (ars conjectandi) ہے جو اس کی وفات کے آٹھ سال بعد اس کے بھتیجے نکولس برنولی اول نے 1713ء میں شائع کیا۔ نظریۂ احتمال (probability theory) اور تالیفیات (combinatorics) میں ایک بنیادی حیثیت رکھتا ہے۔ اس نے یہ 1684ء سے 1689ء کے درمیان لکھا تھا اور اس میں اس زمانے کے ریاضی دانوں کا کام بھی شامل تھا۔ اس میں اس نے کثیر اعداد کا قانون (law of large numbers) بھی متعارف کرایا تھا۔ برنولی آزمائیش (bernoulli trial) اور برنولی عدد (bernoulli numbers) کی اصطلاحات بھی اسی کی کاوشوں کا نتیجہ تھیں۔ چاند کے ایک گڑھے کا نام بھی اس کے اور اس کے بھائی جون برنولی کے نام پر برنولی رکھا گیا ہے۔

ریاضی کے دائم e کی دریافت

[ترمیم]

برنولی نے مرکب سود پڑھتے ہوئے ریاضی کا دائم e دریافت کیا۔


مزید دیکھیے

[ترمیم]
  • Hoffman, J.E. (1970–80). "Bernoulli, Jakob (Jacques) I". Dictionary of Scientific Biography. 2. New York: Charles Scribner's Sons. pp. 46–51. ISBN 0-684-10114-9
  • Schneider, I., 2005, "Ars conjectandi" in Grattan-Guinness, I., ed., Landmark Writings in Western Mathematics. Elsevier: 88–104.
  • Livio, Mario, 2002, The golden ratio: the story of Phi, the extraordinary number of nature, art, and beauty. London.

بیرونی روابط

[ترمیم]
  1. ^ ا ب ربط: https://d-nb.info/gnd/118509950 — اخذ شدہ بتاریخ: 26 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  2. مدیر: الیکزینڈر پروکورو — عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — ربط: https://d-nb.info/gnd/118509950
  3. ربط: https://d-nb.info/gnd/118509950
  4. ربط: https://d-nb.info/gnd/118509950 — اخذ شدہ بتاریخ: 11 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
  5. ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb120751142 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  6. بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb120751142 — اخذ شدہ بتاریخ: 22 اگست 2017
  7. عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Jakob-Bernoulli — بنام: Jakob Bernoulli — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  8. عنوان : Hrvatska enciklopedija — Hrvatska enciklopedija ID: https://www.enciklopedija.hr/Natuknica.aspx?ID=7183 — بنام: Jakob Bernoulli
  9. ربط: https://d-nb.info/gnd/118509950 — اخذ شدہ بتاریخ: 31 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
  10. Mathematics Genealogy Project ID: https://mathgenealogy.org/id.php?id=54440
  11. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=ola2002152851 — اخذ شدہ بتاریخ: 28 ستمبر 2023
  12. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=ola2002152851 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022
  13. مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہhttp://data.bnf.fr/ark:/12148/cb120751142 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  14. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/6667619
  15. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=ola2002152851 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022