مندرجات کا رخ کریں

گیم آف تھرونز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
گیم آف تھرونز
نوعیت
تخلیق کار
بنیادA Song of Ice and Fire
از جارج آر آر مارٹن
نمایاں اداکارsee List of Game of Thrones characters
تھیم موسیقیRamin Djawadi
افتتاحی تھیم"Main Title"
موسیقارRamin Djawadi
نشرUnited States
زبانEnglish
تعدادِ دور7
اقساط67 (اقساط کی فہرست)
تیاری
عملی پیشکش
مقام
  • Northern Ireland
  • Croatia
  • Iceland
  • Spain
  • Malta
  • Morocco
  • Scotland
  • Canada
  • United States
دورانیہ50–80 minutes
پروڈکشن ادارہ
  • Television 360
  • Grok! Television
  • Generator Entertainment
  • Startling Television
  • Bighead Littlehead
تقسیم کارWarner Bros. Television Distribution
نشریات
چینلایچ بی او
تصویری قسم1080i (16:9 HDTV)
صوتی قسمDolby Digital 5.1
17 اپریل 2011ء (2011ء-04-17) – present
اثرات
متعلقہ پروگرامAfter the Thrones
Thronecast
بیرونی روابط
ویب سائٹ
پروڈکشن ویب سائٹ

گیم آف تھرونز (انگریزی: Game of Thrones) ٹیلی وژن سیریز جارج مارٹن کی ناول سیریز اے سونگ آف آئس اینڈ فائر پر مبنی ہے۔ اس کے سات سیزن اور سڑسٹھ قسطیں نشر کی جاچکی ہیں۔ آٹھواں سیزن اس سال اپریل میں نشر کیا جائے گا۔اے سونگ آف آئس اینڈ فائر ایک افسانوی سیریز ہے جس میں قدیم دور کی مکمل دنیا پیش کی گئی ہے۔ یہ بنیادی طور پر جادوئی دنیا نہیں ہے، اگرچہ کچھ ان ہونیاں اور جادوئی کردار دکھائے گئے ہیں۔ گالیاں، تشدد اور سیکس کے مناظر کی وجہ سے یہ بچوں کے لیے مناسب نہیں ہے۔یہ سات ناولوں کی سیریز ہے جس میں سے ابھی پانچ ناول شائع ہوئے ہیں۔ مزید دو ناول ابھی شائع ہونے ہیں۔ ٹی وی سیریز چھپے ہوئے ناولوں سے آگے بڑھ چکی ہے۔ جارج مارٹن نے ٹی وی سیریز کے لیے غیر مطبوعہ مواد پروڈیوسرز کو دے دیا تھا۔

مکالمے

[ترمیم]

گیم آف تھرونز کی صرف کہانی نہیں، ٹی وی سیریز میں اداکاری، منظر کشی اور مکالمے بھی غیر معمولی ہیں۔ اس کے چند یادگار مکالمے یہ ہیں:

  • When you play the game of thrones, you win or you die
  • Any man who must say 'I am the King' is no true King
  • A lion does not concern himself with the opinion of sheep
  • Chaos isn't a pit. Chaos is a ladder
  • Fear cuts deeper than swords
  • In life, the monsters win
  • Only a man who's been burned knows what hell is truly like
  • If you think this has a happy ending, you haven't been paying attention
  • A mind needs books as a sword needs a whetstone, if it is to keep its edge
  • There is only one god, and His name is Death

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]