Wp/khw/سینو دریاہ
Appearance
فرانس کا ایک دریا جو دیجون کے شمال مغرب میں سطع مرتفع لینگرس سے نکلتا ہے اور شمال مغرب کی سمت میں تقریبا 774 کلومیٹر تک بہتا ہے۔ پیرس اور رویون کے پاس سے گزرتا ہوا لی ہاورے کے قریب رود بار انگلستان میں گرتا ہے۔ یونے، مارنے اور اویسے چھوٹے دریا اس کے معاون ہے۔
ویکی میڈیا ھیہ نامہ صفحہ Wp/khw/سینو دریاہ موجود شیر. |