36 Assistant Director Labour & HR Dept 2019
36 Assistant Director Labour & HR Dept 2019
36 Assistant Director Labour & HR Dept 2019
+923006947646 Whatsapp
السالم علیکم
ہم امتیاز شاہد کی بک سے ایک ٹیسٹ سیشن شروع کر رہے ہیں جس
میں روزانہ آپ کو 3سے 4پیپرز %100ویریفایئڈ جوابات کے ساتھ
دیے جائیں گے
اور ان پیپرز میں سے روزانہ
PPSC FPSCکی طرز کا
mcqs100کا آن الئن ٹیسٹ لیا جائے گا
صرف وہی لوگ جوائن کریں جو سیریس ہوں کیونکہ اگر آپ
بغیر بتائے ایک دن بھی ٹیسٹ نہیں دیں گے تو آپ کو ریمو کر
دیا جائے گا
پھول کی پتی سے کٹ سکتا ہے ہیرے کا جگر ,, ,,,مرد نادان پہ کالم نرم و نازک بے اثر — یہ شعر کس
کا ہے؟
1. غالب
2. الطاف حسین حالی
3. عالمہ اقبال
4. بھرتری ہری
قواعد کا وہ حصہ جس میں مرکب جملوں عبارتوں کی مدد سے بحث کی جاتی ہے کہالتا ہے؟
1. صرف
2. نحو
3. قواعد
4. امال و انشاء