پراگ
پراگ (Prague) چیک جمہوریہ کا دارالحکومت اور سیاسی، اقتصادی، تجارتی اور تعلیمی مرکز ہے۔ یہ چیک جمہوریہ کا سب سے بڑا شہر بھی ہے۔ وسطی بوہیمیا میں دریائے ولتواوا کے کنارے واقع یہ شہر تقریبا 12 لاکھ آبادی کا حامل ہے۔
پراگ | |
---|---|
(چیک میں: Praha)[1](چیک میں: hlavní město Praha)[2] | |
پرچم | نشان |
تاریخ تاسیس | 8ویں صدی |
نقشہ |
|
انتظامی تقسیم | |
ملک | چیک جمہوریہ (1 جنوری 1993–)[3] چیکوسلوواکیہ (9 مئی 1945–31 دسمبر 1992) آسٹریا-مجارستان (30 مارچ 1867–28 اکتوبر 1918) آسٹریائی سلطنت (11 اگست 1804–29 مارچ 1867) چیکوسلوواکیہ (28 اکتوبر 1918–14 مارچ 1939) بوہیمیا مقدس رومی سلطنت [4][5] |
دار الحکومت برائے | چیک جمہوریہ (1 جنوری 1993–) |
تقسیم اعلیٰ | چیک جمہوریہ |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 50°05′15″N 14°25′17″E / 50.0875°N 14.421388888889°E [6] |
رقبہ | 496.21 مربع کلومیٹر [7] |
بلندی | 235 میٹر [8] |
آبادی | |
کل آبادی | 1384732 (1 جنوری 2024)[9] |
• گھرانوں کی تعداد | 579509 (2011)[10] |
مزید معلومات | |
جڑواں شہر | برلن (10 جون 1995–) کوپن ہیگن میامی-ڈیڈ کاؤنٹی نورنبرگ (3 ستمبر 1990–)[11] لکسمبرگ گوانگژو ہامبرگ (1990–) ہلسنکی نیم (شہر) (1967–) پریشوو راس العین، اسرائیل [12] بامبرگ (1992–) برسلز شہر فرینکفرٹ (11 مئی 1990–)[13] یروشلم ماسکو سینٹ پیٹرز برگ (1992–2 ستمبر 2014)[14][15] شکاگو تائی پے (13 جنوری 2020–)[16] تیرنی فیرارا ترینتو مونتسا لیچہ ناپولی ولنیس استنبول صوفیہ بیونس آئرس ایتھنز براٹیسلاوا [17] میدرد تونس شہر برسلز فوئینکس، اریزونا تیرانا کیوٹو (15 اپریل 1996–) کیلی بیجنگ (–7 اکتوبر 2019)[18] شنگھائی (–13 جنوری 2020)[19] تبلیسی (2015–)[20] |
اوقات | متناسق عالمی وقت+01:00 (معیاری وقت )، 00 (روشنیروز بچتی وقت ) |
گاڑی نمبر پلیٹ | A (1960–)[21] |
رمزِ ڈاک | 100 00–199 00 252 26 252 28 |
فون کوڈ | 2 |
آیزو 3166-2 | CZ-10 |
قابل ذکر | |
باضابطہ ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
جیو رمز | 3067696 |
درستی - ترمیم |
پراگ دار الحکومت ہے اس لیے ملک کے دونوں اعلی ترین عہدیداران صدر اور وزیر اعظم کی رہائش گاہیں بھی یہیں واقع ہیں۔ چیک پارلیمان کے دونوں ایوان اور اعلی عدالت بھی یہیں قائم ہیں۔
شہر "سو میناروں کا شہر" اور "شہرِ زریں" کے نام سے بھی مشہور ہے۔ 1992ء سے پراگ کا تاریخی مرکز یونیسکو کے عالمی ثقافتی ورثے کے مقامات میں شامل ہے۔ گنیز ورلڈ ریکارڈز کے مطابق پراگ کا قلعہ دنیا کے قدیم قلعوں میں سب سے بڑا ہے۔
تاریخچہ
ترمیمتاریخ کے صفحات میں پراگ کا پہلا ذکر ٩ویں صدی میں ملتا ہے جب چیک کے شہزادے بوریووی ١/ ٨٥٣-٨٨٩ / م۔ نے پراگ میں اپنا قلعہ تعمیر کیا۔ ٩٢٠ کال میں شہرزادے وراتیسلاف ١/ بوریوووی ١ کا بیٹا/ نے اس کے قلعہ کے قریب مسیحی کلیسا تعمیر کیا جس جورج مقدس کے باسیلیک کے نام سے مشہور ہے اور اس وقت میں پراگ کا سب سے پرانا کلیسا ہے۔ یہ کلیسا رومان کی طرز تعمیر سے تعمیر ہوئی ہے۔ ٩٢٩ کال میں وراتیسلاف ١ کا بیٹا واتسلاف ١ نے جورج مقدس کے باسیلیک کے سامنے اپنی نمازوں کے لیے دوسرا کلیسا تعمیر کیا۔ یہ کلیسا ویت مقدس کا روتوندا کے نام سے معلوم ہے۔ ویت مقدس روتوندا رومان کی طرز تعمیر بھی تھی۔ ١٠٩٦ شہرزادے وراتیسلاف ٢ نے روتوندا کو نیے اندازے سے بنایا اور اس نے اس روتوندا سے ویت مقدس کا باسیلیک بنایا۔ / معنی کہ اس نے روتوندا کو نیی طرز تعمیر دیا۔ / ١344 کال میں شاہ یان لوکسنبورگ نے ویت مقدس کے باسیلیک کو ڈھایا / تباہ کیا/ اور اس نے نیا کلیسا بنانے کی شروع کی۔ اس کلیسا ویت مقدس کے کاٹیڈرال کے نام سے مشہور ہے اور اس کی طرز تعمیر گوٹیک ہے۔ مقدس جورج باسیلیک اور مقدس ویٹوس کیتیڈرل کے علاوہ شاہی محل یہاں بھی ہے۔ شاہی محل یا پرانی شاہی محل پراگ کا سب سے مشہور عمارت ہے۔ یہ محل ١3 صدی تک صرف قلعہ تھا اور ١3 صدی میں چیک شاہوں نے قلعہ تباہ کیے اور نیا محل تعمیر کیے۔
١4 صدی
ترمیم١4 صدی میں شاہ کارل 4 / ١3١6-١٣٧٨ / نے، جو سب سے مشہور چیک کا شاہ تھا، حکومت کو اپنے ہاتھوں میں لے لیا۔ اس کی حکومت نے سیاسی، اقتصادی اور شہروں کی ترقی پر اچھا اثر ڈالا۔ اس نے پراگ توسیع کیا اور اس نے یہاں یونیورسیٹی کی تاسیس کی جس کارل کا یونیورسیٹی کے نام سے مشہور ہے۔
١٦ صدی
ترمیم١٦ صدی میں المانی بادشاہ مکسملیان نے چیک بادشاہی میں حکومت کو اپنی ہاتوں میں لے لیا۔ اس کا بیٹا رودلف ٢ / ١٥٧٦-١٦١٢ / پراگ مین رہتا تھا۔ اس وقت میں پراگ سلطنت ہیبسبرگ دار الحکومت تھا اور مہمترین شہر تہا۔ رودولف کی حکومت نے ثقافت کی ترقی پر اچھا اثر ڈالا۔ اس نے پراگ میں خوبصورتی تصویروں اور مجسموں کو جمع کیا اوراس نے پراگ شاندارکی طرح سے تبدیل کیا لیکن ١٦١٨ کال میں جنگ کی شروع کی اور ١٦4٨ کال میں سویڈن کے فوج نے پراگ پر قبضہ کیا اور رودولف کی مجموعوں کو چورا۔
جڑواں شہر
ترمیمبیرونی روابط
ترمیم- باضابطہ ویب گاہآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ praha.eu (Error: unknown archive URL)
- پراگ ایوان شہر کی ویب گاہآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ prague-city.cz (Error: unknown archive URL)
- پراگ اطلاعاتی خدمات
- ↑ https://www.cuzk.cz/ruian/Poskytovani-udaju-ISUI-RUIAN-VDP/Ciselniky-ISUI.aspx — اخذ شدہ بتاریخ: 4 جون 2023
- ↑ https://www.gleif.org/lei-files/20170831/GLEIF/20170831-GLEIF-concatenated-file.zip
- ↑ archINFORM location ID: https://www.archinform.net/ort/1752.htm — اخذ شدہ بتاریخ: 27 جنوری 2024
- ↑ "صفحہ پراگ في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 دسمبر 2024ء
- ↑ "صفحہ پراگ في ميوزك برينز."۔ MusicBrainz area ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 دسمبر 2024ء
- ↑ "صفحہ پراگ في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 دسمبر 2024ء
- ↑ عنوان : Malý lexikon obcí České republiky – 2017 — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.czso.cz/csu/czso/maly-lexikon-obci-ceske-republiky-2017 — اخذ شدہ بتاریخ: 28 اگست 2018
- ↑ https://praha.eu/zakladni_informace — اخذ شدہ بتاریخ: 23 اکتوبر 2024
- ↑ عنوان : Počet obyvatel v obcích – k 1. 1. 2024 — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.czso.cz/csu/czso/pocet-obyvatel-v-obcich-9vln2prayv — اخذ شدہ بتاریخ: 19 مئی 2024
- ↑ https://www.czso.cz/staticke/data/2000013/KRAJE/Hlavni_mesto_Praha/SPKR550_3018.pdf
- ↑ https://www.nuernberg.de/internet/international/prag_partnerschaft.html
- ↑ http://www.rosh-haayin.muni.il/html5/web/2249/פרוטוקול%20ישיבת%20מליאת%20המועצה%20מן%20המניין%20מס%60%2032-12%2002.08.10.pdf
- ↑ https://frankfurt.de/service-und-rathaus/verwaltung/aemter-und-institutionen/hauptamt-und-stadtmarketing/referat-fuer-internationale-angelegenheiten/partnerstaedte/prag
- ↑ https://kvs.gov.spb.ru/en/agreements/
- ↑ https://deutsch.radio.cz/taeglicher-nachrichtenueberblick-8285212
- ↑ https://www.cna.com.tw/news/firstnews/202001130310.aspx?
- ↑ http://bratislava-city.sk/bratislava-twin-towns/
- ↑ https://www.cna.com.tw/news/firstnews/201910070221.aspx
- ↑ http://www.shanghai.gov.cn/nw2/nw2314/nw2319/nw12344/u26aw63349.html
- ↑ https://tbilisi.gov.ge/img/original/2018/6/12/tbilisiinfigures.pdf
- ↑ Kódování okresů pro SPZ (1960 – 2002) — اخذ شدہ بتاریخ: 30 اکتوبر 2018