مشترکہ فہرست
Appearance
הרשימה המשותפת القائمة المشتركة | |
---|---|
رہنما | ایمن عودہ |
تاسیس | 23 جنوری 2015ء |
تحلیل | 21 فروری 2019 |
صدر دفتر | ناصرہ، اسرائیل[1] |
نظریات | اسرائیلی عرب دلچسپیاں دو ریاستی حل بگ ٹینٹ اختلافات ضد صیہونیت[ا] غیر صیہونیت[ب] عرب قوم پرستی بایاں بازو قوم پرستی اشتمالیت اشتراکیت اسلام پسندی |
سیاسی حیثیت | بگ ٹینٹ اکثریت: وسط بایاں دایاں تا بایاں بازو |
ارکان جماعتیں | بلد حداش تحریک عرب برائے تغیر متحدہ فہرست عرب |
کنیست | 13 / 120 |
انتخابی نشان | |
ודעם[2] | |
سیاست اسرائیل |
مشترکہ فہرست (عبرانی: הַרְשִׁימָה הַמְשׁוּתֶּפֶת, ھاریشیمہ ھامشوتفت؛ عربی: القائمة المشتركة) حداش، متحدہ فہرست عرب، تحریک عرب برائے تغیر اور بلد کا سیاسی اتحاد تھا۔[3] یہ بیسویں کنیست کا تیسرا سب سے بڑا دھڑا تھا۔ اسے 82% عرب اسرائیلی ووٹ دیتے تھے۔[4] جنوری 2019ء میں احمد طیبی اور ان کی جماعت تحریک عرب برائے تغیر اس اتحاد سے الگ ہو گئے اور بقیہ اتحاد بھی 21 فروری 2019ء کو تحلیل ہو گیا۔[5]
حواشی
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Isabel Kershner (18 March 2015)۔ "Deep Wounds and Lingering Questions After Israel's Bitter Race"۔ The New York Times۔ صفحہ: A1۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 جون 2015
- ↑ הרשימה המשותפת (חד"ש, רע"מ, בל"ד, תע"ל) [Joint list (Hadash, United Arab List, Balad, Taal)] (بزبان عبرانی)۔ Knesset Elections Committee۔ 17 March 2015۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 جون 2015
- ↑ "Arab Parties to Run Together as "The Joint List"۔ The Times of Israel۔ 21 جنوری 2015۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 جون 2015
- ↑ [1]
- ↑ Hassan Shaalan (21 February 2019)۔ "Hadash and Ta'al Arab Parties join forces ahead of elections"۔ ynet