User talk:Wulverine claws
Wulverine claws (talk · contribs · deleted contribs · logs · filter log · block user · block log)
Allah/God
[edit]Please read MOS:ISLAM. I reverted you at Basmala because you replaced "Allah" with 'God, see the section of the MOS that deals with that. No comment on your other translations. Doug Weller talk 10:21, 18 March 2020 (UTC)
Do you have authentic and reliable sources... wlvrnclws 21:46, 29 June 2021 (UTC)
WELCOME TO USER: WULVERINE CLAWS TALK PAGE
[edit]wlvrnclws 11:27, 13 July 2020 (UTC)
Ahlu l-Hadeeth
[edit]A Brother has asked that the genealogy of the Ahlul-Hadeeth be given! |
ایک بهائی نے پوچھا ہے کہ اہل حدیث کا شجرہ نسب بتایا جائے۔!؟ |
---|---|
Full details of Ahlul-Hadeeth since when
|
اہلحدیث کب سے ہیں مکمل تفصیل
|
It's a combination of two words:
(1) Ahl (2) Hadith Meaningful. Hadith means talk and conversation. Terminology: In the terminology of the narrators, the hadith is the word, action or speech which is attributed to the Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) In addition to the words of the Holy Prophet, the word of God, the Holy Qur'an, is also called a hadith. As God says: (Allah has sent down the best hadith) (Al-Zumar, 23). Translation: Allah has sent down the best hadith. It turned out that (Qur'an and Hadith) are both collectively called "Hadith". Ahl al-Hadith means one who has the Qur'an and the Hadith. The beginning of Ahl al-Hadith In the last days of the life of the Holy Prophet, on the occasion of the Farewell Pilgrimage, he had instructed the great gathering of the four caliphs, the ten evangelists, the memorizers of the Qur'an, the scribes of revelation and thousands of other Companions in the valley of Mani, " تَمَسّكْتُمْ بِهِمَا كِتَابَ اللَّه وَسُنَّۃِ نَبِيِّهِ Translation: I am leaving two things between you. As long as you hold fast to them, you will never go astray. One of them is the Book of Allah and the other is the Sunnah of His Prophet. The common name of the Book and Sunnah is "Hadith" and those who follow both are called "Ahlul-Hadeeth". Therefore, since there are "Qur'an and Hadith", there have been those who follow them. It turned out that the "Ahlul-Hadeeth" have been around since the time of the "Book of Allah and the Sunnah of the Prophet". Who are the Ahlul-Hadeeth? Imam Ahmad ibn Hanbal (may Allaah have mercy on him) said: “Sahih Al-Hadith An-Nada Yasamat Al-Ahadith” (Manaqib Ahmad Ibn Al-Jawzi) Ahl al-Hadith, in our view, are those who follow the hadith. Imam Ibn Habban (may Allaah have mercy on him) said: The characteristic of the Ahl al-Hadith is that they follow the hadith, defend it and crush its opponents. (Sahih Ibn Habban) Imam of Ahlul Hadith (يَوْمَ نَدْعُو كُلَّ نُنَاسٍ بِإِمَامِهِمْ) (Al-Isra ': 71) Ibn Katheer (may Allah have mercy on him) has been quoted in his commentary on the Qur'an: He said: Translation: Some people in the Salaf said: It is the greatest honor for the Ahlul-Hadeeth that their Imam is the Prophet. And Allah commanded to follow and follow the Prophet. Therefore, the Ahlul-Hadeeth consider the Prophet (peace be upon him) as their Imam in order to follow the Shari'ah. Ahl al-Hadith means: "Muhaddithin" or "those who follow the hadith"? There is a misconception among some people that "Ahlul-Hadeeth" means only "Muhaddithin". While it refers to both "muhaddithin" and "people who follow the hadith". As Imam Ahmad ibn Hanbal (may Allah have mercy on him) says: ( In our opinion, the Ahlul-Hadeeth are those who follow the hadeeth. (Manaqib Ahmad Laban Al-Jawzi 209) Imam Ibn Habban (may Allaah have mercy on him) said: The characteristic of the Ahl al-Hadeeth is that they follow the hadeeth, defend it and crush its opponents. (Saheeh Ibn Habban) Abu Mansour Abd al-Qadir al-Baghdadi said of the Muslims living on the borders of Syria, Azerbaijan, Africa, Andalusia, the Arabian Sea, Zanzibar and Yemen. 249 They were all followers of Hadith. If Ahlul-Hadeeth means only Muhaddithin, should it be considered that all the people of this area were Muhaddithin? Obviously, the answer is no, but it means that the people here were following the Qur'an and Hadith. Ahlul-Hadeeth and followers of Sunnah 1. In this matter, the Ahlul-Hadeeth are following the method of the Salaf-e-Saliheen. And this is following the Sunnah of the Prophet. 2. The Ahlul-Hadeeth do not give precedence to speculation or opinion on the Sunnah of the Prophet. 3. Ahlul-Hadeeth do not prefer the opinion of any Imam over that of Sunnah. 4. Ahlul-Hadeeth believe that the success of this world and the hereafter lies in following the Sunnah. 5. The Ahlul-Hadeeth believe that following the Sunnah is the means of overcoming sectarian differences and that is the unity of Muslims. Ahl al-Hadith and Taqlid The Ahlul-Hadeeth follow in the footsteps of the Companions, the followers and the four Imams. Forbidden Imam Abu Hanifa, may God have mercy on him, said: Imam Malik (may Allah have mercy on him) said: “There is not a single prophet after the Prophet; Translation: The words of every person except the Prophet can be accepted and rejected. Imam Shafi'i (may Allah have mercy on him) said: “Do not imitate me.” “Do not imitate me.” Ahl al-Hadith and Taqlid Imam Ahmad Ibn Hanbal (may Allah have mercy on him) said: There is no imitation, nor is there imitation of Malika, nor is there imitation, nor is there imitation. Translation: Do not imitate me, neither Imam Malik, nor Sauri, nor Ozai, take the issues from where they have taken them. From this it is understood that imitation of Aya is disobedience of Imams and it is an insult to their honor. How can the Ahlul-Hadeeth do this insult? Beliefs of Ahlul-Hadeeth 1. The belief of the Ahlul-Hadeeth is the same as the belief of the Salaf-e-Saliheen, the four Imams, the Muhaddithin and the jurists. 2. To believe in the oneness of God in divinity, divinity and names of attributes. 3. Allah is level on the Throne, not present everywhere. 4. Allah listens to everyone, the need of a deceased means | |
یہ دو لفظوں کا مرکب ہے: (۱) اہل (۲) حدیث اہل کا معنی والا۔ حدیث کا معنی بات اور گفتگو۔ اصطلاحاً: محدثین کی اصطلاح میں حدیث ہی اس قول فعل یا تقریر کوکہتے ہیں جو رسول ﷺ کی طرف منسوب ہو۔(القاموس الوحید) نبی کریم ﷺ کی بات کے علاوہ اللہ کے کلام قرآن مجید کو بھی حدیث کہا جاتا ہے۔جیسے اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: (اللّٰہُ نَزَّلَ أَحْسَنَ الْحَدِیْثِ)(الزمر۔23) ترجمہ:اللہ تعالیٰ نے بہترین حدیث نازل فرمائی ہے۔ پتہ چلا کہ(قرآن و حدیث‘‘ ان دونوں کو مشترکہ طور پر ’’حدیث‘‘ کہا جاتا ہے۔ اہل حدیث کا معنی قرآن و حدیث والا۔یعنی قرآن و حدیث پر عمل کرنے والا۔ اہل حدیث کی ابتداء نبی کریم ﷺ کی زندگی کے آخری ایام میں حجۃ الوداع کے موقعہ پر وادی منٰی میں خلفاء اربعہ، عشرۃ مبشرہ، حفاظ قرآن ، کاتبین وحی و دیگر ہزاروں صحابہ کے عظیم الشان مجمع کو تلقین کرتے ہوئے کہا تھا’’تَرَکْتُ فِیْکُمْ اَمْرَیْنِ لَنْ تَضِلُّوْا مَا تَمَسّکْتُمْ بِہِمَا کِتَابَ اللّٰہ وَسُنَّۃِ نَبِیِّہِ‘‘ ترجمہ:میں تمہارے درمیان دو چیزیں چھوڑ کر جارہا ہوں جب تک ان دونوں کو مضبوطی سے تھامے رہوگے ہر گزگمراہ نہیں ہوں گے ان میں سے ایک اللہ کی کتاب ہے اور دوسری اس کے نبی کی سنت۔ کتاب و سنت کا مشترکہ نام’’ حدیث ‘‘ہے اور ان دونوں پر عمل کرنے والے کو ’’ اہل حدیث‘‘ کہتے ہیں۔ لہذا جب سے ’’ قرآن و حدیث ‘‘ ہیں تب سے ان پر عمل کرنے والے موجود ہیں۔ معلوم ہوا کہ ’’ اہل حدیث‘‘ اس وقت سے ہیں جب سے ’’ کتاب اللہ و سنت رسول‘‘ ہیں۔ اہل حدیث کون ہیں؟ امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ’’صَاحِبُ الْحَدِیْثِ عَنْدَ نَا یَسْتَعْمِلُ الْحَدِیْثٌ‘‘(مناقب احمد لابن الجوزی) اہل حدیث ہمارے نزدیک وہ ہیں جو حدیث پر عمل کرتے ہیں۔ امام ابن حبان رحمہ اللہ فرماتے ہیں: اہل حدیث کی صفت یہ ہے کہ وہ حدیث پر عمل کرتے ہیں اس کا دفاع کرتے ہیں اور اس کے مخالفین کا قلع قمع کرتے ہیں۔ (صحیح ابن حبان) اہل حدیث کے امام (یَوْمَ نَدْعُو کُلَّ أُنَاسٍ بِإِمَامِہِمْ )(الاسراء:71) کی تفسیر میں ابن کثیر رحمہ اللہ کا قول نقل کیا ہے:قَالَ بَعْضُ السَّلَفِ : ہَذَا اَکْبَرُ شَرَفِ لِّاَ صْحَابِ الْحَدِیْثِ لِاَّنَّ اِمَامَہُمُ النَّبِیُ ﷺ‘‘(تفسیر ابن کثیر) ترجمہ: سلف میں بعض لوگوں نے کہا: یہ اہل حدیث کیلئے سب سے بڑا شرف ہے کہ ان کے امام نبی ﷺ ہیں۔ اور اللہ نے نبی ﷺ کے پیروی اور اتباع کا حکم دیا۔ اس لئے اہل حدیث شریعت کی پیروی کے لئے نبی ﷺ کو ہی اپنا امام مانتے ہیں۔ اہل حدیث سے مراد:’’ محدثین‘‘ یا ’’ حدیث پر عمل کرنے والے‘‘ ؟ بعض لوگوں میں یہ غلط فہمی ہے کہ’’ اہل حدیث‘‘ سے مراد صرف’’ محدثین‘‘ ہیں۔ جب کہ اس سے ’’ محدثین‘‘ اور’’ حدیث پر عمل کرنے والے عوام‘‘ دونوں مراد ہوتے ہیں۔ جیسا کہ امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ فرماتے ہیں:(’’صَاحِبُ الْحَدِیْثِ عَنْدَ نَا یَسْتَعْمِلُ الْحَدِیْثٌ‘‘) ہمارے نزدیک اہل حدیث وہ ہیں جو حدیث پر عمل کرتے ہیں۔(مناقب احمد لابن الجوزی209) امام ابن حبان رحمہ اللہ فرماتے ہیں:اہل حدیث کی صفت یہ ہے کہ وہ حدیث پر عمل کرتے ہیں اس کا دفاع کرتے ہیں اور اس کے مخالفین کا قلع قمع کرتے ہیں۔(صحیح ابن حبان) ابو منصور عبد القادر البغدادی نے ملک شام، اذربابیجان، افرقہ، اندلس، بحر عرب، زنج اور یمن کی سرحدوں پر رہنے والے مسلمانوں کے بارے میں کہا249 وہ سب اہل حدیث مذہب پر تھے۔(اصول الدین317) اگر اہل حدیث سے مراد صرف محدثین ہیں توکیا یہ سمجھا جائے کہ اس علاقہ کے تمام لوگ محدثین تھے؟ ظاہر سی بات ہے کہ جواب ہوگا نہیں، بلکہ اس کا مطلب یہ ہے کہ یہاں کے باشندے قرآن و حدیث پر عمل کرنے والے تھے۔ اہل حدیث اور اتباع سنت 1۔اس مسئلہ میں اہل حدیث سلف صالحین کے طریقہ پر ہیں۔ اور ہ ہے نبی ﷺ کی سنت پر عمل ۔ 2۔اہل حدیث نبی ﷺ کی سنت پر قیاس یا رائے کو مقدم نہیں کرتے۔ 3۔اہل حدیث سنت کے مقابلہ میں کسی امام کے قول کو ترجیح نہیں دیتے۔ 4۔ اہل حدیث یہ عقیدہ رکھتے ہیں کہ اتباع سنت میں ہی دنیاو آخرت کی کامیابی ہے۔ 5۔اہل حدیث یہ عقیدہ رکھتے ہیں کہ اتباع سنت یہ مسلکی اختلاف کے خاتمے کا ذریعہ ہے اور اسی میں مسلمانوں کا اتحاد مضمر ہے۔ اہل حدیث اور تقلید اہل حدیث صحابہ، تابعین و آئمہ اربعہ کے نقش قدم پر چلتے ہیں۔نہ صحابہ کسی کے مقلد تھے نہ تابعین، نہ محدثین، نہ سلف صالحین، حتی کے ائمہ اربعہ بھی کسی کے مقلد نہیں تھے بلکہ چاروں اماموں نے تقلید سے سختی کے ساتھ منع کیا۔ امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ نے کہا:’’اِذَا صَحَّ الْحَدِیْثُ فَہُوَ مّذْہَبِی‘‘ جب حدیث صحیح ثابت ہوجائے تو وہی میرا مذہب ہے۔(حاشیہ ابن عابدین) امام مالک رحمہ اللہ نے کہا:’’لّیْسَ اَحَدٌ بَعْدَ النَّبِی ﷺ اِلاَّ یُوخَذَ مِنْ قَوْلِہِ وَیُرَدَّ اِلاَّ النَّبِی ﷺ‘‘(ابن عبد البر فی الجامع) ترجمہ نبی ﷺ کے علاوہ ہر شخص کی بات قبول بھی کی جاسکتی ہے اور رد بھی۔ امام شافعی رحمہ اللہ نے کہا:’’لاّ تُقَلِّدُوْنِی‘‘ تم میری تقلید نہ کرو۔(حلیۃ الاولیاء) اہل حدیث اور تقلید امام احمد ابن حنبل رحمہ اللہ نے کہا:لاّ تُقَلِّدُنِیْ واَلاَ تُقَلِّدُ مَالِکاً وَلاَ الثَّوْرِی وَلاَّالُاَوزَاعِی خُذْ مِنْ حَیْثُ اَخَذُ۔ ترجمہ:میر تقلید مت کرو، نہ امام مالک کی ، نہ ثوری کی اور نہ اوزاعی کی، مسائل وہاں سے لو جہاں سے انہوں نے لیا ہے۔ اس سے سمجھ میں آیا کے تقلید کرنا اماموں کی نافرمانی ہوئی او یہ ان کے شان میں گستاخی ہے بھلا یہ گستاخی اہل حدیث کیسے کرسکتے ہیں۔ عقائد اہل حدیث 1۔اہل حدیث کا عقیدہ وہی ہے جو کتاب و سنت پر مبنی ہے سلف صالحین، ائمہ اربعہ، محدثین و فقہاء کرام کا عقیدہ ہے۔ 2۔ربوبیت، الوہیت اور اسماء صفات میں اللہ کو یکتا ماننا۔ 3۔ اللہ عرش پر مستوی ہے ، ہر جگہ موجود نہیں ہے۔ 4۔اللہ ہر ایک کی سنتا ہے، کسی میت کے وسیلہ کی ضرورت نہیں۔ 5۔تمام عبادات کا مستحق صرف اللہ تعالیٰ ہی ہے۔ 6۔اسماء و صفات پر بغیر تعطیل، تشبیہ، تمثیل اور تاویل کے ایمان رکھنا۔ 7۔ایمان نیک عمل سے بڑھتا ہے اور برائی سے گھٹتا ہے۔ 8۔زبان سے اقرار کرنے، دل سے یقین کرنے اس اس کے مطابق عمل کرنے کو ایمان کہتے ہیں۔ 9۔قرآن و حدیث کو رائے و قیاس پر مقدم کرنا۔ 10۔اتباع سنت کے مقابلہ میں بدعات و اندھی تقلید کا رد کرنا۔ 11۔صحابہ سے محبت اور ان کی تعظیم ایمان کا جز ہے۔ 12۔ائمہ، محدثین، فقہاء و اولیاء کرام کے احترام کو ضروری سمجھنا۔ 13۔مسلکی تعصب کو اسلامی تعلیمات کے لئے خطرہ سمجھنا۔ 14۔صوفیت، قبوریت و بدعات سے مسلمانوں کو دور رکھنا۔ 15۔ عقیدہ میں منحرف فرقہ شیعیت، قادیانیت، صوفیت وغیرہ سے مسلمان کے ایمان کی حفاظت کرنا۔ منہج اہل حدیث کے اصول 1۔قرآن و حدیث:ان کی موجودگی میں کسی اور کی طرف التفات نہ کرنا۔ 2۔صحابہ کے فتاوے: اس میں اختلاف نہ ہو تو اسی پر عمل کرنا۔ 3۔ صحابہ میں اختلاف ہو تو اس میں جو قول سنت سے قریب ہو اس پر عمل کرنا۔ 4۔مرسل اور حسن حدیث کو لینا۔جب قولِ صحابی یا اجماع اس کے خلاف نہ ہو۔ 5۔وقت ضرورت قیاس پر عمل کرنا۔(اعلام الموقعین ابن القیم) امام شوکانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: اہل حدیث کا یہ طریقہ امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کا بھی تھا۔(القول المفیدادلۃ الاجتہاد و التقلید) اہل حدیث عہد صحابہ میں ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ حدیث کے جوان طلبہ کو دیکھ کر کہتے تھے:مرحباً رسول اللہ ﷺ نے تمہاری بابت ہمیں وصیت فرمائی ہے کہ ہم تمہارے لئے اپنی مسجدوں میں کشادگی کریں۔اور تم کو حدیث سمجھائیں کیونکہ تو ہمارے بعد جانشین اور اہل حدیث ہو۔(شرف اصحاب الحدیث) اہل حدیث عہد تابعین میں سید التابعین عامر بن شرجیل شعبی رحمہ اللہ اہل حدیث تھے۔(تاریخ بغداد۲۲۷/۳) امام مسلم رحمہ اللہ نے امام مالک رحمہ اللہ کو امام اہل حدیث کہا۔(مقدمہ مسلم) امام شافعی رحمہ اللہ فرماتے ہیں:اہل حدیث ہر زمانے میں ویسے ہی ہیں جس طرح صحابہ اپنے زمانے میں تھے۔(المیزان الکبریٰ) امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں:امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ اہل حدیث مذہب پر تھے۔(منہاج السنۃ) اہل حدیث عہد تبع تابعین امام سفیان ثوری رحمہ اللہ فرماتے ہیں: اہل حدیث میرے پاس نہ آئیں تو میں ان کے پاس ان کے گھروں میں جاؤں گا۔(شرف اصحاب الحدیث) امام سفیان بن عیینہ رحمہ اللہ کہتے ہیں: مجھے امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ نے اہل حدیث بنایا۔(حدائق الحنفیہ ۱۳۴) اہل حدیث ائمہ اسلام کی نظر میں ائمہ اربعہ خود بھی اہل حدیث تھے اور بڑی ہی سختی کے ساتھ لوگوں کو اپنی تقلید سے منع کرتے ہوئے صرف قرآن و حدیث کی دعوت دیتے تھے۔ امام سفیا ن بن عیینہ کہتے ہیں:پہلے پہل امام ابو حنیفہ نے ہی مجھ کو اہل حدیث بنایا۔(حدائق الحنفیہ ۱۳۴) امام محمد شیبانی کہتے ہیں:ابن شہاب زہری مدینہ میں اہل حدیث کے نزدیک بڑے عالم تھے۔(موطا امام محمد) شیخ عبدالقادر جیلانی فرماتے ہیں: اہل بدعت کی پہچان یہ ہے کہ وہ اہل حدیث کو برا کہتے ہیں۔(غنیۃ الطالبین) امام محمد بن حبان رحمہ اللہ فرماتے ہیں: یہ بات درست ہے کہ قیامت کے دن رسول اللہ ﷺ کے سب سے قریب اہل حدیث ہوں گے۔ (جواہر البخاری) اہل حدیث ائمہ اسلام کی نظر میں امام اللغۃ والخوخلیل بن احمد الفراہیدی ۱۶۴ھ فرماتے ہیں:فرشتے آسمان کے اور اہل حدیث زمین کے محافظ ہیں۔ خلیفہ ہارون رشید ۱۹۳ھ کہتے ہیں: چار صفات مجھے چار جماعتوں میں ملی: ۱۔کفر جہمیہ میں ۲۔بحث و جھگڑا معتزلہ میں ۳۔جھوٹ رافضیوں میں ۴۔حق اہل حدیث میں۔ ائمہ اربعہ اہل حدیث تھے امام سفیان بن عیینہ رحمہ اللہ کہتے ہیں: مجھے امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ نے اہل حدیث بنایا۔(حدائق الحنفیہ ۱۳۴) امام مسلم رحمہ اللہ نے امام مالک رحمہ اللہ کو امام اہل حدیث کہا۔(مقدمہ مسلم) امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں:امام شافعی نے اپنے لئے مذہب اہل حدیث اختیار کیا اور اسی کو پسند فرمایا۔(منہاج السنۃ) اور فرماتے امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ اہل حدیث مذہب پر تھے۔(منہاج السنۃ) ان روایتوں سے معلوم ہوا کہ ائمہ اربعہ سب کے سب اہل حدیث تھے۔ ’’لا تزال طائفۃ من امتی ظاہرین علی الحق‘‘ میری امت میں ایک جماعت ہوگی جو ہمیشہ حق پر قائم رہے گی، امام بخاری رحمہ اللہ نے فرمایا’’طائفہ منصورہ‘‘ کی حدیث کی تشریح میں امام ابن مدینی کا قول نقل کیا ہے: ’’وہ گروہ اہل حدیث ہے‘‘( فتح الباری) امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ فرماتے ہیں: اگر وہ اہل حدیث نہیں تو مجھے نہیں معلوم کہ وہ کون ہیں۔(نووی شرح مسلم) امام ابن مبارک فرماتے ہیں: اس سے مراد اہل حدیث گروہ ہے۔(شرف اصحاب الحدیث) صحابہ اور تابعین کے بعد بہت سے مشہور علماء ہیں جن سے اہل حدیثوں نسل در نسل علمی فیض حاصل کیا۔ جیسے ائمہ اربعہ:امام ابو حنیفہ، امام مالک، امام شافعی، امام احمد بن حنبل، صحاح ستہ کے مصنفین:امام بخاری، امام مسلم، امام ابوداؤد، امام ترمذی امام نسائی، امام ابن ماجہ و دیگر محدثین۔ اسی طرح امام ابن تیمیہ، اما ابن القیم، اما ابن کثیر، امام ابن حجر، امام ذہبی، مجدد اسلام امام محمد بن عبدالوہاب، اما م شوکانی، امیر صنعانی، محدث اثر امام البانی، امام ابن باز،، علامہ ابن العثیمین، عبد اللہ بن الجبرین، صالح الفوزان، مختار الشنقیطی، عبد المحسن العباد۔ائمہ حرمین شریفین۔ اسی طرح شاہ ولی اللہ محدث دہلوی، شاہ اسماعیل شہید، میان نذیر حسین محدث دہلوی، نواب صدیق حسن خان، فاتح قادیان ثناء اللہ امرتسری، داؤد غزنوی، ابوالکلام آزاد، عبید اللہ مبارکپوری، عبد الرحمن مبارکپوری،شمس الحق عظیم آبادی، علامہ احسان الہی ظہیر، مختار احمد ندوی، صفی الرحمن مبارکپوری وغیرہ۔( رحمهم الله اجمعین) اہل حدیث ہندوستان میں شق القمر کے واقعہ کو سری لنکا کے بادشاہ نے اپنی آنکھ سے دیکھاتو قافلہ والوں سے معلوم ہوا کہ مکہ میں ایک نبی کی آمد ہوئی ہے اور شق القمر انہیں کی نشانی ہے تو اس نے اسلام قبول کیا اور نبی ﷺ سے ملاقات کے لئے مکہ راونہ ہوا لیکن راستہ میں ہی اس کا انتقال ہوگیا۔ پھر عرب تاجرین کے ذریعہ ہندوستان میں اسلام داخل ہوا۔ سندھ میں محمد بن قاسم رحمہ اللہ آئے تب سے سب اہل حدیث ہی تھے۔تقلید کے پیدائش ابھی تک نہیں ہوئی تھی۔ اندھی تقلید کا مہلک کینسر ابھی مسلمانوں میں داخل نہیں ہوا تھا۔ اہل حدیث ہندوستان میں معروف سیاح ابوالقاسم المقدسی۳۷۵ھ میں ہندوستان کا سفر کیا تو اپنی متابب ’’ احسن التقاسم‘‘ میں لکھا کہ ’’ان مذاہب اصحاب الحدیث‘‘یہاں کے اکثر لوگوں کا مذہب اہل حدیث ہے۔ مگر چوتھی صدی ہجری سے نویں صدی ہجری تک کئی فتنے ظاہر ہوئے، ان میں سے ایک شیعیت اور دوسرا تقلیدیت ہے، یہ دونوں فرقہ طاقت کے بل بوطے پر پھیلنے لگے جس کا سب سے بڑا نقصان یہ ہوا کہ قرآن کو حدیث کا اہتمام کم ہوگیا، بارہ یا چار اماموں کا اہتمام زیلدہ ہوگیا۔ ہندوستان میں مغل حکومت کے دور میں فارسیت کو بے انتہاء قوت ملی، عربیت سے لوگ دور ہوتے چلے گئے۔نتیجہ میں قرآن و حدیث جو عربی زبان میں ہیں، لوگوں کا تعلق اس سے کم ہوگیا اور فارس سے آئی شیعیت اور تقلیدیت خوب پروان چڑھنے لگی۔ پھر گیارہویں صدی ہجری سے ایک نیا دور شروع ہوا۔ شیخ احمد شرہندی رحمہ اللہ المتوفی(۱۰۳۴ھ) شاہ ولی اللہ محدث دہلوی رحمہ اللہ(المتوفی ۱۱۷۵ھ) اور شاہ عبدالعزیر محدث دہلوی رحمہ اللہ(المتوفی۱۲۳۹ھ) نے مسلمانوں کو بیدار کیا۔قرآن حدیث کی طرف ۔دوبارہ مائل کیا۔ تقلید اور مذہبی تعصب سے مسلمانوں کو روکا، درس حدیث کو عام کیا۔صرف شاہ ولی اللہ محدث دہلوی رحمہ اللہ تقریباً ۵۰ سال دہلی میں درس حدیث دیتے رہے۔ اہل حدیث ہندوستان میں جب شاہ اسماعیل شہید حج کے لئے مکہ گئے تو وہاں مجدد اسلام محمد بن عبدالوہاب رحمہ اللہ کے عقیدہ توحید کی تحریک سے بہت متاثر ہوئے۔ کیونکہ ان کی اور شاہ ولی اللہ محدث دہلوی رحمہ اللہ کی تحریک میں چند باتیں مشترک تھی۔ ۱۔عقیدہ توحید کی دعوت ۲۔اتباع سنت کو فوقیت ۳۔اندھی تقلید سے مسلمانوں کو روکنا۔ ۴۔ ائمہ اکرام کے فتاوے کے مقابلے میں حدیث رسول کو ترجیح دینا۔ اسی اشتراک کی بناء پر دونوں تحریکیں متحد ہوکر جزیرہ عرب اور ہندوستان میں اچھا اثر دکھانے لگی اور اللہ نے ان کو کامیابی عطافرمائی۔ (اللہ ان کو مزید کامیابی عطاکرے) جمعیت اہل حدیث ہندوستان میں اہل حدیث تو اسلام کے روز اول ہی سے ہیں۔لیکن جب مسلمانوں میں اعتقادی و فکری انحراف شروع ہوا۔اور اعتقاد و افکار کی بنیاد پر ان کے حاملین مختلف ناموں سے موسوم ہوئے کوئی شیعیت، کوئی خوارج، کوئی ماتریدی ، کوئی اشعری اور کوئی کسی امام کی اندھی تقلید کرنے لگا تو خالص قرآن و حدیث کی اتباع کرنے والوں نے’ جمعیت اہل حدیث‘‘ کے نام سے اپنی شناخت قائم کی۔ چنانچہ ۲۲ دسمبر۱۹۰۶ ھ مطابق ۶ ذی القعدہ ۱۳۲۴ ھ مدرسہ احمدیہ آرہ،صوبہ بہار کے سالانہ جلسہ میں آل انڈیہ اہل حدیث کانفرنس رکھی گئی جس میں درج ذیل علماء اکرام کو جمعیت کا ذمہ دار مقرر کیا گیا۔ صدر حافظ محمد عبد اللہ غازی پوری (المتوفی۱۹۵۷) ناظم اعلیٰ فاتح قادیان ثناء اللہ امرتسری (المتوفی ۱۹۴۸) خازن علامہ شمس الحق عظیم آبادی (المتوفی) ۱۹۴۷ء میں تقسیم ہند اہل حدیث بکھر گئے تھے اس لئے نئے سرے سے۲۰/جنوری ۱۹۵۷ کودہلی میں آل انڈیا اہل حدیث کانفرنس کو ’’ مرکزی جمعیت اہل حدیث ہند‘‘ سے موسوم کردیا گیا، جس کے پہلے امیر مولانا عبدالوہاب صاحب آروی رحمہ اللہ اور ناظم اعلیٰ عبد الجلیل صاحب رحمانی (۱۹۸۶) منتخب ہوئے۔ ’’ اہل حدیث اور جمعیت اہل حدیث‘‘ بعض افراد ’’ اہل حدیث ‘‘ اور جمعیت اہل حدیث‘‘ ان دو ناموں میں فرق نہ کرنے کی وجہ سے غلط فہمی میں مبتلا ہوتے ہیں اور ’’ جمعیت اہل حدیث‘‘ کے قیام کی تاریخ کو ’’ اہل حدیث‘‘ کی ابتداء قرار دیتے ہیں۔ حالانکہ ان دونوں میں بڑا فرق ہے۔’’ اہل حدیث‘‘ قوم اس وقت ہی سے ہے جب سے اسلام ہے۔اور’’ جمعیت اہل حدیث‘‘ ایک تنظیم کی شکل میں 22دسمبر 1906 ء مطابق ۶/ ذی القعدہ ۱۳۳۴ ھ کو وجود میں آئی، لہذا اہل حدیث کو نیا فرقہ کہنا اسلام کی توہین ہے۔
اہلحدیث کب سے ہیں مکمل تفصیل ’’ اہل حدیث کیا ھے اور کون ھیں "؟
(۱) اہل (۲) حدیث اہل کا معنی والا۔ حدیث کا معنی بات اور گفتگو۔ اصطلاحاً: محدثین کی اصطلاح میں حدیث ہی اس قول فعل یا تقریر کوکہتے ہیں جو رسول ﷺ کی طرف منسوب ہو۔(القاموس الوحید) نبی کریم ﷺ کی بات کے علاوہ اللہ کے کلام قرآن مجید کو بھی حدیث کہا جاتا ہے۔جیسے اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: (اللّٰہُ نَزَّلَ أَحْسَنَ الْحَدِیْثِ)(الزمر۔23) ترجمہ:اللہ تعالیٰ نے بہترین حدیث نازل فرمائی ہے۔ پتہ چلا کہ(قرآن و حدیث‘‘ ان دونوں کو مشترکہ طور پر ’’حدیث‘‘ کہا جاتا ہے۔ اہل حدیث کا معنی قرآن و حدیث والا۔یعنی قرآن و حدیث پر عمل کرنے والا۔ اہل حدیث کی ابتداء نبی کریم ﷺ کی زندگی کے آخری ایام میں حجۃ الوداع کے موقعہ پر وادی منٰی میں خلفاء اربعہ، عشرۃ مبشرہ، حفاظ قرآن ، کاتبین وحی و دیگر ہزاروں صحابہ کے عظیم الشان مجمع کو تلقین کرتے ہوئے کہا تھا’’تَرَکْتُ فِیْکُمْ اَمْرَیْنِ لَنْ تَضِلُّوْا مَا تَمَسّکْتُمْ بِہِمَا کِتَابَ اللّٰہ وَسُنَّۃِ نَبِیِّہِ‘‘ ترجمہ:میں تمہارے درمیان دو چیزیں چھوڑ کر جارہا ہوں جب تک ان دونوں کو مضبوطی سے تھامے رہوگے ہر گزگمراہ نہیں ہوں گے ان میں سے ایک اللہ کی کتاب ہے اور دوسری اس کے نبی کی سنت۔ کتاب و سنت کا مشترکہ نام’’ حدیث ‘‘ہے اور ان دونوں پر عمل کرنے والے کو ’’ اہل حدیث‘‘ کہتے ہیں۔ لہذا جب سے ’’ قرآن و حدیث ‘‘ ہیں تب سے ان پر عمل کرنے والے موجود ہیں۔ معلوم ہوا کہ ’’ اہل حدیث‘‘ اس وقت سے ہیں جب سے ’’ کتاب اللہ و سنت رسول‘‘ ہیں۔ اہل حدیث کون ہیں؟ امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ’’صَاحِبُ الْحَدِیْثِ عَنْدَ نَا یَسْتَعْمِلُ الْحَدِیْثٌ‘‘(مناقب احمد لابن الجوزی) اہل حدیث ہمارے نزدیک وہ ہیں جو حدیث پر عمل کرتے ہیں۔ امام ابن حبان رحمہ اللہ فرماتے ہیں: اہل حدیث کی صفت یہ ہے کہ وہ حدیث پر عمل کرتے ہیں اس کا دفاع کرتے ہیں اور اس کے مخالفین کا قلع قمع کرتے ہیں۔ (صحیح ابن حبان) اہل حدیث کے امام (یَوْمَ نَدْعُو کُلَّ أُنَاسٍ بِإِمَامِہِمْ )(الاسراء:71) کی تفسیر میں ابن کثیر رحمہ اللہ کا قول نقل کیا ہے:قَالَ بَعْضُ السَّلَفِ : ہَذَا اَکْبَرُ شَرَفِ لِّاَ صْحَابِ الْحَدِیْثِ لِاَّنَّ اِمَامَہُمُ النَّبِیُ ﷺ‘‘(تفسیر ابن کثیر) ترجمہ: سلف میں بعض لوگوں نے کہا: یہ اہل حدیث کیلئے سب سے بڑا شرف ہے کہ ان کے امام نبی ﷺ ہیں۔ اور اللہ نے نبی ﷺ کے پیروی اور اتباع کا حکم دیا۔ اس لئے اہل حدیث شریعت کی پیروی کے لئے نبی ﷺ کو ہی اپنا امام مانتے ہیں۔ اہل حدیث سے مراد:’’ محدثین‘‘ یا ’’ حدیث پر عمل کرنے والے‘‘ ؟ بعض لوگوں میں یہ غلط فہمی ہے کہ’’ اہل حدیث‘‘ سے مراد صرف’’ محدثین‘‘ ہیں۔ جب کہ اس سے ’’ محدثین‘‘ اور’’ حدیث پر عمل کرنے والے عوام‘‘ دونوں مراد ہوتے ہیں۔ جیسا کہ امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ فرماتے ہیں:(’’صَاحِبُ الْحَدِیْثِ عَنْدَ نَا یَسْتَعْمِلُ الْحَدِیْثٌ‘‘) ہمارے نزدیک اہل حدیث وہ ہیں جو حدیث پر عمل کرتے ہیں۔(مناقب احمد لابن الجوزی209) امام ابن حبان رحمہ اللہ فرماتے ہیں:اہل حدیث کی صفت یہ ہے کہ وہ حدیث پر عمل کرتے ہیں اس کا دفاع کرتے ہیں اور اس کے مخالفین کا قلع قمع کرتے ہیں۔(صحیح ابن حبان) ابو منصور عبد القادر البغدادی نے ملک شام، اذربابیجان، افرقہ، اندلس، بحر عرب، زنج اور یمن کی سرحدوں پر رہنے والے مسلمانوں کے بارے میں کہا249 وہ سب اہل حدیث مذہب پر تھے۔(اصول الدین317) اگر اہل حدیث سے مراد صرف محدثین ہیں توکیا یہ سمجھا جائے کہ اس علاقہ کے تمام لوگ محدثین تھے؟ ظاہر سی بات ہے کہ جواب ہوگا نہیں، بلکہ اس کا مطلب یہ ہے کہ یہاں کے باشندے قرآن و حدیث پر عمل کرنے والے تھے۔ اہل حدیث اور اتباع سنت 1۔اس مسئلہ میں اہل حدیث سلف صالحین کے طریقہ پر ہیں۔ اور ہ ہے نبی ﷺ کی سنت پر عمل ۔ 2۔اہل حدیث نبی ﷺ کی سنت پر قیاس یا رائے کو مقدم نہیں کرتے۔ 3۔اہل حدیث سنت کے مقابلہ میں کسی امام کے قول کو ترجیح نہیں دیتے۔ 4۔ اہل حدیث یہ عقیدہ رکھتے ہیں کہ اتباع سنت میں ہی دنیاو آخرت کی کامیابی ہے۔ 5۔اہل حدیث یہ عقیدہ رکھتے ہیں کہ اتباع سنت یہ مسلکی اختلاف کے خاتمے کا ذریعہ ہے اور اسی میں مسلمانوں کا اتحاد مضمر ہے۔ اہل حدیث اور تقلید اہل حدیث صحابہ، تابعین و آئمہ اربعہ کے نقش قدم پر چلتے ہیں۔نہ صحابہ کسی کے مقلد تھے نہ تابعین، نہ محدثین، نہ سلف صالحین، حتی کے ائمہ اربعہ بھی کسی کے مقلد نہیں تھے بلکہ چاروں اماموں نے تقلید سے سختی کے ساتھ منع کیا۔ امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ نے کہا:’’اِذَا صَحَّ الْحَدِیْثُ فَہُوَ مّذْہَبِی‘‘ جب حدیث صحیح ثابت ہوجائے تو وہی میرا مذہب ہے۔(حاشیہ ابن عابدین) امام مالک رحمہ اللہ نے کہا:’’لّیْسَ اَحَدٌ بَعْدَ النَّبِی ﷺ اِلاَّ یُوخَذَ مِنْ قَوْلِہِ وَیُرَدَّ اِلاَّ النَّبِی ﷺ‘‘(ابن عبد البر فی الجامع) ترجمہ نبی ﷺ کے علاوہ ہر شخص کی بات قبول بھی کی جاسکتی ہے اور رد بھی۔ امام شافعی رحمہ اللہ نے کہا:’’لاّ تُقَلِّدُوْنِی‘‘ تم میری تقلید نہ کرو۔(حلیۃ الاولیاء) اہل حدیث اور تقلید امام احمد ابن حنبل رحمہ اللہ نے کہا:لاّ تُقَلِّدُنِیْ واَلاَ تُقَلِّدُ مَالِکاً وَلاَ الثَّوْرِی وَلاَّالُاَوزَاعِی خُذْ مِنْ حَیْثُ اَخَذُ۔ ترجمہ:میر تقلید مت کرو، نہ امام مالک کی ، نہ ثوری کی اور نہ اوزاعی کی، مسائل وہاں سے لو جہاں سے انہوں نے لیا ہے۔ اس سے سمجھ میں آیا کے تقلید کرنا اماموں کی نافرمانی ہوئی او یہ ان کے شان میں گستاخی ہے بھلا یہ گستاخی اہل حدیث کیسے کرسکتے ہیں۔ عقائد اہل حدیث 1۔اہل حدیث کا عقیدہ وہی ہے جو کتاب و سنت پر مبنی ہے سلف صالحین، ائمہ اربعہ، محدثین و فقہاء کرام کا عقیدہ ہے۔ 2۔ربوبیت، الوہیت اور اسماء صفات میں اللہ کو یکتا ماننا۔ 3۔ اللہ عرش پر مستوی ہے ، ہر جگہ موجود نہیں ہے۔ 4۔اللہ ہر ایک کی سنتا ہے، کسی میت کے وسیلہ کی ضرورت نہیں۔ 5۔تمام عبادات کا مستحق صرف اللہ تعالیٰ ہی ہے۔ 6۔اسماء و صفات پر بغیر تعطیل، تشبیہ، تمثیل اور تاویل کے ایمان رکھنا۔ 7۔ایمان نیک عمل سے بڑھتا ہے اور برائی سے گھٹتا ہے۔ 8۔زبان سے اقرار کرنے، دل سے یقین کرنے اس اس کے مطابق عمل کرنے کو ایمان کہتے ہیں۔ 9۔قرآن و حدیث کو رائے و قیاس پر مقدم کرنا۔ 10۔اتباع سنت کے مقابلہ میں بدعات و اندھی تقلید کا رد کرنا۔ 11۔صحابہ سے محبت اور ان کی تعظیم ایمان کا جز ہے۔ 12۔ائمہ، محدثین، فقہاء و اولیاء کرام کے احترام کو ضروری سمجھنا۔ 13۔مسلکی تعصب کو اسلامی تعلیمات کے لئے خطرہ سمجھنا۔ 14۔صوفیت، قبوریت و بدعات سے مسلمانوں کو دور رکھنا۔ 15۔ عقیدہ میں منحرف فرقہ شیعیت، قادیانیت، صوفیت وغیرہ سے مسلمان کے ایمان کی حفاظت کرنا۔ منہج اہل حدیث کے اصول 1۔قرآن و حدیث:ان کی موجودگی میں کسی اور کی طرف التفات نہ کرنا۔ 2۔صحابہ کے فتاوے: اس میں اختلاف نہ ہو تو اسی پر عمل کرنا۔ 3۔ صحابہ میں اختلاف ہو تو اس میں جو قول سنت سے قریب ہو اس پر عمل کرنا۔ 4۔مرسل اور حسن حدیث کو لینا۔جب قولِ صحابی یا اجماع اس کے خلاف نہ ہو۔ 5۔وقت ضرورت قیاس پر عمل کرنا۔(اعلام الموقعین ابن القیم) امام شوکانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: اہل حدیث کا یہ طریقہ امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کا بھی تھا۔(القول المفیدادلۃ الاجتہاد و التقلید) اہل حدیث عہد صحابہ میں ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ حدیث کے جوان طلبہ کو دیکھ کر کہتے تھے:مرحباً رسول اللہ ﷺ نے تمہاری بابت ہمیں وصیت فرمائی ہے کہ ہم تمہارے لئے اپنی مسجدوں میں کشادگی کریں۔اور تم کو حدیث سمجھائیں کیونکہ تو ہمارے بعد جانشین اور اہل حدیث ہو۔(شرف اصحاب الحدیث) اہل حدیث عہد تابعین میں سید التابعین عامر بن شرجیل شعبی رحمہ اللہ اہل حدیث تھے۔(تاریخ بغداد۲۲۷/۳) امام مسلم رحمہ اللہ نے امام مالک رحمہ اللہ کو امام اہل حدیث کہا۔(مقدمہ مسلم) امام شافعی رحمہ اللہ فرماتے ہیں:اہل حدیث ہر زمانے میں ویسے ہی ہیں جس طرح صحابہ اپنے زمانے میں تھے۔(المیزان الکبریٰ) امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں:امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ اہل حدیث مذہب پر تھے۔(منہاج السنۃ) اہل حدیث عہد تبع تابعین امام سفیان ثوری رحمہ اللہ فرماتے ہیں: اہل حدیث میرے پاس نہ آئیں تو میں ان کے پاس ان کے گھروں میں جاؤں گا۔(شرف اصحاب الحدیث) امام سفیان بن عیینہ رحمہ اللہ کہتے ہیں: مجھے امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ نے اہل حدیث بنایا۔(حدائق الحنفیہ ۱۳۴) اہل حدیث ائمہ اسلام کی نظر میں ائمہ اربعہ خود بھی اہل حدیث تھے اور بڑی ہی سختی کے ساتھ لوگوں کو اپنی تقلید سے منع کرتے ہوئے صرف قرآن و حدیث کی دعوت دیتے تھے۔ امام سفیا ن بن عیینہ کہتے ہیں:پہلے پہل امام ابو حنیفہ نے ہی مجھ کو اہل حدیث بنایا۔(حدائق الحنفیہ ۱۳۴) امام محمد شیبانی کہتے ہیں:ابن شہاب زہری مدینہ میں اہل حدیث کے نزدیک بڑے عالم تھے۔(موطا امام محمد) شیخ عبدالقادر جیلانی فرماتے ہیں: اہل بدعت کی پہچان یہ ہے کہ وہ اہل حدیث کو برا کہتے ہیں۔(غنیۃ الطالبین) امام محمد بن حبان رحمہ اللہ فرماتے ہیں: یہ بات درست ہے کہ قیامت کے دن رسول اللہ ﷺ کے سب سے قریب اہل حدیث ہوں گے۔ (جواہر البخاری) اہل حدیث ائمہ اسلام کی نظر میں امام اللغۃ والخوخلیل بن احمد الفراہیدی ۱۶۴ھ فرماتے ہیں:فرشتے آسمان کے اور اہل حدیث زمین کے محافظ ہیں۔ خلیفہ ہارون رشید ۱۹۳ھ کہتے ہیں: چار صفات مجھے چار جماعتوں میں ملی: ۱۔کفر جہمیہ میں ۲۔بحث و جھگڑا معتزلہ میں ۳۔جھوٹ رافضیوں میں ۴۔حق اہل حدیث میں۔ ائمہ اربعہ اہل حدیث تھے امام سفیان بن عیینہ رحمہ اللہ کہتے ہیں: مجھے امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ نے اہل حدیث بنایا۔(حدائق الحنفیہ ۱۳۴) امام مسلم رحمہ اللہ نے امام مالک رحمہ اللہ کو امام اہل حدیث کہا۔(مقدمہ مسلم) امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں:امام شافعی نے اپنے لئے مذہب اہل حدیث اختیار کیا اور اسی کو پسند فرمایا۔(منہاج السنۃ) اور فرماتے امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ اہل حدیث مذہب پر تھے۔(منہاج السنۃ) ان روایتوں سے معلوم ہوا کہ ائمہ اربعہ سب کے سب اہل حدیث تھے۔ ’’لا تزال طائفۃ من امتی ظاہرین علی الحق‘‘ میری امت میں ایک جماعت ہوگی جو ہمیشہ حق پر قائم رہے گی، امام بخاری رحمہ اللہ نے فرمایا’’طائفہ منصورہ‘‘ کی حدیث کی تشریح میں امام ابن مدینی کا قول نقل کیا ہے: ’’وہ گروہ اہل حدیث ہے‘‘( فتح الباری) امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ فرماتے ہیں: اگر وہ اہل حدیث نہیں تو مجھے نہیں معلوم کہ وہ کون ہیں۔(نووی شرح مسلم) امام ابن مبارک فرماتے ہیں: اس سے مراد اہل حدیث گروہ ہے۔(شرف اصحاب الحدیث) صحابہ اور تابعین کے بعد بہت سے مشہور علماء ہیں جن سے اہل حدیثوں نسل در نسل علمی فیض حاصل کیا۔ جیسے ائمہ اربعہ:امام ابو حنیفہ، امام مالک، امام شافعی، امام احمد بن حنبل، صحاح ستہ کے مصنفین:امام بخاری، امام مسلم، امام ابوداؤد، امام ترمذی امام نسائی، امام ابن ماجہ و دیگر محدثین۔ اسی طرح امام ابن تیمیہ، اما ابن القیم، اما ابن کثیر، امام ابن حجر، امام ذہبی، مجدد اسلام امام محمد بن عبدالوہاب، اما م شوکانی، امیر صنعانی، محدث اثر امام البانی، امام ابن باز،، علامہ ابن العثیمین، عبد اللہ بن الجبرین، صالح الفوزان، مختار الشنقیطی، عبد المحسن العباد۔ائمہ حرمین شریفین۔ اسی طرح شاہ ولی اللہ محدث دہلوی، شاہ اسماعیل شہید، میان نذیر حسین محدث دہلوی، نواب صدیق حسن خان، فاتح قادیان ثناء اللہ امرتسری، داؤد غزنوی، ابوالکلام آزاد، عبید اللہ مبارکپوری، عبد الرحمن مبارکپوری،شمس الحق عظیم آبادی، علامہ احسان الہی ظہیر، مختار احمد ندوی، صفی الرحمن مبارکپوری وغیرہ۔( رحمهم الله اجمعین) اہل حدیث ہندوستان میں شق القمر کے واقعہ کو سری لنکا کے بادشاہ نے اپنی آنکھ سے دیکھاتو قافلہ والوں سے معلوم ہوا کہ مکہ میں ایک نبی کی آمد ہوئی ہے اور شق القمر انہیں کی نشانی ہے تو اس نے اسلام قبول کیا اور نبی ﷺ سے ملاقات کے لئے مکہ راونہ ہوا لیکن راستہ میں ہی اس کا انتقال ہوگیا۔ پھر عرب تاجرین کے ذریعہ ہندوستان میں اسلام داخل ہوا۔ سندھ میں محمد بن قاسم رحمہ اللہ آئے تب سے سب اہل حدیث ہی تھے۔تقلید کے پیدائش ابھی تک نہیں ہوئی تھی۔ اندھی تقلید کا مہلک کینسر ابھی مسلمانوں میں داخل نہیں ہوا تھا۔ اہل حدیث ہندوستان میں معروف سیاح ابوالقاسم المقدسی۳۷۵ھ میں ہندوستان کا سفر کیا تو اپنی متابب ’’ احسن التقاسم‘‘ میں لکھا کہ ’’ان مذاہب اصحاب الحدیث‘‘یہاں کے اکثر لوگوں کا مذہب اہل حدیث ہے۔ مگر چوتھی صدی ہجری سے نویں صدی ہجری تک کئی فتنے ظاہر ہوئے، ان میں سے ایک شیعیت اور دوسرا تقلیدیت ہے، یہ دونوں فرقہ طاقت کے بل بوطے پر پھیلنے لگے جس کا سب سے بڑا نقصان یہ ہوا کہ قرآن کو حدیث کا اہتمام کم ہوگیا، بارہ یا چار اماموں کا اہتمام زیلدہ ہوگیا۔ ہندوستان میں مغل حکومت کے دور میں فارسیت کو بے انتہاء قوت ملی، عربیت سے لوگ دور ہوتے چلے گئے۔نتیجہ میں قرآن و حدیث جو عربی زبان میں ہیں، لوگوں کا تعلق اس سے کم ہوگیا اور فارس سے آئی شیعیت اور تقلیدیت خوب پروان چڑھنے لگی۔ پھر گیارہویں صدی ہجری سے ایک نیا دور شروع ہوا۔ شیخ احمد شرہندی رحمہ اللہ المتوفی(۱۰۳۴ھ) شاہ ولی اللہ محدث دہلوی رحمہ اللہ(المتوفی ۱۱۷۵ھ) اور شاہ عبدالعزیر محدث دہلوی رحمہ اللہ(المتوفی۱۲۳۹ھ) نے مسلمانوں کو بیدار کیا۔قرآن حدیث کی طرف ۔دوبارہ مائل کیا۔ تقلید اور مذہبی تعصب سے مسلمانوں کو روکا، درس حدیث کو عام کیا۔صرف شاہ ولی اللہ محدث دہلوی رحمہ اللہ تقریباً ۵۰ سال دہلی میں درس حدیث دیتے رہے۔ اہل حدیث ہندوستان میں جب شاہ اسماعیل شہید حج کے لئے مکہ گئے تو وہاں مجدد اسلام محمد بن عبدالوہاب رحمہ اللہ کے عقیدہ توحید کی تحریک سے بہت متاثر ہوئے۔ کیونکہ ان کی اور شاہ ولی اللہ محدث دہلوی رحمہ اللہ کی تحریک میں چند باتیں مشترک تھی۔ ۱۔عقیدہ توحید کی دعوت ۲۔اتباع سنت کو فوقیت ۳۔اندھی تقلید سے مسلمانوں کو روکنا۔ ۴۔ ائمہ اکرام کے فتاوے کے مقابلے میں حدیث رسول کو ترجیح دینا۔ اسی اشتراک کی بناء پر دونوں تحریکیں متحد ہوکر جزیرہ عرب اور ہندوستان میں اچھا اثر دکھانے لگی اور اللہ نے ان کو کامیابی عطافرمائی۔ (اللہ ان کو مزید کامیابی عطاکرے) جمعیت اہل حدیث ہندوستان میں اہل حدیث تو اسلام کے روز اول ہی سے ہیں۔لیکن جب مسلمانوں میں اعتقادی و فکری انحراف شروع ہوا۔اور اعتقاد و افکار کی بنیاد پر ان کے حاملین مختلف ناموں سے موسوم ہوئے کوئی شیعیت، کوئی خوارج، کوئی ماتریدی ، کوئی اشعری اور کوئی کسی امام کی اندھی تقلید کرنے لگا تو خالص قرآن و حدیث کی اتباع کرنے والوں نے’ جمعیت اہل حدیث‘‘ کے نام سے اپنی شناخت قائم کی۔ چنانچہ ۲۲ دسمبر۱۹۰۶ ھ مطابق ۶ ذی القعدہ ۱۳۲۴ ھ مدرسہ احمدیہ آرہ،صوبہ بہار کے سالانہ جلسہ میں آل انڈیہ اہل حدیث کانفرنس رکھی گئی جس میں درج ذیل علماء اکرام کو جمعیت کا ذمہ دار مقرر کیا گیا۔ صدر حافظ محمد عبد اللہ غازی پوری (المتوفی۱۹۵۷) ناظم اعلیٰ فاتح قادیان ثناء اللہ امرتسری (المتوفی ۱۹۴۸) خازن علامہ شمس الحق عظیم آبادی (المتوفی) ۱۹۴۷ء میں تقسیم ہند اہل حدیث بکھر گئے تھے اس لئے نئے سرے سے۲۰/جنوری ۱۹۵۷ کودہلی میں آل انڈیا اہل حدیث کانفرنس کو ’’ مرکزی جمعیت اہل حدیث ہند‘‘ سے موسوم کردیا گیا، جس کے پہلے امیر مولانا عبدالوہاب صاحب آروی رحمہ اللہ اور ناظم اعلیٰ عبد الجلیل صاحب رحمانی (۱۹۸۶) منتخب ہوئے۔ ’’ اہل حدیث اور جمعیت اہل حدیث‘‘ بعض افراد ’’ اہل حدیث ‘‘ اور جمعیت اہل حدیث‘‘ ان دو ناموں میں فرق نہ کرنے کی وجہ سے غلط فہمی میں مبتلا ہوتے ہیں اور ’’ جمعیت اہل حدیث‘‘ کے قیام کی تاریخ کو ’’ اہل حدیث‘‘ کی ابتداء قرار دیتے ہیں۔ حالانکہ ان دونوں میں بڑا فرق ہے۔’’ اہل حدیث‘‘ قوم اس وقت ہی سے ہے جب سے اسلام ہے۔اور’’ جمعیت اہل حدیث‘‘ ایک تنظیم کی شکل میں 22دسمبر 1906 ء مطابق ۶/ ذی القعدہ ۱۳۳۴ ھ کو وجود میں آئی، لہذا اہل حدیث کو نیا فرقہ کہنا اسلام کی توہین ہے۔
|
Welcome!
[edit]
|
wlvrnclws 08:35, 11 July 2020 (UTC)
Attention needed at username change request
[edit]Hello. A renamer or clerk has responded to your username change request, but requires clarification before moving forward. Please follow up at your username change request entry as soon as possible. Thank you. ‐‐1997kB (talk) 14:45, 21 July 2020 (UTC)
Problem with your custom signature
[edit]You have a custom signature set in your account preferences. A change to Wikipedia's software has made your current custom signature incompatible with the software.
The problem: Your preferences are set to interpret your custom signature as wikitext. However, your current custom signature does not contain any wikitext.
The solutions: You can reset your signature to the default, or you can fix your signature.
- Solution 1: Reset your signature to the default:
- Find the signature section in the first tab of Special:Preferences.
- Uncheck the box (☑︎→☐) that says "Treat the above as wiki markup."
- Remove anything in the Signature: text box. (It might already be empty.)
- Click the blue "Save" button at the bottom of the page. (The red "Restore all default settings" button will reset all of your preference settings, not just the signature.)
- Solution 2: Fix your custom signature:
- Find the signature section in the first tab of Special:Preferences.
- Uncheck the box (☑︎→☐) that says "Treat the above as wiki markup."
- Click the blue "Save" button at the bottom of the page.
More information about custom signatures is available at Wikipedia:Signatures#Customizing how everyone sees your signature. If you have followed these instructions and still want help, please leave a message at Wikipedia talk:Signatures. 19:04, 3 September 2020 (UTC)
Attention needed at username change request
[edit]Hello. A renamer or clerk has responded to your username change request, but requires clarification before moving forward. Please follow up at your username change request entry as soon as possible. Thank you. ‐‐1997kB (talk) 04:46, 4 September 2020 (UTC)
Disambiguation link notification for September 7
[edit]Hi. Thank you for your recent edits. An automated process has detected that when you recently edited Tajwid, you added a link pointing to the disambiguation page Hijra. Such links are usually incorrect, since a disambiguation page is merely a list of unrelated topics with similar titles. (Read the FAQ • Join us at the DPL WikiProject.)
It's OK to remove this message. Also, to stop receiving these messages, follow these opt-out instructions. Thanks, DPL bot (talk) 08:38, 7 September 2020 (UTC)
Disambiguation link notification for September 15
[edit]An automated process has detected that when you recently edited Al-Nas, you added a link pointing to the disambiguation page Noble Quran.
(Opt-out instructions.) --DPL bot (talk) 07:46, 15 September 2020 (UTC)
Disambiguation link notification for October 3
[edit]An automated process has detected that when you recently edited Verse of Loan, you added a link pointing to the disambiguation page Noble Quran.
(Opt-out instructions.) --DPL bot (talk) 13:01, 3 October 2020 (UTC)
An article you recently created, Miskeen, does not have enough sources and citations as written to remain published. It needs more citations from reliable, independent sources. (?) Information that can't be referenced should be removed (verifiability is of central importance on Wikipedia). I've moved your draft to draftspace (with a prefix of "Draft:
" before the article title) where you can incubate the article with minimal disruption. When you feel the article meets Wikipedia's general notability guideline and thus is ready for mainspace, please click on the "Submit your draft for review!" button at the top of the page. AleatoryPonderings (talk) 04:01, 8 October 2020 (UTC)
Your submission at Articles for creation: Miskeen (October 8)
[edit]- If you would like to continue working on the submission, go to Draft:Miskeen and click on the "Edit" tab at the top of the window.
- If you now believe the draft cannot meet Wikipedia's standards or do not wish to progress it further, you may request deletion. Please go to Draft:Miskeen, click on the "Edit" tab at the top of the window, add "{{Db-g7}}" at the top of the draft text and click the blue "publish changes" button to save this edit.
- If you do not make any further changes to your draft, in 6 months, it will be considered abandoned and may be deleted.
- If you need any assistance, or have experienced any untoward behavior associated with this submission, you can ask for help at the Articles for creation help desk, on the reviewer's talk page or use Wikipedia's real-time chat help from experienced editors.
Hello, Wulverine claws!
Having an article declined at Articles for Creation can be disappointing. If you are wondering why your article submission was declined, please post a question at the Articles for creation help desk. If you have any other questions about your editing experience, we'd love to help you at the Teahouse, a friendly space on Wikipedia where experienced editors lend a hand to help new editors like yourself! See you there! Robert McClenon (talk) 06:14, 8 October 2020 (UTC)
|
Your submission at Articles for creation: Miskeen (October 10)
[edit]- If you would like to continue working on the submission, go to Draft:Miskeen and click on the "Edit" tab at the top of the window.
- If you now believe the draft cannot meet Wikipedia's standards or do not wish to progress it further, you may request deletion. Please go to Draft:Miskeen, click on the "Edit" tab at the top of the window, add "{{Db-g7}}" at the top of the draft text and click the blue "publish changes" button to save this edit.
- If you do not make any further changes to your draft, in 6 months, it will be considered abandoned and may be deleted.
- If you need any assistance, or have experienced any untoward behavior associated with this submission, you can ask for help at the Articles for creation help desk, on the reviewer's talk page or use Wikipedia's real-time chat help from experienced editors.
Disambiguation link notification for October 11
[edit]An automated process has detected that when you recently edited Al-Masad, you added a link pointing to the disambiguation page Palm.
(Opt-out instructions.) --DPL bot (talk) 06:33, 11 October 2020 (UTC)
Indic script
[edit]- Please do not add any Indic script, to any of our India related articles, as you did at Gangolli, as this contravenes WP:NOINDICSCRIPT - Thank you - Arjayay (talk) 08:34, 22 October 2020 (UTC)
Please stop your disruptive editing. If you continue to vandalize Wikipedia, as you did at Gangolli, you may be blocked from editing.
WP:NOINDICSCRIPT was clearly explained to you above, please comply with it - Arjayay (talk) 10:45, 22 October 2020 (UTC)
I'm sorry🙇 wlvrnclws 10:47, 22 October 2020 (UTC)
Recent edit reversion
[edit]In this edit here, I reverted some information that appears to be a violation of our copyright policy.
I provided a brief summary of the problem in the edit summary, which should be visible just below my name. You can also click on the "view history" tab in the article to see the recent history of the article. This should be an edit with my name, and a parenthetical comment explaining why your edit was reverted. If that information is not sufficient to explain the situation, please ask.
I do occasionally make mistakes. We get hundreds of reports of potential copyright violations every week, and sometimes there are false positives, for a variety of reasons. (Perhaps the material was moved from another Wikipedia article, or the material was properly licensed but the license information was not obvious, or the material is in the public domain but I didn't realize it was public domain, and there can be other situations generating a report to our Copy Patrol tool that turn out not to be actual copyright violations.) If you think my edit was mistaken, please politely let me know and I will investigate. S Philbrick(Talk) 13:54, 6 November 2020 (UTC)
Disambiguation link notification for November 21
[edit]An automated process has detected that you recently added links to disambiguation pages.
- Ishmael in Islam
- Lot in Islam
- Abraham in Islam
- Hud (prophet)
- Isaac in Islam
- Ishmael
- Jacob in Islam
- Job in Islam
- Joseph in Islam
- Saleh
- Shuaib
- Noah in Islam
- added a link pointing to Enoch
(Opt-out instructions.) --DPL bot (talk) 06:29, 21 November 2020 (UTC)
ArbCom 2020 Elections voter message
[edit]Disambiguation link notification for June 6
[edit]An automated process has detected that when you recently edited Al-Fatiha, you added a link pointing to the disambiguation page Abu Dawud.
(Opt-out instructions.) --DPL bot (talk) 06:10, 6 June 2021 (UTC)
Concern regarding Draft:Miskeen
[edit]Hello, Wulverine claws. This is a bot-delivered message letting you know that Draft:Miskeen, a page you created, has not been edited in at least 5 months. Draft space is not an indefinite storage location for content that is not appropriate for article space.
If your submission is not edited soon, it could be nominated for deletion under CSD G13. If you would like to attempt to save it, you will need to improve it. You may request userfication of the content if it meets requirements.
If the deletion has already occured, instructions on how you may be able to retrieve it are available here.
Thank you for your submission to Wikipedia. FireflyBot (talk) 09:01, 12 June 2021 (UTC)
Your draft article, Draft:Miskeen
[edit]Hello, Wulverine claws. It has been over six months since you last edited the Articles for Creation submission or Draft page you started, "Miskeen".
In accordance with our policy that Wikipedia is not for the indefinite hosting of material deemed unsuitable for the encyclopedia mainspace, the draft has been nominated for deletion. If you plan on working on it further, or editing it to address the issues raised if it was declined, simply and remove the {{db-afc}}
, {{db-draft}}
, or {{db-g13}}
code.
If your submission has already been deleted by the time you get there, and you wish to retrieve it, you can request its undeletion by following the instructions at this link. An administrator will, in most cases, restore the submission so you can continue to work on it.
Thank you for your submission to Wikipedia! {{u|Squeeps10}} {Talk} Please ping when replying. 08:03, 10 July 2021 (UTC)
Nomination for deletion of Template:Quran entities
[edit]Template:Quran entities has been nominated for deletion. You are invited to comment on the discussion at the entry on the Templates for discussion page. WikiCleanerMan (talk) 00:26, 2 November 2021 (UTC)
ArbCom 2021 Elections voter message
[edit]License tagging for File:Hadith 7563 of Sahih al Bukhari.jpeg
[edit]Thanks for uploading File:Hadith 7563 of Sahih al Bukhari.jpeg. You don't seem to have indicated the license status of the image. Wikipedia uses a set of image copyright tags to indicate this information.
To add a tag to the image, select the appropriate tag from this list, click on this link, then click "Edit this page" and add the tag to the image's description. If there doesn't seem to be a suitable tag, the image is probably not appropriate for use on Wikipedia. For help in choosing the correct tag, or for any other questions, leave a message on Wikipedia:Media copyright questions. Thank you for your cooperation. --ImageTaggingBot (talk) 06:30, 2 January 2022 (UTC)
File permission problem with File:Hadith 7563 of Sahih al Bukhari.jpeg
[edit]Thanks for uploading File:Hadith 7563 of Sahih al Bukhari.jpeg. I noticed that while you provided a valid copyright licensing tag, there is no proof that the creator of the file has agreed to release it under the given license.
If you are the copyright holder for this media entirely yourself but have previously published it elsewhere (especially online), please either
- make a note permitting reuse under the CC-BY-SA or another acceptable free license (see this list) at the site of the original publication; or
- Send an email from an address associated with the original publication to [email protected], stating your ownership of the material and your intention to publish it under a free license. You can find a sample permission letter here. If you take this step, add {{OTRS pending}} to the file description page to prevent premature deletion.
If you did not create it entirely yourself, please ask the person who created the file to take one of the two steps listed above, or if the owner of the file has already given their permission to you via email, please forward that email to [email protected].
If you believe the media meets the criteria at Wikipedia:Non-free content, use a tag such as {{non-free fair use}} or one of the other tags listed at Wikipedia:File copyright tags#Fair use, and add a rationale justifying the file's use on the article or articles where it is included. See Wikipedia:File copyright tags for the full list of copyright tags that you can use.
If you have uploaded other files, consider checking that you have provided evidence that their copyright owners have agreed to license their works under the tags you supplied, too. You can find a list of files you have created in your upload log. Files lacking evidence of permission may be deleted one week after they have been tagged, as described in section F11 of the criteria for speedy deletion. You may wish to read Wikipedia's image use policy. If you have any questions please ask them at the Media copyright questions page. Thank you. Salavat (talk) 02:46, 3 January 2022 (UTC)
ArbCom 2022 Elections voter message
[edit]Hello! Voting in the 2022 Arbitration Committee elections is now open until 23:59 (UTC) on Monday, 12 December 2022. All eligible users are allowed to vote. Users with alternate accounts may only vote once.
The Arbitration Committee is the panel of editors responsible for conducting the Wikipedia arbitration process. It has the authority to impose binding solutions to disputes between editors, primarily for serious conduct disputes the community has been unable to resolve. This includes the authority to impose site bans, topic bans, editing restrictions, and other measures needed to maintain our editing environment. The arbitration policy describes the Committee's roles and responsibilities in greater detail.
If you wish to participate in the 2022 election, please review the candidates and submit your choices on the voting page. If you no longer wish to receive these messages, you may add {{NoACEMM}}
to your user talk page. MediaWiki message delivery (talk) 01:43, 29 November 2022 (UTC)
ArbCom 2023 Elections voter message
[edit]Hello! Voting in the 2023 Arbitration Committee elections is now open until 23:59 (UTC) on Monday, 11 December 2023. All eligible users are allowed to vote. Users with alternate accounts may only vote once.
The Arbitration Committee is the panel of editors responsible for conducting the Wikipedia arbitration process. It has the authority to impose binding solutions to disputes between editors, primarily for serious conduct disputes the community has been unable to resolve. This includes the authority to impose site bans, topic bans, editing restrictions, and other measures needed to maintain our editing environment. The arbitration policy describes the Committee's roles and responsibilities in greater detail.
If you wish to participate in the 2023 election, please review the candidates and submit your choices on the voting page. If you no longer wish to receive these messages, you may add {{NoACEMM}}
to your user talk page. MediaWiki message delivery (talk) 00:57, 28 November 2023 (UTC)