BH Ahmad EX Prime Minister Of Pakistan Imran Khan

2,629 Pins
·
1y
Prime Minister in Attock today. PM laid the foundation-stone of Maternal and Child Hospital.
Prime Minister Imran Khan in Attock today. PM laid the foundation-stone of Maternal and Child Hospital.
#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
پوری قوم نے گزشتہ شب پھر سے ثابت کر دیا کہ پاکستانی عوام عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے۔ #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
عوام کا خان ان گیڈروں کو بھگا بھگا کر مارے گا #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
عوام کا خان ان گیڈروں کو بھگا بھگا کر مارے گا #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
#PakistanUnderFascism
ظلم کے اس نظام کے خلاف آوازِ حق بلند کرنے جڑواں شہر کے سب باسی مغرب کے فوراً بعد زیرو پوائنٹ پہنچیں! #PakistanUnderFascism
‎#شہباز_گل_کو_رہا_کرو
‏چیئرمین ‎عمران خان کل اسلام آباد میں ڈاکٹر شہباز گل پر تشدد اور ARY کی بندش کیخلاف زیرو پوائنٹ سے لیکر F-9 پارک تک ایک عظیم الشان ریلی کی قیادت کریں گے۔ ‎#شہباز_گل_کو_رہا_کرو
قوم تیار بیٹھی ہے اس مافیا کے دن گنے جا چُکے ہیں #چلو_چلو_کپتان_کے_ساتھ
قوم تیار بیٹھی ہے اس مافیا کے دن گنے جا چُکے ہیں #چلو_چلو_کپتان_کے_ساتھ
#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی وزیر اعلی پنجاب پرویز الہی سے مُلاقات #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
پاکستانی ہمیشہ کپتان کے ساتھ ہیں۔
پوری قوم جس طرح رات کے اس پہر چند منٹوں کے نوٹس پر کپتان کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیئے باہر نکلی ہے اور امپورٹڈ حکومت کو پیغام دیا ہے کہ #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن اس نے یہ ثابت کر دیا کہ پاکستانی ہمیشہ کپتان کے ساتھ ہیں۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
‏فسطائی امپورٹڈ حکومت نےآج میرے خطاب کی ٹی وی پر براہِ راست نشریات روک کر اور لیاقت باغ میں میری تقریر کے دوران عارضی طور پر یوٹیوب بند کرکے ایک نئی گراوٹ کا مظاہرہ کیا ہے۔ صحافیوں کو مسلسل دھمکانے اور چینلز کی نشریات بند کروانے کے بعد بھی یہ سب کیا گیا۔چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کا ٹوئیٹ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
عوام کے لیئے پیغام۔
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا کراچی این اے 245 میں جاری ضمنی الیکشن کے حوالے سے عوام کے لیئے پیغام۔
PTI Official https://t.co/2tLq2PwZWX‎ Imran Khan official: https://t.co/eaFPzjiAT9‎
‏پاکستان تحریک انصاف کے تمام جلسوں کی لائیو سٹریمنگ PTI اور عمران خان آفیشنل یو ٹیوب چینلز پر کی جائے گی تمام ڈیجیٹل پبلشرز اور کانٹن کریٹرز اس فیڈ کو استعمال کر سکتے ہیں۔ یہ کاپی رائٹ فری ہے۔ PTI Official https://t.co/2tLq2PwZWX‎ Imran Khan official: https://t.co/eaFPzjiAT9‎
(ظلم و بربریت کیخلاف) احتجاج میں اپنی آواز بلند کرے۔
‏ڈاکٹر گِل کی حمایت اور اس پر تشدد کیخلاف آج بعد از نمازِ مغرب میں زیرو پوائنٹ سے ایف نائن پارک تک ریلی کی قیادت کروں گا۔ ہم محض اس بنیاد پر کہ صرف سرکاری مؤقف اجاگر کرنے کی بجائے ARY نے ہمارے بیانیے کو بھی جگہ دی، اسکی آواز گُل کرنے کیخلاف بھی صدائے احتجاج بلند کریں گے۔ ‏میں ہر شہری کو دعوت دے رہا ہوں کہ ہمارےساتھ ریلی میں شریک ہو اور (ظلم و بربریت کیخلاف) احتجاج میں اپنی آواز بلند کرے۔
#ReleaseShahbazGill
اس وقت ملک میں قانون کی حکمرانی ہے یا ڈنڈے کی پولیس کس کے حکم پر ہمیں شہباز گل سے ملنے نہیں دے رہی۔ چیئرمین عمران خان #ReleaseShahbazGill