مندرجات کا رخ کریں

ہندو تھیٹر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

پہلا بنگالی تھیٹر سنہ 1795ء کی ابتدا میں قائم کیا گیا تھا۔ اس کو قائم کرنے کا سہرا روسی ماہر ہندویات ہیراسم اسٹپینووچ لیبیدو کے سر ہے۔ پرسن کمار ٹیگور نے 1831ء میں ہندوستان کا پہلا بنگالی تھیٹر بنوایا اور اسے ہندو تھیٹر کا نام دیا۔

بیرونی روابط

[ترمیم]
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔