ਸਨਾ ਫਾਤਿਮਾ 🇵🇸 Profile picture
Historian | Linguist | Archaeology | Egyptology | Indology | Geology | Civilizations | Civil Supremacy | FaizAhmadFaiz | #فلسطین_الآن 🇵🇸 @SaveHumanity78
Nov 25 6 tweets 6 min read
#Church
#Architecture
بور گند سٹیو چرچ (بورگند، ناروے)
Borgund Stave Church ⛪️ (Borgund, #Norway)___1180 AD
کسی کارٹون یا ڈراؤنے منظر کی مانندسیاہ کیتھولک گرجاگھر
پادری اسٹیو کیلئےبورگند کے چھوٹے سےگاؤں میں کنگز روڈ کیساتھ بنایا گیا "اسٹیو چرچ" ناروے کے بہترین اور اب تک غیرمعمولی Image
Image
Image
Image
طور پر محفوظ گرجا گھروں میں سے ایک ھے۔
اس ناقابل یقین اور شاہکار چرچ کی نمایاں خصوصیت اس کا ماحول اور تکونی چھتیں (Vertical Staves/Ceilings) ہیں۔
چرچ مکمل لکڑی اور نہایت مختصر مدت میں تعمیر کیا گیا تھا۔
اسکے دلکش بیرونی حصے میں عام ڈریگن کے سروں اور گیلریوں کے ساتھ ساتھ ٹائر والی Image
Image
Image
Image
Nov 22 6 tweets 4 min read
#ancient
#Palestine
#Israel
جھیل طبریہ (اسرائیل)
Tiberian Lake (#Israel)
تنازعات اور مذہب کی تاریخ سمیٹے #اسرائیل کی سب سےبڑی میٹھےپانی کی جھیل 'طبریہ" جسکو "بحیرہ تبریاس" یا "بحیرہ گیلیلی" (Sea of Galilee) کےنام سے بھی جاناجاتا ھے۔ اسے اسرائیل کی کہنا تو غلط ھو گا کیونکہ اسرائیل Image
Image
Image
تو باقائدہ کوئی ریاست نہیں ھے۔ اصل سرزمین قدیم #فلسطین ھےمگر مغرب کی مکاری نے ایک خطہ جبرا یہودیوں کےنام کیاجس میں یہ جھیل بھی شامل تھی۔
بحیرہ مردار (Dead Sea) اور نمکین جھیل (Salt Lake) کےبعد یہ دنیا کی دوسری چھوٹی ھے جس کی لمبائی صرف 21کلومیٹر (13 میل) ھے، کل رقبہ 33 میل اور یہ Image
Nov 19 5 tweets 5 min read
#Church
#Greece
#architecture
پناگیہ چرچ (فولی گینڈروس، یونان)
Church of Panagia (Chora, Folegandros)____1600 CE
فولی گینڈروس میں ایک چٹان پر بنایا گیا زگ زیگ راستہ لیے سفید ملکوتی حسن اوڑھے دوشیزہ مریم کیلئے جزیرے سائیکلیڈز (Cyclades) کا سب سے بڑا چرچ جس کا سفر صدیوں پر محیط ھے۔ Image
Image
Image
Image
یہ چرچ ایک قدیم مندر کی جگہ پر کیا گیا تھا۔
پاونڈہ اسکوائر چورا (Pounda Square Chora) سے پتھر کا ایک ٹیڑھا راستہ تقریباً 15 منٹ کی پیدل سفر میں چرچ تک لے جاتا ھے۔ یہی راستہ اور سفیدی مائل حسن چرچ کو قابل دید اور منفرد بناتا ھے۔ چرچ کی تعمیر کا صحیح سال معلوم نہیں۔
صحن اور چرچ کے Image
Image
Image
Image
Nov 11 7 tweets 6 min read
#Indology
قلعہ پرتاب گڑھ (راجپوتانہ، مہاراشٹر)
Pratabgarh Fort (Rajputana, #Maharashter)___1656
تاریخ، ثقافت اور فطرت کا بہترین امتزاج اور ساتھ ہی جنگ کا مقام بھی کیونکہ یہ مہاراجہ شیواجی کی بہادری،حکمت اورعقیدت کاگواہ ھے۔
کھڑی پہاڑیوں، گھنے جنگلات، آس پاس وادیوں اور دریاؤں Image
Image
Image
کےنظارے سے گھرا 15 لاکھ کی خطیر رقم سے تعمیر کردہ قلعہ پرتاپ گڑھ مراٹھا بادشاہ چھترپتی شیواجی کا وہ حکم امتناعی ھے جو الہامی ثابت ھوا۔
قلعے کا مضبوط اور پائیدار ڈھانچہ کسی بھی حملے کا مقابلہ کر سکتا تھا۔ اس کے دو حصے تھے: اوپر والا قلعہ اور نیچےوالا قلعہ۔ پہاڑ کی نوک پر بنا اوپری Image
Image
Image
Nov 7 6 tweets 5 min read
#Egyptology
#Archaeology
جنوبی سقارہ کےمقبرے (مصر)
Southern Tomb of Saqqara (#Egypt)
4400سال قدیم__محفوظ،مخفی اور ان چھوئےمقبرے
مصرشاید نام ہی حیران کر دینےوالےسلسلوں کا ھے۔
انہی حیرانیوں میں کائرو میں واقع سقارہ کےیہ مقبرے،یادگاریں یاکمپلیکس کچھ بھی کہ لیں، راہداریوں کا ایک ایسا Image
Image
سلسلہ ہیں جو بادشاہ کو زندہ کرتاھے اور اس کے حق حکمرانی کی تجدیدکرتا ھے۔
سقارہ کے یہ مقبرے جو دنیا کے قدیم ترین ہتھروں سےبنائے گئے ہیں، 1928میں انگریز ماہر آثار قدیمہ سیسل ملابی فیرتھ کی دریافت ہیں جنہیں بعد "Southern Tomb" کا نام دیاگیا۔
مقبرہ ایک مستطیل پتھر کی عمارت کی شکل ھے۔ Image
Image
Nov 3 7 tweets 7 min read
#Indology
#Caves
#Archaeology
کھنڈ گیری اور اودے گیری گوفا (بھونیشور، اڑیسہ)
Khandagiri and Udayagiri Caves (Bhuneshwer, #Odissa)
دنیا کا آٹھویں عجوبہ
انسانی ہاتھ کے بنے ھوئے مصنوعی یک-منزل و دو منزل غار
اڑیسہ کے دارالحکومت بھونیشور کے پہاڑیوں پر واقع شاندار، تاریخی اور مذہبی غار Image
Image
Image
Image
جنہیں دوسری صدی میں عظیم جین بادشاہ کھرویلا نے جین راہبوں اور سنیاسیوں کے رہائشی مقامات کے طور پر تعمیر کیا۔
پہلے یہ غار کاتک اور کٹک (Kataka and Cuttack Caves) کہلاتےتھے۔
غاروں کی اونچائی بالترتیب تقریبا 135فٹ اور 118 فٹ ھے۔ غار دیواروں پرشاندار نقش ونگار کیلئے مشہور ہیں۔
مجموعی Image
Image
Image
Image
Oct 20 7 tweets 7 min read
#Indonesia
#Buddhism
#Temple
بوروبدر مندر (جاوا، انڈونیشیاء)
Borobudur Mandir 🛕(Java, #Indonesia)
کیاصرف سرزمین ھند ہی مندروں کاگڑھ ھے؟
کسی پھول کی مانند کھلا، اہرام مصرسےمشابہت رکھتا، دنیامیں بدھ مت کی سب سےعظیم یادگاروں میں سےایک شاہکار انڈونیشیا کابوروبدر مندرجو ان گنت قدرتی Image
Image
Image
Image
آفات اوربمباری سہنے کےباوجود صرف جاذبیت ہی نہیں پراسراریت بھی سمیٹےھوئے ھے۔
جاوا کے جزیرے پر واقع سیلیندر خاندان (Sailendra Dynasty) کے حکمرانوں نے 800ء کے لگ بھگ بدھ کی یادگار کے طور پر 75-100 سال کےعرصے میں یہ مندرتعمیر کیا۔
اپنی تکمیل کےایک سوسال بعد ہی مندر ناکارہ ھو گیا تھا۔ Image
Image
Image
Image
Oct 18 5 tweets 5 min read
#Indology
#architecture
علائی مینار (دہلی بھارت)
Alai Minar (#Delhi, India)
دہلی کےوسط میں کھڑا ایک کھردرا، بھربھرا اورمختصر ڈھانچہ جوصدیوں سےسیاحوں کو اپنی جانب کھینچےھوئےھے، درحقیقت علاءالدین خلجی کی خواہشات کی ایک نامکمل تصویرمگر مکمل تاریخ ھےجسے 1361عیسوی میں تعمیرکیا گیا تھا Image
Image
Image
Image
80 فٹ بلند علائی مینار جیسا کہ نام سے عیاں ھے کہ اس نامکمل یادگار کو علاءالدین خلجی نے اپنی فتح کی علامت کے طور پر تعمیر کروایا اور اس لیے تعمیر کروایا کہ اس کے مینار "قطب مینار" سے چار گنا بلند ھونے چاہییں تاکہ ساری دنیا اس شاہکار کو اس کی عظمت، بہادری اور ذوق فن تعمیر سے پہچانے Image
Image
Image
Image
Oct 14 5 tweets 3 min read
#Archaeology
#Tomb
#HistoryBuff
عظیم گیلری مقبرے(قصبہ دارا، ماردین #ترکیہ)
Grand Gallery Tomb(Dara, Mardin)
کیایہ حیران کن نہیں کہ ایک اجتماعی قبرسےسینکڑوں افرادکی ہڈیاں ایک ساتھ ملیں؟
ترکیہ کےشہر ماردین کےقدیم قصبہ دارامیں 1500سال پرانی، 3000رومن جنگجوؤں کو ایک ساتھ دفن کی گئی Image
Image
ایسی ہی ایک منفردگیلری قبر کی دریافت ھوئی ھے۔
اس اجتماعی قبر کودیگرقدیم مقبروں سےجوچیزممتاز کرتی ھےوہ مکمل انسانی ہڈیوں کےٹکڑوں کی موجودگی ھے۔
ماہرین ہڈی(Anthropologists)کےمطابق ان
دفن کیےگئےانسانوں کی اوسط عمر اس وقت 45سال تھی۔
اج کے شہر دارا کےقدیم قصبےجوکبھی بالائی میسوپوٹیمیا Image
Image
Oct 11 5 tweets 3 min read
#Indology
#Abondened
#Cities
#HistoryBuff
شہر دوارکا (گجرات، بھارت)
Dwarka City (State #Gujrat)
Kingdom of Lord Krirshna
12000 سالہ قدیم ایک ایساشہر جو ھندوؤں کا روحانی مرکزھے کیونکہ اسے لارڈ کرشنا کا شہر کہاجاتا ھے۔
ھندو افسانوں اور تاریخ میں بہت اہمیت کےحامل اس شہر نے طویل عرصے Image سے مورخین، آثار قدیمہ کے ماہرین اور عقیدت مندوں کے تخیل کو اپنی گرفت میں لیا ھوا ھے جس کی وجہ یہ ھے کہ اسے ھندو دیوتا کرشنا نے بنایا تھا۔
خیال کیا جاتا تھا کہ کرشنا کے انتقال کے بعد بحیرہ عرب میں ڈوب گیا تھا۔ لہذا اب یہ سمجھنا بھی ضروری ھے کہ یہ قدیم شہر کبھی اس خطے میں کھڑا تھا Image
Sep 30 5 tweets 5 min read
#Indology
#architecturedesign
اہلیہ قلعہ/محل (گاءوں مہیشور، مدھیہ پردیش)
Ahilya Fort (Maheshwer Town, #MadhyaPardesh)
ھندوستان کی عظیم ترین ملکہ کااپنی سرزمین کیلئے ایک تحفہ
ھندوستانی مقدس ترین دریاؤں میں سےایک دریائے نرمدا (Naramda River) کےاوپر اہلیہ وڈا کاتعمیرکردہ"اہلیہ قلعہ"


Image
Image
Image
Image
دراصل مالواسلطنت(Malwa Dynasty) کی ایک طاقتور اورغیرمعمولی خاتون حکمران مہارانی اہلیہ بائی ہولکر(Ahilyabai Holker) کی ذاتی رہائش گاہ تھاجس نے 1765_1796 میں یہاں حکومت کی۔
یوں کہ لیں کہ یہ شاندارتعمیراتی ٹکڑاملکہ ہولکربائی کی میراث ھے۔
اس قلعےمیں مہارانی اہلیہ کےرہائشی کمرے برآمدے


Image
Image
Image
Image
Sep 25 6 tweets 4 min read
#Indology
#Fort
#architecture
ٹہلہ قلعہ (الور، راجھستان)
Tehla Fort (Alwar, #Rajhastan)
شکار گاہ سے سیاسی قیدیوں کی جیل تک سفر کرنے والا قلعہ
قلعوں کےگڑھ راجھستان میں سرسوا کےناہموار خطےکے درمیان واقع ٹہلا قلعہ جسے "کنکواری قلعہ" (Kankwari Fort) بھی کہاجاتا ھے، صدیوں کی تاریخ کے


Image
Image
Image
Image
خاموش گواہ کے طور پر کھڑا ھے جو بہادری، شہنشاہیت اور سازش کی داستانیں بنتا ھے۔
اونچے ٹیلے ہر بنائے جانے والی اس شکارگاہ کی یہی لوکیشن اس کے دفاعی اور سیاسی جیل بننے کی اھم وجہ بن گئی کیونکہ اس دور میں دفاعی مقاصد کیلئے قلعے ایسے ہی اونچے مقام پر تعمیر کیے جاتے تھے۔
امبر کےمہاراجہ

Image
Image
Image
Sep 20 6 tweets 6 min read
#Indology
#architecture
ادلاج نی واو (ادلاج، ریاست گجرات)
Adlaj Ni Vav (Adlaj, #Gujrat State)__1498
حسن سےشروع ھوتی داستان کا المیہ پر اختتام
زیرزمین فن تعمیر (Stepwell Art)، کنڈوں اور باءولیوں کی سرزمین ھندوستان کےشہر احمدآباد کا ورنہ___ادلاج نی واو
بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کی


Image
Image
Image
Image
ریاست گجرات کے شہر احمد آباد کے قریب ضلع گاندھی نگر میں سطح زمین کو تکتی 5 منزلہ گہرائی جسے 1498 میں ڈنڈائی دیش کے واگھیلا خاندان (Vaghela Dynasty) کے رانا ویر سنگھ نے اپنی ملکہ روپیا کی خوبصورتی سےمتاثر ھو کر بناناشروع کیا مگر پڑوسی ریاست کےراجہ بیگدا کیساتھ ایک جنگ میں مارےجانے


Image
Image
Image
Image
Sep 18 7 tweets 7 min read
#ancient
#Palace
#HistoryUnveiled
کنوسس محل (جزیرہ کریٹ، یونان)
Knossos Palace (Cretè Island, #Greece 🇬🇷)
3900 سالہ قدیم___منون تہذیب (Minoan Civilization) کا محل
ایک ایسی تہذیب جو دھات کے زمانے(Bronze Age/3000 BC - 1100 BC)میں یونان میں پروان چڑھی۔
یونان کےشہر کنوسس،جو اس تہذیب


Image
Image
Image
Image
کا دارالحکومت تھا، کے جزیرے کریٹ پر واقع کنوسس محل زندہ بچ جانے والے محلات میں سب سے بڑا ھے اور دنیا کے مشہور قدیم آثارقدیمہ میں سےایک ھے۔
کنوسس کےپہلے انسانی باشندے غالباً ساتویں صدی قبل مسیح میں اناطولیہ سےآئےتھے اور گندم اور مویشیوں کی پرورش پر مبنی ایک زرعی معاشرہ قائم کیاتھا

Image
Image
Image
Sep 15 5 tweets 3 min read
#ancient
#Pakistan
#HistoryBuff
(گزشتہ سے پیوستہ)
وادئ سوات__تاریخ سے چند اوراق
Vedic Origin Valley
وادئ سوات__کل کے "سناتن دھرم" کا مسکن اور آج ملالہ کا "Home Town"
سناتن دھرم سنسکرت معنوں میں "ابدی مذہب" یعنی کبھی نہ ختم ھونے والا دھرم ھے، درحقیقت ھندو دھرم کا ہی دوسرا نام تھا۔
Image
Image
وادئ سوات__کو305 قبل مسیح میں موریہ سلطنت (Mauryan Empire) نےقتل کرکے ساتھ ملایااور 187 قبل مسیح تک یہاں انکا قبضہ رہا۔
وادئ سوات__سےکشنوں (Kushans)، جس کاصف اول کا بادشاہ کنشک تھا، نےپارتھیئوں کو مار بھگایا۔
وادئ سوات__میں موریہ عہدمیں بدھ مت پروان چڑھا اور انکے زوال کے بعد یہاں
Image
Image
Sep 4 6 tweets 4 min read
#Indology
#ancient
#Peshawar
#HistoryMatters
بادشاہ کنشک___تاریخ سے چند اوراق
(King Kanishka)___78 AD-102 AD
کنشک__ھندوستان پر ایک طویل عرصےتک شان سےحکومت کرنےوالی کشن سلطنت (Kushan Dynasty)کا سب سےکامیاب بادشاہ جوپشاور (موجودہ پاکستان)کی پیدائش ھے۔
کنشک__نےبدھ مت سکالر
Image
Image
اور راہب اسوا گوش (Aswagosh) کی تبلیغ سے بدھ مت اختیار کیا مگر یہ بات بہت کم لوگوں کے علم میں ھے کہ اس کے مذہب میں ھند-ایرانی پارسی مذہب (Ancient Persian/ Zoroastrianism) بھی شامل تھا۔
کنشک__کی عظمت کاانحصارمحض ان فتوحات پر نہیں جو اس نےکیں بلکہ یہ ھندوستانی حکمرانوں میں اس حوالے Image
Aug 22 6 tweets 4 min read
#Indology
#HistoryMatters
جسونت تھڈا (جودھ پور، راجھستان بھارت)
Jaswant Thada (Jodhpur, #India)
ء1899
ھندوستان میں جابجا بکھرے "تاج محل" کے نقش
جسونت تھڈا جسےجودھ پور کا تاج محل بھی کہاجاتا ھے اپنے ملکوتی اور سنگ مرمری حسن کے باعث ضرور زیرقلم آتا ھے۔
سفید سنگ مرمر سے بنی ایک خالص

Image
Image
Image
راجھستانی اور راجپوت یادگار جسے جودھ پور کےمہاراجہ جسونت سنگھ جل (1873-1895) کی یاد میں ان کے بیٹےمہاراجہ سردار سنگھ جی (1895-1911) نے 1899 میں تعمیر کیا تھا۔
اس کی تعمیر پیچیدہ سنگ مرمر اور باریک ریت کےپتھر کے نقش ونگار سے بنی ھے۔
یہ آگرہ کے تاج محل سےحیرت انگیز مشابہت رکھتا ھے۔ Image
Aug 20 5 tweets 5 min read
#ancient
#HistoryBuff
#Archaeology
سوسا (#ایران)
Susa (#IRAN)
4500سالہ قدیم سوسا بائبل کابیان کردہ شہر"شوشان" (Shushan)
سوسامیسوپوٹیمیا(جدید عراق) کےعظیم اور قدیم شہروں میں سےایک ھےاور آج ایران کاحصہ ھے جو تحقیق کیلئےکسی خزانےسےکم نہیں۔
زگروس پہاڑوں پردریائےدجلہ سےتقریباً250

Image
Image
Image
کلومیٹر مشرق میں دریائےخرکے اور ڈیز کے درمیان واقع شہرسوسا کا تعلق پہلے ایلامائٹ اور پارتھیئن سلطنتوں سے تھا۔
پھر سوسا شہر سائرس عظیم کے قبضے میں آنے کےبعد فارسی بادشاہوں کی رہائش گاہ رہا۔
ایران اور عراق قدیم انسانی تہذیبوں، مذاہب، اور رواجوں کے گڑھ مانے جاتے ہیں۔
سوسا اپنی تاریخ
Image
Image
Aug 16 6 tweets 6 min read
#HistoryMatters
#HistoryBuff
کالکیٹہ (اٹلی)
Calcata (#Italy)
قرون وسطٰی کاتقریبا 1000 نفوس پرمشتمل ایک شہرجو روم کے سبزے سے گھرے شمالی پہاڑوں پرمصنوعی رکھا ھوا محسوس ھوتا ھے۔
تاریخی طور پر کالکیٹہ کی تاریخ تقریباً 3000 سال پر محیط ھے۔
اس علاقے میں انسانی رہائش کے شواہد پراگیتہاسک

Image
Image
Image
دور(Pre-historic Period) سے ہیں۔
کالکیٹہ کو مکمل سمجھنے کیلئے ہمیں 1930 کی دہائی میں مسولینی کے اٹلی میں واپس جانا ھو گا۔
اس وقت جب حکومت نے کالکیٹہ کی مذمت کی اور دعویٰ کیا کہ وہ 450فٹ /137 میٹر کی چٹانیں جن پر یہ موجود ھےوہ گرنے کے خطرے میں ہیں۔
تب ہی کچھ دلچسپ یہ ھواکہ فنکاروں

Image
Image
Image
Aug 13 6 tweets 4 min read
#ancient
#HumanRights
#HistoryMatters
سائرس سلنڈر (Cyrus Cylinder)
6th BC
ایک سلنڈر نما تحریری ڈاکومنٹ
یہ ھے چھٹی صدی قبل مسیح میں تحریر کیا گیا انسانی تاریخ کا وہ اولین "انسانی حقوق کابل" جو "سائرس سلنڈر" کہلاتا ھے۔
جیسےبابلی (قدیم عراق) تہذیب کا بانی حمورابی جس نے دنیا کا اولین Image تحریری "آئین" بنایااور اسکا بانی کہلایا ویسے ہی اس بل کا بانی فارسی (موجودہ ایران) بادشاہ سائرس عظیم ھے۔
آج خودکو انسانی حقوق کاعلمبردار کہنےاور انسانیت کا ڈھنڈورا پیٹنے والا مغرب کبھی یہ نہیں بتائےگا کہ زمانہ قدیم کافارس پہلے انسانی حقوق کےبل کاموءجد ھے۔
یہ سلنڈرسائرس دی گریٹ کی

Image
Image
Image
Aug 9 8 tweets 7 min read
#Magnificent
#architecture
راجکماری رتنوتی گرلز سکول (جیسلمخر، راجھستان
(Rajkumari Ratanvati Girls School (Jaisalmer, #Rajhastan)
جیسلمیر کےریتلے اور تنہاصحرائے تھرمیں فقط سورج کی چھت تلے آرکیٹیکٹ ڈیانا کیلوگ (Diana Kellogg) کا ماسٹر پیس
بیضوی شکل کاڈیزائن کردہ یہ عجوبہ ایک فلاحی


Image
Image
Image
Image
تنظیم CITTA کےزریعے ڈیانا کیلوگ کو کمیشن کیاگیا تھا۔ یہ تنظیم انتہائی دوردراز اور پسماندہ علاقوں میں، وہ بھی کم مالیت میں، ترقیاتی منصوبوں پر کام کرتی ھے۔
راجکماری رتنوتی سکول بھی اسی سلسلےکی ایک کڑی ھےجس کا چیلنج ڈیاناکیلوگس کو دیاگیا تھا۔
سکول کانام ہی اس کےمقصد کا عکاس ھے یعنی


Image
Image
Image
Image