آرمی چیف کا فوجی فاؤنڈیشن ہیڈکوارٹرز کا دورہ، آرمی چیف کو فوجی فاؤنڈیشن کے منصوبوں اور مختلف شعبوں پر بریفنگ دی گئی، آرمی چیف نے فوجی فاؤنڈیشن کے عزم اور کارکردگی کو سراہا
#DunyaUpdates#DunyaNews
آرمی چیف کی منصوبوں کی تکمیل کیلئے تعاون کی یقین دہانی کرائی گئی، آرمی چیف نے 100 بستر کے اسپتال کا افتتاح کیا، آئی ایس پی آر
ملک بھر میں کورونا مریضوں کی تعداد 7 لاکھ 39 ہزار 818 ہوگئی، 24 گھنٹے میں کورونا کے مزید 5395 کیس رپورٹ ہوئے، 24 گھنٹے کے دوران 64 ہزار 685 کورونا ٹیسٹ کیے گئے، ملک میں کورونا کے ایکٹو کیسز کی تعداد 77 ہزار 294 ہوگئی
#DunyaUpdates#DunyaNews
ملک بھر میں 24 گھنٹے کے دوران کورونا سے مزید 118 اموات ہوئیں، ملک بھر میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 15 ہزار 872 ہوگئی، 24 گھنٹے میں کورونا کے 4740 مریض صحت یاب ہوئے، این سی او سی